اسلام آباد - ٹیگ

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط30

پیش لفظ۔ پچھلی قسط میں اِنکم ٹیکس کی وکالت کا اپنا مشہور کیس لکھتے ہوئے  شاید نظر لگ گئی، داستان زیست لکھنے کو بریک لگی۔ وقفہ طویل ہو گیا۔ ہم 1990 میں تھے، اسلام آباد کے سیکٹر جی۔ سکس ٹو←  مزید پڑھیے

پلاسٹک بیگز پر پابندی اور حکومت کی ذمہ داریاں ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

وزیرِ مملکت برائے ماحولیات محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے ابتدائی طور میں دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ جس کو ہم عام زبان میں شاپر کہتے ہیں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اب کوئی بھی شخص یا دوکان←  مزید پڑھیے

محلے کی دکان دہی اور ایم پی اے شپ کا پہلا دن۔۔۔عامر عثمان عادل

جب مڈل کلاس یا لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا بندہ عوامی نمائندہ منتخب ہو جائے تو اکثر و بیشتر بڑے دلچسپ واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 10 اکتوبر 2002 کی رات جب حلقہ پی پی 115 کے تمام←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ٹویٹ ،ٹیلیفون جہاد اور تحریک کشمیر۔۔۔۔ارشد بٹ

نئے پاکستان کے نئے حکمرانوں نے کشمیر کی آزادی کے نت نئے طریقے دریافت کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نہ بیرونی دوروں کی ضرورت، نہ سفر کی تھکان سے چور ہونے کا اندیشہ، نہ سرکاری خزانے پر بوجھ۔ ۔ عالمی←  مزید پڑھیے

ہم ہیں سفیرِ کشمیر, ہاں ہم کھڑے ہیں۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

جنگ, جنگ آخر ہے کیا؟ آزادی, آزادی آخر ہے کیا؟ قومی غیرت و حمیت, قومی غیرت و حمیت آخر ہے کیا؟ بیشک جنگ وہ کیفیت ہے جو کسی امت, کسی قوم کسی منظم اور متحد گروہ پر اپنی خودمختاری کی←  مزید پڑھیے

دیکھنے ہم بھی گئے تھے واں ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

آج بروز جمعہ 30 اگست یوم یکجہتیء کشمیر منایا گیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک کر گویا کشمیریوں پہ بھارتی مظالم کی ٹریفک روکنے کا اہتمام کیا گیا اور یوں←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط20

گزشتہ سے پیوستہ: ہاں ہماری ایک بات آن ریکارڈ مانی گئی کہ سانڈ بارہ کی بجائے چھ اور بھینسیں چوبیس کر دی گئیں ۔ہماری باقی لکھی تفصیلات کو بھی سراہا گیا۔ تو جناب پیلس سے توصیفی خط بزبان عربی اور←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط18

گزشتہ قسط: کڑی چُپ چاپ چھوڑ دی اب گاڑی بھی مانگتا ہے کمینہ  کہیں کا ۔۔ پتہ نہیں  کدھر سے نازل ہو گیا۔ ۔مردود ۔۔ وہ بائیک سٹارٹ کر کے چلا گیا۔ ہم کافی دیر کھڑے سوچتے رہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط15

گزشتہ قسط: ہوٹل ، دعوت نامے بھیجنے اور گفٹس کی تقسیم جو تین اہم ترین کام تھے دونوں فرسٹ سیکرٹریز کی نگرانی میں  کیے گئےاور لیڈی سیکرٹری معاون بنائی  گئی۔ اخبارات میں ضمیمے اور ٹی وی ڈاکیومنٹری  عربی مترجم اسکی←  مزید پڑھیے

زینب سے فرشتہ تک۔۔۔۔مہرساجدشاد

صور شہر میں ایک بچی زینب کی گمشدگی کاواقعہ رونما ہوا۔قصور میں سماجی سطح پر بچی کی گمشدگی پر احتجاج اور فوری بازیابی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا نے اس معاملہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا یوں←  مزید پڑھیے

عزت مآب وزیر اعظم! بھیڑیے بھوکے ہیں، زندوں کو کھا رہے ہیں، سوال آپ سے ہوگا۔ عفت نوید

سال کے گیارہ مہینے بد کرداری کے خیال اور جال میں جکڑے شیطان صفت اس ایک ماہ کا احترام کیسے کر سکتے ہیں۔ مہینوں اور دنوں کو اعلیٰ شخصیات اور عبادات کی معرفت احترام کی تبلیغ کر نے والے انسانیت←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گھوسٹ اسکول ہزاروں میں ہیں۔۔۔۔عائشہ تنظیم

پاکستان میں جہاں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں میں نہیں جاتے، وہاں ہزاروں گھوسٹ اسکول معاملات کو مزید بدتر بنا رہے ہیں۔ یہ وہ اسکول ہیں جو صرف کاغذات پر اپنا وجود رکھتے ہیں۔ جن کی ایک عمارت ہوتی ہے جسے←  مزید پڑھیے

مجھے لیڈر چاہیے۔۔۔۔ عارف خٹک

آج کی شخصیت عمر نواز ِخٹک بہادرخیل! تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حالیہ دریافت نے جہاں پاکستان کی قسمت بدل ڈالی۔وہاں ساتھ ہی ساتھ کرک اور کوہاٹ کے کچھ مخصوص سیاسی خاندانوں کی قسمت←  مزید پڑھیے

ضلع حویلی،میری جنت۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

ضلع حویلی آزاد کشمیر کا دسواں ضلع ہے جس کو 2009 ء میں ضلع کا درجہ دیا گیا. پہلے یہ ضلع باغ کی ایک تحصیل ہوا کرتا تھا. ضلع حویلی ایک ایسا نام ہے جس کو سننے کے بعد ہر←  مزید پڑھیے

اسلام یا اسلام آباد؟۔۔۔۔آصف محمود

بزرگوں کی ترجیح کیا ہے؟ اسلام یا اسلام آباد؟ اسلام آباد کی محبت میں یہ سب اکٹھے ہو سکتے ہیں تو اسلام کی خاطر ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟میں سہیل وڑائچ ہوتا تو پوچھتا بزرگو کیا یہ کھلا تضاد نہیں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کس سے کیا جائے؟۔۔۔ شبیر رخشانی

انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

بینک کے ہرکارے۔۔۔عظمت نواز

جب ہمیں باوجود بعد از کوشش بسیار کوئی نوکری نہیں مل رہی تھی تو ایک مہربان نے ان دنوں ABN Amro بینک ایف سیون مرکز میں لگوا دیا – گو کہ ہم بینکاری کی الف ب سے بھی واقف نہیں←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی سینیٹر بننا چاہتے ہیں؟ ۔۔آصف محمود

 اسمبلیوں کو ’’ صادق‘‘ اور ’’ امین ‘‘ قسم کے نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، نڈر ، بے باک اور آپ کے قیمتی ووٹ کے جائز حقداروں سے بھر دینے والی زندہ اور پائندہ قوم سے ایک←  مزید پڑھیے

دہشت کی موت۔۔اسحاق جنجوعہ

 پولیس مقابلوں کا ماہر  اور بیسیوں افراد کو ہلاک کرنے والا کروڑ پتی برطانوی شہریت کا حامل انسپکٹر نوید سعید  چند مرلے زمین کے جھگڑے میں اپنے ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتر گیا۔انڈر ورلڈ کے ٹاپ ٹین کو پولیس←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک دن۔ مزمل فیروزی

ہم سوا دس بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے گیٹ پر محترمہ فرح ناز صاحبہ سے ملے اور ان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس  کا رخ کیا جیسے ہی ہم پارکنگ ایریا میں پہنچے اور کار پارک کر کے باہر نکلے←  مزید پڑھیے