افغانستان، - ٹیگ

نئی حکومت کا مستقبل(1)-ٹیپو بغلانی

یہ جدید دور ہے، یہ نیا زمانہ ہے،نیا زمانہ پیسے پر کھڑا ہے، دولت ہی اصلی طاقت اور عزت ہے۔ریاست اس وقت کنگال اور بے روزگار ہے،بے روزگار تو شروع سے تھی لیکن پہلے کنگال نہیں تھی،بے روزگاری اور کنگالی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مقابلہ اب بھارت نہیں،افغانستان سے ہے/امتیاز احمد

وقت کا پہیہ پیچھے کی طرف گھمانا ممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔ مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن2005،2006 میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔         اس←  مزید پڑھیے

افغانستان کا بحران اور پڑوسیوں کی پریشانیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پچھلی تقریباً نصف صدی سے خطے میں جنگ و جدال کا مرکز بنا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں کہ دنیا کی نام نہاد سپر طاقتیں اپنی جنگیں اپنی سرزمینوں پر لڑنے کی بجائے اسے مسلم سرزمینوں پر لے آئی←  مزید پڑھیے

گریٹ گیم اور پشتونوں کی سیاسی بدقسمتی/عارف خٹک

آپ نے تواتر کیساتھ گریٹ گیم کا نام سنا ہوگا،گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی جنگ تھی جو اٹھارویں صدی سے لیکر انیس اور بیس ویں  صدی تک جاری رہی اور ایک شکل میں اب بھی ہے۔ یہ جنگ سلطنت←  مزید پڑھیے

مذہب کے نام پر بچیوں کے سکول بند نہ کریں/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پر دوسری بار طالبان کی حکومت ہے۔ ان کی اس بار کی حکومت ان کی پہلی حکومت سے زیادہ وسیع ہے، کیونکہ وادی پنجشیر بھی اس بار ان کے قبضے میں ہے، جہاں پچھلی بار طالبان قبضہ نہیں کرسکے←  مزید پڑھیے

کرتوت/حصّہ اوّل-عارف خٹک

جناب سامنا کرنا سیکھے! میرا مدعا ہر گز یہ نہیں ہے کہ میں تاریخ کے اوراق میں اپنا آپ ڈھونڈوں بلکہ میں جس ٹاپک کی طرف لیکر جارہا ہوں اس کو سمجھنے کیلئے آپ کو یہ جزئیات ذہن میں رکھنی←  مزید پڑھیے

طالبان کی زیر قیادت افغانستان کے مسائل اور مواقع۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

محمد عامر خاکوانی پاکستان کے معروف صحافی ہیں، ان دنوں پاکستان کے صحافیوں کا ایک وفد کابل کے دورے پر ہے یہ اس وفد کا حصہ ہیں۔ انہوں نے وہاں جو کچھ دیکھا اس پر شذروں کی شکل میں اظہار←  مزید پڑھیے

افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا،القاعدہ مکمل ختم کر دی،جوبائیڈن

القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں مبینہ طور پر مارا گیا ہے، امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری سی آئی اے کے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا، جس کی تصدیق امریکی صدر جوبائیڈن نے خود کی۔←  مزید پڑھیے

امریکہ کو افغانستان انخلا ءکے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ۔۔ قادر خان یوسف زئی

امریکی صدر جوبائیڈن سے حال ہی میں پوچھا گیا کہ کیا انہیں افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلا کے اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا ہے۔ اس نے جواب دیا کہ نہیں۔ عیدین کے موقع پر افغان طالبان اور کابل←  مزید پڑھیے

ہائی وے ۸۰۔۔شاہین کمال

میرے پیارے سلام محبت۔ اس ہفتے کا یہ دوسرا خط کہ تمہیں خوشخبری بھی تو سنانی ہے۔ ابوالقاسم تمہیں اپنا پہلا پوتا بہت بہت مبارک ہو ۔ تمہارا پوتا بالکل تمہاری تصویر ہے۔ ملتے تو تم پاب بیٹا بھی ہو←  مزید پڑھیے

کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا کے تمام تنازعات جیسے تھرڈ کلاس انسانوں کے مسائل تھے، اس لیے کبھی مغربی میڈیا اور مغربی عوام کی یہ توجہ حاصل نہیں کر پائے، جو یوکرین کے تنازع کو دی جا رہی ہے۔ ایک بات بہت واضح ہے←  مزید پڑھیے

کابل سے آئی اک لڑکی​۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

A clip from BBC Urdu 19 جنوری کو تمنا زریابی پریانی کو حقوق نسواں کے احتجاج میں حصہ لینے کے بعد کابل کے پروان-2 محلے میں ان کے اپارٹمنٹ سے ‘گرفتار‘ کر لیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ   ان کی←  مزید پڑھیے

مسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، طالبان

افغانستان کے وزیراعظم مولوی محمد حسن اخوند نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کریں۔ وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کابل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک سے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امن چاہتے ہیں،5 ارب روپے امداد دی، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے،پاکستان نےافغانستان کیلئے 5ارب روپےدیئے،مسئلہ کشمیرکوعالمی فورمزپراجاگرکرتےرہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفت گو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال سفارتی لحاظ سےاہم←  مزید پڑھیے

محبتوں اور نفرتوں سے بھر پور پاک افغان تعلقات۔۔آصف جیلانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس کے پڑوسی افغانستان کے ساتھ اس کے تعلقات ایک عجیب و←  مزید پڑھیے

افغانستان :مستقبل کا امیر ترین ملک۔۔افتخار گیلانی

غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے←  مزید پڑھیے

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس۔۔نصرت جاوید

دنیا کے کئی ممالک اور خطوں میں کسی نہ کسی نوع کے دنگافساد ہمہ وقت ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری اکثریت کو مگر اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ یہ بڑھک لگانے کی لیکن ہمیں بیماری ہے کہ اسلام کے نام←  مزید پڑھیے

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ : ہفتم):ڈاکٹر محمد علی جنید

غلط تقابلہ قلیل الفہم حکمران: اسکو لگا کہ جس طرح اتا ترک اور پہلوی کی یورپ میں دھوم مچی پڑی ہے ،اور انکی عوام جس طرح انکےاحکامات کی بجا آوری کرتی ہے میری قوم بھی ویسا ہی کریگی انکی رو←  مزید پڑھیے

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ : ششم)۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

افغانستان میں قدامت پسند سماج اور قبائلی  معاشرت نے کبھی جدیدیت کو ایک محدود اور عبوری تجربہ سے زائد تخیل بننے نہیں دیا  تھا چنانچہ  امیر امان اللہ نے جہاں سیاسی خودمختاری حاصل کرکے نام کمایا تھا  وہیں اس نے اپنے نو پیدا کردہ  نام کو  ثقافتی ،نظریاتی اور تعلیمی موڑ پر ضائع کردیا تھا←  مزید پڑھیے

افغان عورتوں کی مزاحمتی اور رومانوی شاعری۔۔سلمیٰ اعوان

افغانستان میں عورتوں کی شاعری کبھی قابل قبول نہیں رہی ۔اِسے ماننا یا سراہنا یا اسکی حوصلہ افزائی کر نا تو بہت دور کی بات ٹھہری یہ اُن کیلئے شجر ممنوعہ ہی نہیں اسے ایک جرم اور گناہ گردانا جاتا←  مزید پڑھیے