استاد - ٹیگ

میرے روحانی باپ میرے استاد جی۔۔عامر عثمان عادل

کل دنیا بھر میں فادرز  ڈے منایا گیا۔۔ سوچا کیوں نہ آج اس دن کو اپنے بہت پیارے استاد کے نام کر دوں کہ استاد روحانی باپ کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ اسی کی دہائی  کی بات ہے مجھے پڑھائی←  مزید پڑھیے

نمبر ،نمبر، نمبر۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

اس نمبر گیم نے قوم کو بلاوجہ کی ریس کا شکار کر رکھا ہے اگر نمبر کم تو بچہ نالائق تصور کیا جاتا ہے اس بچے کو اپنے ہی گھر میں طنز و تحقیر کے رویے کا سامنا کرنا ،اٹھتے←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)اُستادیاں۔۔۔۔جواد بشیر

یہ لفظ ہماری تحریروں میں تو کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے،لیکن ہماری گفتگو میں اس لفظ کا استعمال معمول کی بات ہے۔ جب بھی کوئی شاگر استاد کے معاملے میں زیادہ ہوشیاری سے کام لے،تو اکثر سُننے کوملتا←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔رمشا تبسّم

اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ  طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے

اساتذہ کو عزت دیجیے۔۔۔عمران علی

علم انسان کو درس آدمیت سے روشناس کروا کر اسے اچھے اور بُرے کی تمیز سکھاتا ہے، ،انسان کو معاشرے میں جینے، زندگی گزارنے کے قواعد و ضوابط سے آشنا کرتا ہے، علم کو اسی لیے تو روشنی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

ہمارے  باپ   ۔۔سیٹھ وسیم طارق

بزرگوں سے سنا ہے کہ انسان کے تین باپ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جس کا نام ب فارم پہ لکھا ہوتا ہے دوسرا استاد اور تیسرا سسر۔ ان تینوں ہی کی محنتوں اور کاوشوں سے ایک انسان مکمل اور خوشحال←  مزید پڑھیے

بابا کی لاڈلی۔۔۔۔ہاشم چوہدری

کل رات چاند کی جانب دیکھا تو چاند  لالی اوڑھے،اداسی  میں ڈوبا ہوا نظر آیا ۔۔بڑی حیرت ہوئی کہ اتنے روشن چہرے پہ افسردگی۔ نہ جانے یہ کس بات کا شگون ہے خدا خیر ہی کرے۔ نہ جانے یہ کس←  مزید پڑھیے

استاد اور آج کا استاد۔۔۔۔عمیر ارشد بٹ

پڑھانے کو پیشہ پیغمبری کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی سنت ہے جس کی سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ لیکن جسے یہ سعادت نصیب ہو اس کی ذمہ دریاں عام انسانوں سے بڑھ جاتی ہیں۔ مضمون کو اس←  مزید پڑھیے

تعصب ۔۔۔محمود چوہدری

کانفرنس کا موضوع تھا  stereotype and prejudice ” تعصب اور دقیا نوسی تصورات“ تھا ۔تعصب کیسے ہمارے خیالات پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ اور یہ کیسے ہماری اجتماعی سوچ کا حصہ بن جاتا ہے۔  یہ کیسا وائرس ہے جو ہمارے←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ، مدارس دینیہ اور مذہبی طبقہ۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ  ہمارا مسئلہ کیا ہے  ۔ آپ ماضی قریب میں رونما ہونے والے حادثے کو ہی لے لیجیے ، جس میں ایک معصوم کلی زینب کو مسل دیا گیا   اور←  مزید پڑھیے

میرا سکول اور سرکاری ملازمت کی خواہش۔۔مرزا مدثر نواز

آفیسر: سرکاری گاڑی کا ٹائر پنکچرہو گیاہے جاؤ جا کر تبدیل کر دو۔ ڈرائیور: میں ایک ریگولر اور سرکاری ملازم ہوں، ٹائر تبدیل کرنا میری ڈیوٹی نہیں۔ آفیسر خود ٹائر تبدیل کرتا ہے۔ سینئر: آپ آفس وقت پر آیا کریں۔←  مزید پڑھیے

اساتذہ سے بدسلوکی،تربیت میں کمی کہاں؟۔اشفاق پرویز

استاد قوم کا معمار ہوتا ہے۔ قوم جو کچھ ہے اُسی کی بدولت ہے۔ بچے استاد کی ہی تقلید کرتے ہیں۔ استاد کا ہر معاشرے میں ایک مقام ہوتا ہے جس سے کسی کوانکار نہیں۔ استاد چاہے تو غلام قوم←  مزید پڑھیے

منٹو کو کبھی بھی گھر لے کر نہیں جا نا۔جنید عاصم

فرسٹ ائیر کی انگریزی کی بک تھری پڑھانے والے استاد نے “ہیٹ لائٹننگ” ڈرامے میں نیا ٹویسٹ یہ دیا کہ ڈرامے کو تھیٹر کرنے کے انداز میں پڑھانا شروع کر دیا۔ یہ بالکل نیا تھا جیسے ہم ڈرامہ دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط8

میں استاذی منشی تلوک چند محروم سے ملنے کے لیے دوسرے دن وقت سے پہلے ہی پہنچ گیا۔ ابھی کوئی کلاس پڑھا رہے تھے۔ چپڑاسی کواب میری آمد شاید قبول تھی کہ وہ مجھے ان کا بھتیجا یا بھانجا سمجھ←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط7

1946عیسوی۔ (جنوری تا مارچ) اس دوران میں استاذی تلوک چند محروم صاحب کی خدمت میں حاضرہونا میرا معمول سا بن گیا۔ راولپنڈی کا موسم سرما جنوری میں شدید تر ہو تا ہے اس لیے میں دو دو اُونی سویٹر منڈھ←  مزید پڑھیے

کوئی بھی کچھ جانتا ہے تو معلم کے طفیل۔اسماءمغل

استاد کی عظمت کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے کہ خود اللہ رب العزت نے اپنے آپ کو آدم کے سامنے ایک معلم کے روپ میں پیش کیا۔ایک استاد کی طرح انہیں اشیا کے نام سکھائے،اور انہیں یہی صفت←  مزید پڑھیے

تعلیمِ نابالغاں

وطنِ عزیز میں شرحِ خواندگی الحمدلله پینتالیس فیصد ہے اور شرحِ ناخواندگی تقریباً سو فیصد ۔ پڑھنا نیکی کا کام ہے اور پڑھانا منافع کا۔  یہ جو کچھ نہ کچھ خواندگی ہے وہ استادوں کی محنت سے ہے۔ اور باقی←  مزید پڑھیے