ادیب، - ٹیگ

ادب ادیب اور سیاست/منصور ساحل

ادب اور سیاست دونوں انسانی سماجی زندگی کے اہم حصے ہیں ان دونوں کی بنیادیں انسانی معاشرتی زندگی میں پیوست ہیں ۔ لفظ “سیاست کے لغوی معنی ملک کی حفاظت و نگرانی ،حکومت و سلطنت،انتظام ملک،بندوبست اور نظم و نسق←  مزید پڑھیے

’’نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب‘‘(حصہ اوّل)-ناصر عباس نیّر

ادب کی تاریخ میں تین طرح کے ادیب ملتے ہیں: نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب۔ سب سے پہلے اوسط درجے کا ادیب(mediocre writer)۔ ہر نوع کی صلاحیت کے درجے ہیں: بنیادی، اوسط، اعلیٰ ، کمال۔اصولی طور پر ہر←  مزید پڑھیے

ادب ،ادیب اور سماج /منصور ساحل

تاریخی اوراق پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان غاروں میں رہائش پذیر تھا اور اپنی ضروریات کومحدودپیمانے پر پورا کرتا تھا ۔اِن ضروریاتِ زندگی کو پورا کرنے کے لیےاِس انسان نے دوسرے انسانوں کے ساتھ میل جول←  مزید پڑھیے

ڈرائنگ روم کی سیاست/فرزانہ افضل

بزنس سیاست اور ادب ایسے شعبہ جات ہیں جو ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہیں مگر اب وہ دَور نہیں رہا کہ ایک شاعر نے شاعری کے علاوہ زندگی میں کوئی اور کام نہیں کیا یا ایک ادیب←  مزید پڑھیے

عبداللہ حسین-ایک ادھو ری ملا قا ت کی کہا نی۔۔رابعہ الرّباء

عبد ا للہ حسین بھی ایک ایسا ہی د نیا وی کر دار تھا۔جو اس دنیا میں مو جود ہو تے ہو ئے بھی مو جو د نہ  تھا۔اس کی ایک اپنی کا ئنات تھی جس میں وہ مقیم نظر آتا تھااور یہ کا ئنا ت اتنی وسیع تھی کہ عا م انسان  کی دستر س ودانست سے ذرابا ہر تھی۔←  مزید پڑھیے

ادیبوں کا استحصال بند کریں۔۔آغرؔ ندیم سحر

گزشتہ کالم پہ محترم حسین مجروح کا خط موصول ہوا‘خط میں سائباں تحریک کے اغراض و مقاصد اور اب تک کی جانے والی کوششوں کے بارے تفصیلی آگاہ کیا‘ آپ خط ملاحظہ فرمائیں: ”عزیزم آغر ندیم سحر صاحب،سلام و رحمت!آپ←  مزید پڑھیے

پُراسرار رشتے۔۔دعا عظیمی

تمہیں پتہ ہے۔۔جب شہروں کی کوئی اور نہیں سنتا تو یہاں کی دیواریں کسی رات کےپچھلے پہر چپکے سے وہاں اپنے قریب آنے والے ادیبوں کو اپنا سب کچھ مان کر اپنے چہرے پہ لکھی کہانیاں اور دل کے سب←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے