اشفاق احمد، - ٹیگ

اچھی تربیت گھروں سے ملتی ہے’ اونچے اسکول صرف تعلیم دیتے ہیں / عاصمہ حسن

اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ ” تربیت اور پالنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے آپ کا لہجہ’ رویہ اور آپ کا اخلاق بتاتا ہے کہ آپ کی تربیت ہوئی ہے یا آپ کو صرف پالا گیا ہے ـ”←  مزید پڑھیے

یکم نومبر 1947جنگ آزادی گلگت بلتستان میں برٹش ایجنٹ میجر ولیم الیگزینڈر براؤن کا کردار/ پہلا حصّہ- اشفاق احمد ایڈوکیٹ۔

گلگت بلتستان کے شمال مغرب میں افغانستان کی واخان کی پٹی واقع ہے جو گلگت بلتستان کو تاجکستان سے الگ کرتی ہے جب کہ شمال مشرق میں چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ کا ایغور علاقہ واقع ہے۔ جنوب مشرق←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ(3) تحریر و تحقیق۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا←  مزید پڑھیے

لیے پھرتا ہے قاصد جابجا خط(4)۔۔عاصم کلیار

پتی بھگت بانو آپا لاہور شہر میں”داستان سراۓ”کے نام سے کچھ عرصہ پہلے تک ایک گھر موجود تھا مجھ جیسے تازہ واردانِ بساط ادب ایک زمانے میں اس کے سامنے سے گزرتے ہوۓ کن اکھیوں سے آدھ کھلے گیٹ کے←  مزید پڑھیے

آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد/دنیا میں اگرکسی شعبہ کو سب سے عظیم کہا جاتا ہے تو وہ استاد کا ہے ۔ استاد کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ۔ جتنا کوئی معاشرہ مہذب ہے اتنا ہی اس کے دل میں استاد کا احترام ہوتا ہے ۔ کیونکہ معاشرے کی ترقی میں سب سے زیادہ کردار استاد کا ہوتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

مداری۔۔عارف خٹک

مداری۔۔عارف خٹک/فیس بک پر موجود چھوٹے موٹے گروپس نہ تو علم بانٹ رہے ہیں نہ آپ کے یا ہمارے کسی کام کے ہیں۔ ان کا کام گاؤں دیہاتوں کے میلوں میں دکھائے جانے والے مداریوں کے تماشے جیسا ہے۔ چرب زبان اور انسانی نفسیات کو سمجھنے والے، جو آواز لگا کر آپ کو متوجہ کرتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

معیار کی درستگی۔۔اشفاق احمد

اظہار شخصیت کا خاصا ہے۔ ہر شخصیت اپنے ہونے کا اظہار لازم کرتی ہے۔ بس ادائیں کچھ مختلف ہیں۔ کسی کو بہت کچھ بولنا ہے لہذا اسے سننے والوں  کی تلاش ہے۔ کوئی  اپنے اظہار کے لیے لفظ ڈھونڈ نہیں←  مزید پڑھیے

قلعہ بند نفرتیں۔۔اشفاق احمد

جب نفرتیں قلعہ بند ہو کر اپنی اپنی جگہوں پر انتہائیں بن جائیں تو درمیان کے کچھ لوگوں کی حاجت پڑ ہی جاتی ہے صاحب۔ نفرت ایک زہر کی مانند ہے اور زہر کی آسان سی تعریف یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

شخصیت کی تکمیل کی سعی۔۔اشفاق احمد

ایک تسہیل پسندانہ ذہن کے ساتھ انسان کا مطالعہ بھی بڑا دلچسپ ہے۔ آپ کو شاید یوں لگے کہ انسان سے وابستہ سبھی نظریات ایکدوسرے سے کلی متصادم ہیں لیکن ایسا نہیں یہ ایکدوسرے سے مختلف سہی لیکن ایکدوسرے کو←  مزید پڑھیے

پیمانوں کی لغزش ۔۔۔ اشفاق احمد

ہم ماضی حال اور مستقبل کے حصار میں قید ہیں۔ زندگی چند لفظوں میں کیا ہے؟ ماضی کے تجربات کو لے کر مستقبل بنانے کی تگ و دو کرتے رہنا لیکن اس بیچ حقیقت صرف “حال” ہے جو بری طرح←  مزید پڑھیے

ذہنی صحت۔۔اشفاق احمد

پرانے وقتوں سے جنگوں کا ایک اصول رہا ہے کہ آخری صفوں کو ہمیشہ مضبوط رکھا جاتا ہے اور یہاں سے منسلک سپلائی  لائن کو ہر قیمت پر محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ دوران جنگ کمک ملتی رہے۔ ٹھیک یہی←  مزید پڑھیے