ادریس آزاد - ٹیگ

کائنات ہمیں کیوں میسر ہے؟/ادریس آزاد

کوانٹم فزکس نے گزشتہ ایک صدی سے جس طرح فزکس اورریاضی کے میدان میں رہتے ہوئے فلسفے کے نئے نئے سوالات کو جنم دیا ہے، اس کی مثال تاریخِ علم میں کہیں نہیں ملتی۔یہ سوال کہ، یہ کائنات جسے ہمیں←  مزید پڑھیے

نئے عہد کی زبان کیا ہوگی؟۔۔ادریس آزاد

جب ہم سمائیلیز کے ذریعے اپنی کیفیاتِ ذہنی و قلبی اپنا میسج یا کمنٹ پڑھنے والے کو منتقل کرتے ہیں تو ہمیں اپنے کلیجے کے اندر ہی کہیں پتہ چل جاتاہے کہ اگر اِس کی جگہ لفظ لکھتا تو اپنی←  مزید پڑھیے

موت کیاچیز ہے؟۔۔۔۔ادریس آزاد

موت کو اس لیے خوفناک رکھاگیاہے کہ اگر اِس کی دلکشی حیاتِ ارضی پر عیاں ہوتی تو حیات کی  بقا ناممکن تھی ۔ ہرکوئی خوشی سے مرنا چاہتا اور یوں سب ہی مرجاتے۔ میں اکثر کہا کرتاہوں کہ خودکشی کو←  مزید پڑھیے

پوئسان سپاٹ۔۔۔۔ادریس آزاد

اگرہم ایک ٹارچ سے سامنے والی دیوار پر روشنی ڈالیں تو ظاہر ہے دیوار روشن ہوجائےگی۔ اگر ہم ٹارچ کی روشنی کے راستے میں ایک فٹبال لے آئیں تو دیوار پر فٹبال کا سایہ بنے گا۔ اس کا مطلب ہے←  مزید پڑھیے

تحقیق کی تعلیم۔۔۔ادریس آزاد

ایک بات پر مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے۔ میں انگریزی میں اس پر ایک مضمون بھی لکھ چکاہوں اور وہ یہ بات ہے کہ دنیا بھر میں ’’علم التحقیق‘‘ کو ہرکس و ناکس کا کام سمجھا جاتاہے جبکہ ’’علم التحقیق‘‘←  مزید پڑھیے

کُوگل بلِٹز (Kugel blitz) یا مصنوعی بلیک ہول۔۔۔۔۔۔۔۔ادریس آزاد

نظری طور پر ایک بلیک ہول تخلیق کرنا ممکن ہے۔یاد رہے کہ جب ہم اُردو میں ’’نظری طور پرایسا ممکن ہے‘‘ کہتےہیں تو اس کا مطلب ہوتاہے، ’’یہ تھیوریٹکلی پاسبل ہے‘‘۔ ماہرینِ فزکس کا کہنا ہے کہ ہم فقط روشنی←  مزید پڑھیے

خودی کی ہر سطح اپنے ماحول سے مزاحمت کی حالت میں ہے۔۔۔ادریس آزاد

اقبال کے نظام فکر میں خدا، انسان اور کائنات کا ربط و تعلق ’’مذہبی واردات‘‘ کا مرہون ِ منت ہے۔ کیونکہ شاعرانہ واردات قابل ِ اعتماد نہیں اور ’’فلسفہ نام نہیں کسی مسئلے کا حل دینے کا‘‘۔ فلسفہ کا مطمع←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کی تاریخ، زمان و مکان کی الیٰ غیرِ نہایت تقسیم کا راز۔۔۔۔۔ادریس آزاد

قدیم یونانی فلسفی زینو کے پیراڈاکسز مشہور ہیں۔زینو حرکت کا مُنکر ہے۔زینو کے نزدیک حرکت کا امکان نہیں کیونکہ ہمیں نقطہ اے سے نقطہ بی تک سفرکرنے کے لیے، پہلے اُن دونوں نقاط کا نصف فاصلہ طے کرنا ہوگا۔ اُن←  مزید پڑھیے

فطرت ہدایت یافتہ ہے یا بے ہدایت ؟۔۔۔۔ادریس آزاد

ابتدائی درجے کی حیات یعنی درخت اور کیڑے مکوڑے اپنے بچوں کو کسی قسم کی تربیت نہیں دیتے۔ جبکہ جانور اپنے بچوں کو تربیت دیتے ہیں۔ ۔ زندگی کا بنیادی مقصد چونکہ باقی رہناہے۔ سو ہرکوئی اپنے اپنے طریقے سے←  مزید پڑھیے

انسان ایک ہزار قبل مسیح تک زومبیز تھے۔۔۔۔۔ادریس آزاد

جولیَن جینز کی بائی کیمرل مائینڈ تھیوری بائی کیمرل مائینڈ کا معنی ہے، دو چیمبروں والا دماغ۔بائی کیمرل، بنیادی طور پر سیاسی اصطلاح ہے۔جب کسی ملک کے دستورسازنمائندے دو مختلف چیمبرز یا ہاؤسز میں بیٹھتے ہوں تو اُس ملک کا←  مزید پڑھیے

موت کا خوف ۔۔۔۔۔ادریس آزاد

بچپن میں ہمارے علاقے میں ایک صاحب بڑے عجیب و غریب تجربے کرتے تھے۔ اہلِ علاقہ انہیں پاگل سمجھتے تھے۔ ہم بچے اْن سے خوف کھاتے تھے لیکن آج غور کرتاہوں تو محسوس ہوتاہے کہ وہ ’’موت کے خوف سے←  مزید پڑھیے

جینیٹک اور نوع انسانی کا مستقبل۔۔۔ادریس آزاد

جینیٹک انجنئرنگ کسی جاندار کے ڈی این اے کو مختلف ٹکڑوں میں کاٹنے اور پھر دوبارہ سے جوڑنے کے علاوہ اُن میں نئےنئے جینز داخل کرنے یا پرانے جینز نکال باہر کرنے کے عمل کا نام ہے۔ بظاہر جینیٹک انجنئرنگ←  مزید پڑھیے

نفسیات اور فزکس کے مشترکہ مسائل ۔۔۔ادریس آزاد

سقراط کے نزدیک مطالعہ کا موضوع صرف انسان ہے۔ یہ کس قدر برعکس ہے اُس فکر کے جو قران میں بیان ہوئی۔ قران کے مطابق انسانی مطالعہ کے موضوعات میں چاند، سورج، ستاروں کی گردش، پھل ، پھول، درخت، دریا،←  مزید پڑھیے

سقراط کے ساتھ ایک شام۔۔۔۔ادریس آزاد/قسط1

سب کے چہروں پر تجسس تھا۔ تمام اہل ِ محفل حیرت بھری نگاہوں کے ساتھ اُس عجیب الخلقت بڈھے کی طرف دیکھ رہے تھے جو ٹھہر ٹھہر بات کررہا تھا اور اُس کی زبان سے نکلنے والا ہر ہر لفظ←  مزید پڑھیے

کیا علم الکلام جُرم ہے؟ ۔۔ادریس آزاد

گریویٹیشنل ویو کی دریافت پر ایتھسٹ طبقے کے طنز کا بے لوث جائزہ آج کل ایک لہر چل رہی ہے، بطور خاص فیس بک پر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ یہ کہ اس طرح کرنے والے لوگوں کو عصر حاضر کے اہل ِ←  مزید پڑھیے