اردو ادب - ٹیگ

عصمت (افسانہ)۔۔انعام رانا

“میں تم لوگوں سے تنگ آ گیا ہوں اور سب کچھ تیاگ کر پاک پتن جا رہا ہوں، باقی کی عمر بابا فرید کے مزار پہ گزاروں گا۔ اب مجھ سے کوئی رابطہ نہ  رکھا جائے” جمال کا لکھا نوٹ←  مزید پڑھیے

یادیں ۔۔۔ عدنان ستار

  بس سٹاپ پر رک چکی تھی۔ وہ تھوڑی دیر سیٹ پر بیٹھا رہا۔ کھڑکی سے باہر ویسا ہی بارہ سال پرانا سماں بندھا ہوا تھا۔ وہ اٹھا اور دروازے سے اتر کر ایک گہرا سانس لیا۔ ادھر ادھر دیکھا،←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائینرز

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائنرز پیش خدمت ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی یوسفی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ لفظوں کی جنگ←  مزید پڑھیے

احمد بشیر کی کہانیاں (۱)۔۔۔ مدون : صائمہ نسیم بانو

احمد بشیر ایک حساس انسان, باشعور فرد, زیرک دانشمند اور کمال لکھاری ہی نہیں بلکہ ایک سچے, آزاد, نڈر, بیباک اور دلیر صحافی بھی تھے. ایسے لوگ اب نایاب ہی نہیں بلکہ ناپید ہو چلے ہیں…… احمد بشیر اسطوروں میں←  مزید پڑھیے

محب وطن۔۔۔ مبشر علی زیدی

اُس نوجوان کی آمد کی خبر سن کر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہ نوجوان پاکستان کے حالات خراب ہونے کی وجہ سے کئی سال پہلے بیرون ملک جانے پر مجبور ہوگیا تھا۔ ان دنوں روز←  مزید پڑھیے

کتے اور سور ۔۔۔ مبشر زیدی

ڈوڈو کے گاؤں اور میری بستی کے بیچ میں جنگل ہے۔ ڈوڈو جب آتا ہے، ہاتھ میں سونٹا ہوتا ہے۔ کوئی کتا، گیدڑ یا سور قریب آئے تو گھما کے مارتا ہے۔ کل ڈوڈو اپنے بچوں کے ساتھ آیا، ہاتھ←  مزید پڑھیے

انارکلی اور سلیم: شرطیہ نئی کاپی۔۔ شکور پٹھان

مقام۔۔قلعہ معلّٰی کے پائیں باغ میں حوض شمسی کے آس پاس۔ منظر۔۔۔۔باغ کی روشوں پر بہت ساری کنیزیں، خواصیں، مغلانیاں۔ خواجہ سرا رنگ بر نگے، زرق برق ملبوسات میں یہاں وہاں آجا رہے ہیں۔ کیوں آجا رہے ہیں ، انہیں←  مزید پڑھیے

دستک۔۔۔عمار مسعود

دھڑ۔دھڑ۔ دھڑ۔ بالکل نئی طرح کی دستک۔ نہ کوئی جذبہ…نہ محبت …نہ غُصّہ…نہ ہمدردی …بالکل مشین کی طرح۔ دھڑ۔ دھڑ۔دھڑ۔ شاید کوئی دروازے تک گیا ہے۔ نجمہ ہے۔ وہی پیر گھسیٹ گھسیٹ کر چلتی ہے۔ جیسے سخت فرش پر بکھرے←  مزید پڑھیے

میرو اور جینا۔۔ انعام رانا

کتنا مشکل ہے نا کسی بچھڑے کو عرصے بعد دوبارہ ملنا۔ جیسے بچھڑنے سے لے کر جدائی تک کا سب عذاب دوبارہ سے اپنی روح پر جھیلنا۔ بالخصوص دو ایسے لوگوں کا جو کبھی کسی قانونی رشتے سے بندھے تھے،←  مزید پڑھیے

سنگیت شناس۔۔ایوب اولیا: آصف جیلانی

جناب یوسفی صاحب کے بارے میں لوگوں کو تعجب ہوتا تھا کہ کہاں، بنکوں کے بھاری بھرکم کھاتے اور پیچیدہ حساب کتاب ، وہاں ایسے پھڑک دار طنز و مزاح کی امامت کیسے ممکن ہے۔ اب ہمارے ایوب اولیا بھی←  مزید پڑھیے