اسد مفتی، - ٹیگ

کفار- زمین سے خدا کا فاصلہ معلوم کرنے والے۔۔اسد مفتی

مادہ کی آخری اکائی ایٹم ہے۔جس طرح سماج یامعاشرے کی آخری اکائی خردہوتا ہے۔اگر ہم ایٹم بم کو توڑنے میں کامیاب ہوجائیں تو ہم اس کو فنا نہیں کرتے،بلہ اس کو ایک نئی اور زیادہ بڑی قوت میں تبدیل کردیتے←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کے حق میں دلائل کی کمی نہیں۔۔اسد مفتی

ترکی کی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں یونیورسٹی کی طالبات پر دورانِ تعلیم سکارف پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت کے ترجمان نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکوک،کالج اور یونیورسٹی میں طالبات میں مذہبی←  مزید پڑھیے

ہماراازلی دشمن بھارت نہیں،بھوک اور پانی ہے۔۔اسد مفتی

پانی۔۔آج دنیا بھر کے ممالک میں باہمی و سرحدی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن رہا ہے،بلکہ بنا گیا ہے۔اندرونِ ملک پانی کی کمیابی اور نایابی سے تو ہم سبھی واقف ہیں،لیکن تین سو سے زیادہ بین الاقوامی،دریاؤں،جھیلوں اور ندیوں←  مزید پڑھیے

امریکہ اپنی ناکامیوں کو تسلیم کرنے کا پابند نہیں۔۔اسد مفتی

امریکی فوجی اڈے فورٹ کیمپ ے انچار جنرل سٹیفن ٹاؤن سینڈ نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہاہے کہ اس سال فروری تا اپریل ان تین ابتدائی مہینوں میں اوسطاً ہر ہفتے ایک امریکی فوجی نے خود کشی کرلی،ایک دوسری←  مزید پڑھیے

یہ فکرِ حجاب و پردہ سے آگے کی بات ہے۔۔اسد مفتی

فرانس میں تبلیغ ِ اسلام،حجاب اور مسجد کے میناروں کے بعد اب حلال گوشت اور حرام کھانوں کے خلاف بھی مہم شروع ہوگئی ہے۔دارالحکومت پیرس میں ان دنوں اسلامی اُصولوں ے مطابق حلال گوشت بیچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا←  مزید پڑھیے

لیجیے!ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔۔اسد مفتی

جو مرد تیس سال سے پہلے ہی گنجے پن کا شکار ہوجاتے ہیں ان کو عارضہ قلب ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانوی پریس ی ای رپورٹ میں کہی گئی ہے۔لندن کے اخبار انڈیپینڈنٹ کی ایک حالیہ←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا بہت کچھ یا شاید سب کچھ چِھن گیا ہے۔۔اسد مفتی

کہتے ہیں جب ہلاکو خان بغداد کی اینٹ بجانے کے لیے منزلیں مارتا چلا آرہا تھا تو دینِ اسلام کے کبرو صغیر مذہبی علما،مفتیان کرام اور ملت اسلامیہ کے راہنما اس سوال پر دست و گریبان تھے کہ دورانِ نماز←  مزید پڑھیے

جس ملک میں لوگ پیسے کے عوض ماں تک بیچ دیتے ہیں۔۔اسد مفتی

دنیا بھر میں سزائے موت کے قوانین کو ختم کرنے کے لیے 70سے زائد ممالک نے ایک قرارداد کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کئی ممالک سزائے موت کو ختم کرنے کا←  مزید پڑھیے

میں اپنے غصے،دکھ بیچارگی کو ایک سمت دے کر یورپ چلا آیا۔۔اسد مفتی

شہد کی مکھی تو یقیناً آپ نے دیکھی ہوگی،یہ مکھیاں جہاں اپنا چھتہ بناتی ہیں،اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پھولو ں کا مقام اس سے کئی میل دور ہوتا ہے۔ایک پھول میں بہت تھوڑی مقدار میں رس ہوتا ہے۔اس لیے←  مزید پڑھیے

میرا یقین کیجیے رواداری عنقا ہوچکی ہے۔۔اسدمفتی

غالباً1932کا واقعہ ہے،ڈی اے وی کالج لاہور میں تاریخ کے استاد لالا ابلاغ رائے نے ایک مقابلہ شائع کیا۔یہ مقالہ ہندوستان کے مشہور اخبار ٹیبیون میں شائع ہوا،اس میں انہوں نے اپنی تحقیقات پیش کرتے ہوئے یہ ثابت یا کہ←  مزید پڑھیے

بچے:جانے اندھیرا روشنی کو جگہ کیوں نہیں دے رہا؟۔۔اسد مفتی

دنیا بھر میں جہاں ہر سال عورتوں کے حوالے سے عالمی یومِ خواتین منایا جاتا ہے،وہاں اسی دنیا میں بچوں کی مزدوری کے خلاف عالمی دن بھی منایا جاتا ہے۔مگر اس کا کیا کیجیے کہ مسلم دنیا میں بالخصوص انہی←  مزید پڑھیے

لگتی ہے نا عجیب بات،بس یہی پاکستان ہے۔۔اسد مفتی

کسی بھی اعلیٰ مقصد کو پانے کے لیے “احساس مقصد “کے ساتھ “اخلاص مقصد” عنصر ہے۔احساس مقصد اور اخلاص مقصد کو بنیاد بنا کر یقین محکم کے ساتھ عمل پیہم اور جدوجہد سے منزلیں سر ہوتی ہیں۔انسانی تاریخ میں ←  مزید پڑھیے

میں حرام رزق پر حرام موسیقی کو ترجیح دیتا ہوں۔۔اسد مفتی

یہ واقعہ ان دنوں کا ہے جب میں بحیثیت فلم ڈائریکٹر “ناگ منی’کا بیک گراؤنڈ میوزک کمپوز کروارہا تھا،اور نثار بزمی فلم کے میوزک ڈائریکٹر تھے۔وہ صبح سے شام تک ناگ منی کے ایک ایک فریم پر اپنے فن کے←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی نصاب میں جنسیات کو شامل کیا جائے۔۔اسد مفتی

اقوام متحدہ کے ادارہِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہوگئی ہے،اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تر تعلق ایشیا اور مشرقی یورپ سے ہے۔اقوامِ←  مزید پڑھیے

بلیک واٹر: ہڈیوں کو روایات سمجھ کر توڑنے والے۔۔اسد مفتی

امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بلیک واٹر ورلڈ وائیڈ پر واضح کردیا ہے کہ آئندہ سے اس کے معاہدے کی تجدید نہیں کی جائے گی،اس پرائیویٹ سکیورٹی ایجنسی یا کمپنی پر امریکی سفارت کاروں کو تحفظ کی فراہمی کے دوران 73شہریوں←  مزید پڑھیے

امریکہ خود بھی تماشے کا حصہ بن چکا ہے۔۔اسد مفتی

سنتھیا رچی کے ملک امریکہ کا بجٹ خسارہ لگ بھگ سترہ کھرب ڈالر ہوگیا ہے۔صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان کی جنگوں کے باعث امریکہ کا←  مزید پڑھیے

میں آزاد خیال نہیں ہوں،میری ایک نظریے سے وابستگی ہے۔۔اسد مفتی

میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے یا ہوسکتا ہے جتنا ایک عام پاکستانی کا یعنی نہ پیشہ ور سیاست دان ہوں،نہ کرسی ِ اقتدار کا متمنی۔ میری سیاست صرف اتنی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں پرانی←  مزید پڑھیے

وہ کہتا،مفتی بڑھاپا لاہور میں گزاریں گے۔۔اسد مفتی

کسی شخص کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ مر گیا ہے،بے حد آسان بات ہے،لیکن ایک یار،فنکار،اور عظیم انسان کے بارے میں اُس کی موت کا یقین کوئی آسان مرحلہ نہیں،بیتے ماہ و سال کی لوح پر سعید←  مزید پڑھیے

مذہبی ادارے لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے بیماریوں کا اہتمام کررہے ہیں۔۔اسد مفتی

کہتے ہیں کہ صورت جس چیز سے پیدا ہوتی ہے اس کی کوئی صورت نہیں ہوتی،جس طرح آگ سے پیدا ہونے والے  دھوئیں کی صورت۔۔تب ہی موسیقی کے استادوں نے موسیقی کو بے صورت بتایا ہے۔لَے دکھائی نہیں دیتی،لَے پر←  مزید پڑھیے

شاہ حسین۔پنجاب کے ننگے فرش پر کھڑے ننگے پاؤں و بے چہرہ لوگ۔۔۔اسد مفتی

جنرل ضیا ءالحق کے چل چلاؤ کا زمانہ تھا،فیض احمد فیض حسبِ معمول یورپ کا چکر لگانے،حسبِ سابق مرے گھر ایمسٹر ڈیم اٹرے،ایک رات ناؤ نوش کی محفل میں مادری زبان کا ذکر آگیا۔کہنے لگے۔۔ “میرا ایہہ یقین اے کہ←  مزید پڑھیے