ارود، - ٹیگ

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر(دوم،آخری حصّہ)-کبریٰ پوپل

بچوں کے لیے سپر ہیرو کے طور پر اسپائیڈر مین ،بیٹ مین اور سوپر مین کو پیش کیا جاتا ہے جبکہ اولین ہیرو آپ کی ذات ہونی چاہۓ۔ ان سب کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ انسے انکی عمر سے←  مزید پڑھیے

جہاد(افسانہ)-عامر حسینی

عصمت چپکے سے اپنی چارپائی سے اٹھا اور آہستگی کے ساتھ اس نے کمرے کی کنڈی کھولی ۔برآمدے میں بنی الماری سے ایک بیگ نکالا اور صحن پارکرکے وہ مرکزی دروازے کا گیٹ کھول کر گلی میں آگیا۔اس وقت رات←  مزید پڑھیے

مرد باپ بننے کی صلاحیت کیوں کھو رہے ہیں ؟-ضیغم قدیر

سپرم کاؤنٹ کم ہو رہا ہے، مرد باپ بننے کی صلاحیت سے دور جا رہے ہیں۔ آپ اپنے اردگرد ایک آدھ ایسے دوست کو ضرور جانتے ہونگے جس کی شادی کو کافی سال ہو گئے ہیں مگر وہ باپ نہیں←  مزید پڑھیے

مولانا سید عبد اللہ شاہ بخاری۔۔محمد احمد

مولانا عبد اللہ شاہ بخاری سے کون واقف نہیں ہوگا، وہ ایک واعظ، مناظر، اہل حق کی شان، فرقہ باطلہ کے لیے شمشیر برہنہ تھے۔ آپ حق گو، نڈر اور بے باک عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان←  مزید پڑھیے

پرستش ہو یا عبادت، سب کی اپنی اپنی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مظاہر پرستی سے بت پرستی تک اور کثیرلالوہیت سے وحدانیت پر ایمان اور اس ضمن میں اپنے اپنے طور پر عبادات آج بھی کروڑوں افراد کرتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پرستش اور عبادات کرنے والے سارے ہی←  مزید پڑھیے

عورت ہو ں نا۔۔عارفہ شہزاد/ تبصرہ :رابعہ الرَبّاء

" عورت ہو ں نا۔۔۔" چند ما ہ قبل یہ کتا ب ملی ، لکھا تھا ‘‘ پیاری رابعہ کے لئے،، ۔ دیکھ کر ایک لمحہ کو خاموشی میرے اندر طو اف کر نے لگی ۔ خو د کلامی سی ہو ئی‘‘ عارفہ سے مجھے کم از کم یہ امید نہیں تھی۔ جس عارفہ کو میں جا نتی تھی ، وہ تو ایسی نہیں تھی۔  ←  مزید پڑھیے

ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی

 ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ "سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔"←  مزید پڑھیے

بھارت کا اگلا وزیر اعظم کون؟۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں عام انتخابات میں ابھی اڑھائی سال باقی ہیں۔ مگر اپوزیشن خاص طور پر کانگریس کی حالت زار دیکھ کر لگتا ہے کہ حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہی یہ معرکہ تیسری بار سر←  مزید پڑھیے

دیامر میں سیاحت کی صورتحال۔۔ثمر خان ثمر

پاکستانی سیاحت میں گلگت بلتستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی سیاحت گلگت بلتستان کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کو قدرت نے بےپناہ حسین اور دلفریب مناظر سے نوازا ہے۔ چاروں طرف ایستادہ دیو ہیکل  یہاڑ، مسحورکُن←  مزید پڑھیے

لارا۔۔زین سہیل وارثی

ہم جب جامعہ/یونیورسٹی میں داخل ہوئے تو ہماری محترم استاد جناب ڈاکٹر فوزیہ ناہید جو خواجہ امجد سعید مرحوم کی زوجہ ہیں۔ انھوں نے ہماری پہلی تعارفی کلاس لی، جس میں انھوں نے وہ مشہور کلمات دہرائے جو کم و←  مزید پڑھیے

پلانک کا سوال (58)۔۔وہاراامباکر

سائنس ہو یا کوئی دوسرا شعبہ۔ بہت سے عام لوگ عام سوالات پوچھتے ہیں اور ان میں سے اکثر زندگی ٹھیک ٹھاک گزار لیتے ہیں۔ لیکن کامیاب ترین اکثر وہ ہوتے ہیں جو عجیب سوال کرتے ہیں۔ سوال جو کئے←  مزید پڑھیے

آذربائیجان مسئلہ کیا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینا کا تنازع کافی پرانا ہوا ہے اور اس پر کئی جنگیں ہوچکی ہیں۔ اس پورے تنازعے کو سمجھنے کے لیے اس کے تاریخی پس منظر کو سمجھنا بہت ضروری ہوگا، تاکہ ہم اس کے نتیجے میں موجودہ←  مزید پڑھیے

مشرق یا مغرب اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔۔زین سہیل وارثی

میرا بھائی کتاب جناب محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے بھائی محمد علی جناح کے لئے لکھی تھی، اس کتاب پر آمریت کے دور میں پابندی رہی، لیکن پھر 1987 میں اس کتاب سے چند ایک صفحات جو ملکی اسٹیبلشمنٹ سے←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شہر کراچی کی مارکیٹوں کی صورتحال۔۔درخشاں صالح

گیارہ مئی بروز پیر! جب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے، میرے مشاہدے میں ایک بات آئی ہے کہ عوام نے کرونا وائرس کو بالکل ہی نظر انداز کردیا ہے۔ عام حالات کی طرح بغیر کسی←  مزید پڑھیے

اُردو! پہیلی یا سوتیلی؟۔۔نازیہ علی

تہذیب و تمدن سے بھرپور اور شہد سے میٹھی زبان “اردو”۔ جس کا شمار کچھ ایسے حساس موضوعات میں سے ہے کہ ذکر آتے ہی اپنا آپ ذرہ برابر لگنے لگتا ہے اور سمجھ نہیں آتا کہ اسکی وسعت کا←  مزید پڑھیے

عشق منجدھار:انیلا رزاق/تبصرہ محسن علی

انیلا رزاق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں،لیکن اُن کی پہلی کتاب یہی ناول ہے،جو اُردو ادب میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگا ۔۔ اس ناول کے نام سے ظاہر ہے یہ ایک عشق کی کہانی ہے ۔مصنفہ  نے اس←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، حقیقت کیا ہے؟۔۔۔تحریر و ترجمہ: دانش بیگ

حال ہی میں ایک وبا ووہان میں پھیلی جو سنٹرل چائنہ کا ایک شہر ہے اس وبا کی وجہ نوول کرونا وائرس ہے۔ آج کل میڈیا پر یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے کرونا وائرس کے متعلق بعض جگہ←  مزید پڑھیے

دھرتی ماں۔۔عائشہ یاسین

“میں اپنے وجود کو زمین کی جانب گرتا محسوس کر رہا ہوں ۔۔۔ میں بوائز کمپس کے آفس کے باہر پرنسپل سے کچھ ڈسکس کرنے کے لئے کھڑا تھا اور پرنسپل کے بلائے جانے کا انتظار ہی کر رہا تھا←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔محمد اشتیاق

پروردگار کی حکمت تھی کہ اس نے تمام پیامبروں کو فی زمانہ معزز خاندانوں میں پیدا کیا جن کی سماجی حیثیت شک و شبہے سے بالاتر ہو۔ حضور پاک ﷺ کی پیدائش بھی ایک ایسے خاندان میں ہوئی جس کی←  مزید پڑھیے

خاموش صحن۔۔۔حبیب شیخ

یہ کیسی کشیدگی، یہ کیسا کھچا کھچا سا ماحول، ان دیواروں کے پیچھے کچھ چھپا ہوا خوف؟ کیا اس عمارت کا وہی حال ہو گا جو رام باغ کا ہوا تھا؟ کیا میرے بچے یہاں محفوظ ہیں؟ سیتا کچھ دنوں←  مزید پڑھیے