استنبول - ٹیگ

شام ,امن سے جنگ تک/سلمٰی اعوان۔۔۔۔قسط4

دمشق جسے رومن شہنشاہ جولین Julian نے مشرق کی آنکھ کہا۔ تین ہزار قبل مسیح کا یہ شہر جو دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ کبھی یونانیوں،کبھی رومیوں،کبھی بازنطینیوں کا مرکز نگاہ۔ دریائے برادہBarada کا عرب دنیا←  مزید پڑھیے

الوداع استنبول۔۔۔سفرنامہ/سلمٰی اعوان۔آخری قسط

توآج شام اندھیرے اُجالے کے کِسی لُکن میٹی لمحے میں استنبول سے رُخصت ہوجانا ہے۔دنیا کی حسین ترین مسجدوں والا یہ شہر جس کے چپے چپے پر ماضی کی عظمتوں اور تہذیبوں کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ میں ایک عجیب←  مزید پڑھیے

استنبول کا قیمتی موتی مسجد سلیمانیہ ، شاہی قبرستان۔۔۔۔۔۔سفر نامہ استنبول/سلمیٰ اعوان۔قسط10

تاریخ ماضی قریب کے ملکوں کی ہو ،ماضی بعید کے پتھر زمانوں کی یا مختلف ادوارکا ذکر ہو۔مطالعہ کرتے کرتے آپ کو کہیں نہ کہیں، کِسی نہ کسی مقام پر کوئی نہ کوئی شخصیت ضرور موہ لیتی ہے۔آپ کے دل←  مزید پڑھیے

خدا کے منتخب لوگوں میں سے ایک سلطان محمد فاتح۔سفر نامہ/سلمٰی اعوان۔۔۔قسط8

اُس جیالے سلطان محمد فاتح کا مقبرہ،اس کی یادگار “مسجد فاتح” دیکھنے کی بڑی خواہش تھی۔یوں مسجدیں تو کم و بیش تھوڑے بہت فرق سے ایک جیسی ہی تھیں۔استنبول تو ویسے بھی مسجدوں کا گھر ہے۔مگر بات اُس قلبی تعلق←  مزید پڑھیے

ایک فرانسیسی ناول نگار استشراق کے روبرو جیکب سلورمین /ترجمہ: عثمان رمضان

فرانسیسی ناول نگار میتھیاس انارڈ علاقائیت کا ماہر ہونے کے ساتھ غیر معمولی صلاحیت کے حامل ہیں ۔ ان کی تحقیق کا عظیم موضوع کوئی چھوٹا قصبہ یا پڑوس کا کوئی خطہ نہیں بلکہ بحیرہ روم کاخشکی سے بھرا علاقہ←  مزید پڑھیے

دولما باہچے مسجد اور عائشہ کے آنسو۔علی اختر

سورج غروب ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ میں اور علی بخش دولما باہچے کی تاریخی مسجد کے داخلی دروازہ پر موجود تھے۔آج کسی کام کے سلسلے میں ہمیں استنبول کے علاقے بیشکتاش جانا تھا جہاں سے واپسی پر←  مزید پڑھیے