استاد، - ٹیگ

میرے استاد/آصف محمود

درہ کوانی سے نکلا تو سامنے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تھی۔دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔پہاڑ کے اس پار سورج ڈوب رہا تھا اور میں اپنی بکھری یادوں کو جمع کر رہا تھاجنہیں غروب ہوئے بھی←  مزید پڑھیے

مشتاق بھٹی صاحب کے بدمعاشو/چوہدری نعیم احمد باجوہ

یوم اساتذہ کے حولے سے تحریر گورنمنٹ ہائی سکول چونڈہ میں ارد گرد کے بے شمار دیہات سے بچے پڑھنے کے لئے آیا کرتے تھے۔ چونڈہ میں اس وقت دو ہائی سکول تھے اوردونوں آمنے سامنے واقع تھے۔ ایک اسلامیہ←  مزید پڑھیے

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر/معاشرے کی عمارت اخلاقیات،برداشت،رواداری اور بھائی چارے کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ اعلیٰ قدریں رخصت ہو جائیں تو سماج تباہی کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے۔پاکستانی معاشرے کو بھی اسی گھمبیر صورت حال کا سامنا ہے←  مزید پڑھیے

میں اُستاد کیوں بننا چاہوں گا ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

اڑھائی سال پہلے صبح صبح ہماری جماعت میں ایک شخصیت نمودار ہوتی ہے ۔درمیانہ قد ،بال سلیقے سے اپنی جگہ پر ،گندمی رنگت لیکن پُرکشش نین نقش ،ستواں ناک ،نیا استری شدہ سوٹ اور ہاتھ میں فائل لیے اندر داخل←  مزید پڑھیے

اُستاد بھٰاواں (سائیں سُچّا)۔۔مشتاق احمد

مزنگ میں ٹیمپل روڈ کی سڑک ریگل کے چوک سے شروع ہو کر چونگی تک جاتی تھی۔ سڑک کے دونوں طرف سفاں والا چوک تک بنگلے نما کوٹھیاں تھیں، جن میں زیادہ تر وکیل اور کاروباری طبقہ رہتا تھا، پھر←  مزید پڑھیے

بہاؤالدین زکریا کا قاضی عابد۔۔سیّدہ ہما شہزادی

زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چُکائی ہوتی ہے ۔محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اور سور کا دل( I object your honor)۔۔محمد وقاص رشید

انسان کو خدا نے “احسنِ تقویم” یعنی بہترین ہیئت میں پیدا کیا۔  یہ ہیئت صرف ظاہری شکل و صورت ہی تک محدود نہیں ہے ،بلکہ انسانی جسم میں پائے جانے والے تمام عوامل اور نظام اس بات کی دلالت کرتے←  مزید پڑھیے

مہاگما سیکارہ : سری لنکا کے ناول نگار، شاعر، ادیب، استاد اور فلم نویس ( ایک مختصر تعارف)۔۔احمد سہیل

مہاگما سیکارا(Mahagama Sekara) سری لنکا میں 20 ویں صدی کے ایک فکشن نگار اور شاعر تھے۔ وہ 7 اپریل 1929 کو کولمبو، سری لنکا کے شہر رداونا میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھے۔ ۔ مہاگما←  مزید پڑھیے

آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد/دنیا میں اگرکسی شعبہ کو سب سے عظیم کہا جاتا ہے تو وہ استاد کا ہے ۔ استاد کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ۔ جتنا کوئی معاشرہ مہذب ہے اتنا ہی اس کے دل میں استاد کا احترام ہوتا ہے ۔ کیونکہ معاشرے کی ترقی میں سب سے زیادہ کردار استاد کا ہوتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

وردی سے استادی۔۔فاخرہ نورین

خبر معمولی سی تھی ،افواہ بھی ہو سکتی تھی لیکن انفارمیشن کے بے ہنگم ہجوم کے اس دور میں کسے یہ توفیق اور فرصت کہ وہ افواہوں کی تصدیق کرتا پھرے۔چنانچہ لیڈیز سٹاف روم کے اس سرے سے اس سرے←  مزید پڑھیے

میرا استاد۔۔اشفاق احمد

مجھے اپنے والد صاحب کی فوجی ملازمت کی وجہ سے میٹرک تک کسی ایک جگہ جم کر پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔پچپن میں جس سکول میں ایک سال تک پڑھنے کا موقع ملا وہاں میرے ایک استاد ہوا کرتے تھے۔ جن کا نام عبد القیوم تھا۔ ہم بچپن سے ہی لوگوں کو آئیڈیلائز کرنا شروع کرتے ہیں۔ شاید قدرت کی اس کے پیچھے حکمت یہ ہو کہ ہم ہر ایک سے کوئی  ایک اَدا سیکھ کر اپنی شخصیت کی تعمیر کرتے رہیں۔←  مزید پڑھیے

ہماری یونیورسٹیاں اور پروفیسرز۔۔روبینہ شاہین

کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے کہ میٹرک پاس کرنے کی خوشی ایک طرف، میتھ سے جان چھوٹنے کی خوشی کا اپنا ہی مزہ تھا۔ دل میں ٹھان لی تھی کہ زندگی میں اس ناہنجار سبجیکٹ کو پلٹ کر←  مزید پڑھیے

تِل۔۔۔(قسط1)نجم السحر

کہانیاں خیال کے دروازے پر دھیرے دھیرے دستک دیتیں کہانیاں۔ جو ہاتھ جوڑ کر کھڑی رہتی ہیں اور کہتی ہیں مجھے تحریر کر اے تخلیق کار مجھے تحریر کر۔  مگر لکھنے والا ان کو لکھنے سے ہاتھ بچالیتا ہے اور←  مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے اور جنسی ہراسگی کے واقعات(حصّہ اوّل)۔۔آغرؔ ندیم سحر

پچھلے کچھ عرصے میں درجنوں تعلیمی اداروں میں ایسے واقعات میڈیا کی زنیت بنے جس میں یا تو قابل اساتذہ کی طرف سے طالبات کو جنسی ہراسمنٹ کا سامنا رہا یا پھر دوسرا پہلو بھی سامنے آیا جس میں طالبات←  مزید پڑھیے

پروفیسر نثار احمد صدیقی (مرحوم) : ایک سادہ لوح انسان اور عظیم استاد۔۔۔راشد حسین شاہ

رات آدھی سے زیادہ بیت چکی ہے مگر آج نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے، بارہا آنکھوں میں پروفیسر نثار احمد صدیقی صاحب کا ہنستا مسکراتا چہرہ اور عاجزی سے بھرپور شخصیت ہی نظر آتی ہے۔ خبر ملی کہ پروفیسر←  مزید پڑھیے

اُستاد کو عزت دو۔۔ملک محمد عمران یوسف

جہان رنگ و بو اللہ رب العزت کے بعد اگر کسی کا کردار ہے تو وہ صرف استاد کا ہے۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا” بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔اس حدیث سے←  مزید پڑھیے

ضلعی کیچ کے 114 اساتذہ کے برطرفی کا معاملہ۔۔عومر ہوت

یہ تحریر لکھنے کے دوران ایک ذہنی کشمکش میں ہوں کہ کس کے حق پہ لکھوں،ان 114 اساتذہ کے خلاف اور محکمہ تعلیم کے حق میں لکھوں جو مسلسل غیر حاضری کی بنا پر انہیں برطرف کیا تھا یا ان←  مزید پڑھیے

ادب ایک رویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ادب محض جمالی ضرورتوں کو پورا کر لینے اور اس کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے اقوال زریں کو از بر کر لینے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک رویہ ہے جو زندگی میں ایک مقام و←  مزید پڑھیے

ادب انسانوں کی کہانی۔۔سلمان امین

میں جب دسویں جماعت میں تھا تو میں نے انگلش کی ایک کہانی (A World without books ) جس میں ایک جملہ تھا ” ادب انسانوں کی کہانی ہے” (Literature is the story of  human )۔ میں نے جب یہ←  مزید پڑھیے

اک اور سہاگ اُجڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

ایک گھر اُجڑ گیا،ایک عورت سے اسکا سہاگ چھن گیا،والدین کے بڑھاپے کا سہار ا چلا گیا،بچے یتیم ہو گئے،بہنوں کا آسرا نہ رہا،بھائیوں کا دست بازو الگ ہو گیا،ایک سہاگن کو تاعمر اب بیوہ کی زندگی گزارنا پڑے گی،ایک←  مزید پڑھیے