اشرف لون، - ٹیگ

کلونیلزم/مبصّر-اشرف لون

پوسٹ کلونیلزم (مابعد استعماریت یا مابعد نوآبادیت) کا تصور ہمارے ذہنوں میں آتے ہی کلونیلزم (استعماریت یا نوآبادیت) کا تصور بھی ساتھ میں آتا ہے۔کیوں کہ مابعد استعماریت، استعماریت کے بعد والا ہی ڈسکورس اور زمانہ ہے۔اس لیے مابعد استعماریت←  مزید پڑھیے

ادیب، ادب اور آزادی/ڈاکٹر اشرف لون

ادب کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں ۔ کسی نے ادب کو محض حِظ پہنچانے کا ذریعہ قرار دیا ہے اور کوئی اسے سماج میں تبدیلی کا ایک ہتھیار سمجھتا ہے۔ لیکن یہ بات اب طے ہے کہ ادب کا←  مزید پڑھیے

اقبالؔ اور تصوف۔۔اشرف لون

اقبالؔ نہ صرف ایک بڑے شاعر ہیں بلکہ ایک بڑے دانشور بھی ہیں۔ان کا مطالعہ وسیع ہے۔مغربی اور مشرقی علوم پر ان کی گہری نظر ہے اور بقول ڈاکٹر شکیل الرحمٰن ،وہ اُردو کے سب سے پڑھے لکھے شاعر ہیں۔اقبال اپنے ابتدائی دور میں تصوف کے وحدت الوجود نظریہ سے متاثر تھے لیکن اسے کے باوجود وہ کبھی بھی ذوق ِ علم و عمل سے پیچھے نہیں ہٹے۔←  مزید پڑھیے

بریگیڈئیر، کریک ڈاؤن اور کرکٹ۔۔اشرف لون

1990کی دہائی کے آخر سے کرکٹ دیکھ، سن اور کھیل رہا ہوں۔ بریگیڈئیر کا نام پہلے آرمی کریک ڈاؤن میں سنتا تھا ،جسے اس وقت عموماً برگیڈر کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ بہرحال جو بھی ہو’سی۔ او‘ اور برگیڈر←  مزید پڑھیے

فن پر آپ کا لیکچر بھاڑ میں جائے، میرے لوگ مر رہے ہیں۔۔نور ہندی/ترجمہ : اشرف لون

نو آبادکار پھولوں کے بارے میں لکھ رہے ہیں، میں آپ سے کہتی ہوں کہ گل داؤدی بننے سے کچھ سکینڈ پہلے بچے اسرائیلی ٹینکوں پر پتھر پھینک رہے ہیں، میں ان شاعروں کی طرح بننا چاہتی ہوں جو چاند←  مزید پڑھیے

راحت اندوری: مزاحمتی لہجے کا شاعر۔۔ڈاکٹر اشرف لون

اقبال ہو ، فیض ، فراز یا جالب سبھی نے اپنی انقلابی اور مزاحمتی شاعری سے عوام و خواص کے دلوں کو گرمایا اور ان میں جوش پیدا کیا۔ قوم کو خواب غفلت سے جگانے میں ان شعرا کی خدمات←  مزید پڑھیے