اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 265 )

قائد کا وژن اور بھارت و چین۔۔ حبیب خواجہ

وہ بھی کیا دور تھا جب قائداعظم اور انکے بعد صدر ایوب خان چین کے توسیع پسندانہ خطرات کیخلاف پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دفاع چاہتے تھے ۔ خالقِ پاکستان کے ذہن میں پاک و ہند کے درمیان سوفٹ بارڈرز←  مزید پڑھیے

تدبیر یا تقدیر؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

تقدیر اور تدبیر کے حوالے سے کوئٹہ سے اجمل کاسی کا ایک سوال تھا، سوچا  انفرادی جواب دینے کی بجائے مفادِ عامہ کیلئے جوابی کالم ہی تحریر کر دیا جائے۔ تقدیر اور تدبیر کی بحث اتنی ہی قدیم ہے جتنا←  مزید پڑھیے

سربندن کے سمندر میں طوفان، نصف صدی قبل کی ایک یاد۔۔سلیمان ہاشم

زمانہ طالب علمی کی بات ہے؛ گوادر میں جھینگے مچھلی کا سیزن تھا۔ اچھی کوالٹی کے جھینگا مچھلی کی قیمت بھی اچھی خاصی ہوتی تھی۔ اس روز والد کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ والد کی تین کشتیاں ان دنوں سر←  مزید پڑھیے

ایک خط خان کے نام۔۔ سلمیٰ اعوان

وہ سب اس کی چاہنے والیاں تھیں پر اب بہت مایوس تھیں۔سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے اس کی ہجو لکھنے ایک گھر میں اکٹھی ہوئی تھیں۔اظہاریہ کا طریقہ کیا ہوگا؟اس پر بحث ہونے لگی۔ ایک نے رنجور لہجے میں←  مزید پڑھیے

بھورٹی (سندھ) کا ایک گمنام آرٹسٹ۔۔علی اختر

وبا کے دن ہیں ۔ اموات کی کثرت ہے ۔ ویسے موت کسی وبا کی محتاج نہیں ۔ وہ بر حق ہے اور آکے رہتی ہے ۔ جمع سے بخوبی واقف اور تفریق سے بے نیاز ۔ سفر کی عادی←  مزید پڑھیے

آغا جی” سید امجد حسین”(حصّہ اوّل)۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ان گنت خوبیوں کے مالک، لا تعداد گُنوں کی گُتھلی، بے مثال انسان اور بندہ پرور دوست، ڈاکٹر سید امجد حسین شاعر نہیں ہیں، افسانہ نگار نہیں ہیں، انشائیے نہیں لکھتے، لیکن جو کچھ بھی وہ لکھتے ہیں ان میں←  مزید پڑھیے

جاوید چوہدری صاحب آپ کب معافی مانگیں گے؟۔۔رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ

ہرچند کہ ڈاکٹر یاسمین راشد جہل کی پھبتی کسنے پرلاہوریوں سے معافی مانگ چکی ہیں مگر تلملانے والوں کو ان سے باقی شہروں کے باسیوں کو استثنیٰ دینے کی وجہ ضرور پوچھنی چاہیے۔ اگر ڈاکٹر  صاحبہ کی نظر میں جاہل←  مزید پڑھیے

پیمانوں کی لغزش ۔۔۔ اشفاق احمد

ہم ماضی حال اور مستقبل کے حصار میں قید ہیں۔ زندگی چند لفظوں میں کیا ہے؟ ماضی کے تجربات کو لے کر مستقبل بنانے کی تگ و دو کرتے رہنا لیکن اس بیچ حقیقت صرف “حال” ہے جو بری طرح←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز ( حصہ سوم)۔۔عامر کاکازئی

کشمیر کے لیے سیاسی ، سفارتی کوششیں اور حماقتیں چودھری محمد علی صاحب اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ دہلی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں انڈیا کی طرف سے نہرو اور سردار پٹیل، جبکہ پاکستان کی طرف سے وزیر←  مزید پڑھیے

پاکستانی کورونا، مذہب، سیاست اور افواہیں۔۔ہما

آئیے کورونا کے دنیا میں ظہور پذیر ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچنے کا تھوڑا بہت جائزہ لیتے ہیں۔ کورونا کی ابتداء پاکستان کے  پڑوسی ملک چائنہ سے ہوئی جس سے پاکستان کے انتہائی قریبی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔←  مزید پڑھیے

عظیم سازش(قسط1)۔۔وہاراامباکر

کیا دنیا میں سازشیں ہوتی ہیں؟ ظاہر ہے کہ ہاں۔ جب دو لوگ اکٹھے ہوئے اور کوئی جرم کرنے کی ٹھانی تو یہ ایک سازش ہے۔ اداروں کے بورڈ روم میں، ایک کمپنی کے کسی حلقے میں، سرکاری ایجنسی میں۔۔۔←  مزید پڑھیے

کوڑے دان کے قیدی۔۔سعید احمد آفریدی

ہزار جاہلوں میں ایک جاہل ایسا بھی ہوتا ہے جو اچھا بولنے کی قدرت رکھتا ہے۔ انہی ہزار جاہلوں میں ایک جاہل، حقیقی لکھاریوں کی صحبت یا نقالی سے اچھا لکھنے پر بھی قادر ہوتا ہے۔ انہی ہزار جاہلوں میں←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

حکومت نے چند روز قبل اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیک جنبش قلم بہتزیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں پہلے پٹرول کی قیمت تقریباً75روپے فی لیٹر تھی، اب فی لیٹر قیمت 100 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ یعنی←  مزید پڑھیے

ہم پاکستانی اور وبا کے دن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے (یہ سرکاری اعداد وشمار ہیں، طبی ماہرین کے مطابق تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے)۔ اگرچہ اب نئے کیسز کم رپورٹ ہو رہے ہیں←  مزید پڑھیے

دیوار چین۔۔عبدالغفار غفاری

اس تاریخی دیوار کی بنیاد دو سو قبل مسیح میں چین کے پہلے بادشاہ چن شی ہوانگ نےاس وقت کے چین کے دشمنوں تاتار اور ہون کے وحشی قبیلوں کے حملوں سے اپنے ملک کے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے←  مزید پڑھیے

کیا سردار عباس نظریاتی ہوگئے؟۔۔محمد علی عباس

سردار عباس ضلع چکوال کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں۔حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں۔چکوال کی سیاست ان کے گرد گھومتی ہےضلع بھر میں واحد سیاست دان ہیں جو ہر گاٶں اور ڈھوک تک ذاتی ووٹ بینک رکھتے←  مزید پڑھیے

ڈیٹا کی کان میں۔۔وہاراامباکر

آسٹریلیا کے ایک مالیاتی ادارے نے فروری 2002 میں گاڑیوں کے حادثات کے انشورنس کلیم کا ڈیٹا پبلک کیا جس میں 160000 دعوووں میں سے یہ دکھایا گیا تھا کہ کسی کے برج کا تعلق حادثے سے کیا ہے؟ سب←  مزید پڑھیے

ذہنی دباؤ سے آزاد معاشرہ۔۔محمد شعیب

گاہے بگاہے زندگی میں ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ عام طور پر یہ ذہنی بیماریاں ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری زندگیوں پر ان کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کس کی کیا ذمہ داری؟۔۔سبطین مہدی

کرونا،کرونا،کرونا نے تو خلق خدا کے ناک میں دم کر رکھا ہے ہر پاکستانی عام و خاص کی زبان پر اس وائرس کے لئے بدعائیں ہیں لیکن اہل مغرب ہیں جو بدعائیں نہیں دے رہے بلکہ اس کی روک تھام←  مزید پڑھیے

ڈر ۔۔اُصیب شاہ

بہت چھوٹا اور معمولی نظر آنے والا لفظ” ڈر “جو   صرف دو حروف پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر اسی معمولی سے لفظ کی وضاحت کرپانا بعض اوقات ناممکن ہوجاتا ہے۔ ڈر زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے جسے دنیا←  مزید پڑھیے