اسلامی، - ٹیگ

انقلاب اسلامی ایران کے اثرات(حصّہ اوّل)-ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں تبدیلی ایک مسلسل عمل ہے، زندہ معاشرے بدلتے رہتے ہیں۔ جب کسی معاشرے میں جبر حد سے بڑھ جائے اور حکمران طبقہ کی خواہشات پورا ہونے کا نام نہ لے رہی ہوں تو وہاں انقلاب کا ماحول بننے←  مزید پڑھیے

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)۔۔ثاقب اکبر

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال←  مزید پڑھیے

پیغامِ پاکستان۔۔آغر ؔندیم سحر

 پیغامِ پاکستان۔۔آغر ؔندیم سحر/   گزشتہ ماہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ‘‘پیغامِ پاکستان’’کے نام سے ایک کتاب شائع کی’اس دستاویز میں قرآن و سنت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کی روشنی میں ریاست پاکستان کی اجتماعی سوچ کی عکاسی کی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

اسرائیلی قومی لائبریری میں اسلامی تاریخ کے خزانے۔۔منصور ندیم

اسرائیل کی معروف لائبریری The National Library of Israel “قومی کتب خانہ اسرائیل” پچاس لاکھ سے زائد کتب کا خزانہ رکھتی ہے، یہ سنہء ۱۸۹۲ (قریب 120 برس قدیم) بیت المقدس میں قائم ہونے والی اسرائیل کی قومی لائبریری کا←  مزید پڑھیے

اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان۔۔ گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے دور ِ اقتدار کے آغاز ہی سے وطن عزیز میں اسلامی  صدارتی نظام کی صدائیں آنے لگیں تھیں اور اب ان صداؤں کی گونج سے کان  پھٹنے لگے ہیں ۔سوال یہ  پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ صدارتی نظام ہے کیا؟ اور یہ کتنا طاقتور ہے ؟←  مزید پڑھیے

اسلامی معاشرہ میں مساجد کی تعمیر، اہمیت اور مقاصد۔۔ ڈاکٹر محمد عادل

اسلامی معاشرہ میں مسجد کو ایک مرکزی مقام حاصل ہے جو محض عبادات تک محدود نہیں۔ مسلمانوں کی دنیوی و اخروی زندگی کی فلاح مسجد کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ مسجد کو اسلامی معاشرہ میں وہی اہمیت حاصل ہے جو انسانی جسم میں دل کو حاصل ہے←  مزید پڑھیے

سعودی بادشاہت خطرے میں، اسلام نہیں۔۔نذر حافی

ایک ہیں مفتی صاحب، مفتی بھی ہیں اور حاضر دماغ بھی۔ حاضر دماغ ہیں تو چالاک بھی ہیں۔ چالاک اتنے ہیں کہ یزید کا دفاع بھی کر جائیں تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یعنی چالاکی میں←  مزید پڑھیے

اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل

اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل/جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے اور انسانوں نے اکھٹے رہ کر زندگی گزارنی شروع کی ،ان کے درمیان اختلافات و تصادم کی ابتداء ہوئی ۔اس وقت سے لے کر آج تک لاتعداد جنگیں لڑی گئیں اور جب سے انسانوں کے مابین جنگیں لڑی جارہی ہیں ، اس وقت سے کسی نہ کسی شکل میں جنگی اخلاقیات و قوانین رائج رہے  ہیں۔←  مزید پڑھیے

اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟۔۔غزالی فاروق

کسی ریاست کی اسلامی ریاست بننے کیلئے چھٹی  بنیادی صفت  یہ  ہے  کہ  اس ریاست کا مکمل آئین  ،تمام قوانین  اوردیگر پالیسیاں  صرف اور صرف وحی  پر مبنی نصوص سے اخذ شدہ ہوں۔اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ  وحی ہی وہ راہنمائی  اور ہدایت ہے جس پر عمل کرنا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے روزِ قیامت نجات کا ذریعہ ہے←  مزید پڑھیے

اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

جنازہ آتے دیکھ کر رحمت العالمین ﷺ  میت کے احترام میں اٹھ کھڑے ہوئے ۔ احباب نے عرض کیا حضرت یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے ۔آپ کے خوبصورت تاریخی جواب نے احترام انسانیت کو بلندیوں کی معراج عطا←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ اور ریاست پاکستان(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔حافظہ عائشہ احمد

امیر اور غریب میں حقیقی مساوات ریا ست مدینہ میں قرآن مجید اور قرآن و سنت کے قوا نین کا نفاذانسانیت کے لیے بہت بڑی رحمت تھی یہ مثالی ریاست قیامت تک انسانیت کے دکھوں کا مداوا کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

ارتقاء ایک سائنسی حقیقت یا ‘محض نظریہ’؟۔۔محمد حسنین اشرف

تیمور صلاح الدین نے پچھلے دنوں اسلام اور ارتقاء کے عنوان سے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے مذہب اور ارتقاء کی عمومی تفہیم پر تنقید کرتے ہوئے بہت سی باتیں کیں۔جس کے جواب میں ایک طوفان بدتمیزی بپا←  مزید پڑھیے