اشفاق احمد ایڈووکیٹ ، - ٹیگ

کیا گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ کروانا ممکن ہے؟/تحریر-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے چند ایک سیاسی کارکن اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یہ بحث کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ ہونے چاہئیں ۔ کیونکہ اس طرح گلگت بلتستان کے انتخابات←  مزید پڑھیے

یکم نومبر 1947جنگ آزادی گلگت بلتستان کی حقیقت کیا ہے ؟۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان سے تاج برطانیہ اور ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ ہوا۔بقول Martin Sokefeld یہ درست ہے کہ 1840 کے وسط کے بعد کئی دہائیوں تک کشمیر کے حکمرانوں نے گلگت میں اپنا کنٹرول قائم کرنے کے لئے مقامی حریف حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی، خاص طور پر یاسین ویلی کے حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی اور جنگ و جدل کے  ذ ریعے گلگت بلتستان پر قبضہ کیاِ←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان عبوری صوبہ: تضادات اور متناقضات۔۔ اشفاق احمد ایڈ ووکیٹ

گلگت بلتستان کی  آئینی حیثیت پر آج سے چھ سال قبل وہاں  کی وکلا برادری نے وکلاء کنونشن کا انعقاد کیا تھا اور متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی سیاسی معاشی اور آئینی حقوق کو یقینی بنانے اور گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت طے کرنے کیلئے تجاویز پیش کی گئیں ۔←  مزید پڑھیے