اختر علی سید - ٹیگ

کچھ تشدد کے بارے میں:ڈاکٹر اختر علی سید

  سوشل میڈیا کی قباحتیں اپنی جگہ پر مگر اس کا یہ فائدہ کیا کم ہے کہ گاہے گاہے اس پر ان موضوعات پر گفتگو چھڑجاتی ہے جن پر ہمارے تعلیمی اداروں  اور مین سٹریم میڈیا نے کبھی نظر ہی←  مزید پڑھیے

قاتل ہجوم کی نفسیات: اختر علی سید

کیا یہ محض ایک اتفاق ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں قاتل ہجوموں کی ایک جیسی کارروائیوں کی شدت اور تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ان کارروائیوں کی وجوہات میں حیرت انگیز←  مزید پڑھیے

آئی اے رحمان:انساں کی جستجو میں اک انساں چلا گیا۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

بڑوں کی وفات پر تعزیتی تحریر لکھنا دنیا بھر میں ایک روایت ہے۔ مرحومین کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت دنیا بھر میں سماجی رواج ہے۔ کون ہے جس کے جانے پر آنکھیں نم نہ ہوتی ہوں۔ شاید ہی کوئی←  مزید پڑھیے

نام لینے کا موسم: ڈاکٹر اختر علی سید

یہ بات تو ڈاکٹر ناصر عباس نیر جیسے دانشور سے پوچھنے کی ہے کہ اردو میں Colonialism کا ترجمہ “نوآبادیاتی نظام” کیوں مستعمل ہو گیا جبکہ ایک لفظی ترجمہ “استعمار” بھی وہی مفہوم زیادہ بلاغت سے بیان کرتا ہے۔ عالم←  مزید پڑھیے

To whom it may concern: ڈاکٹر اختر علی سید

غیر ضروری مناقشے طول پکڑ تے جاتے ہیں۔ کوئی دن جاتا ہے کہ پاکستان میں بات بات پر محشر نہ بپا ہوتا ہو۔ دانت کچکچاتے، کف اڑاتے، آستینیں الٹتے، مغلظات بکتے شرکائے گفتگو ایک دوسرے کو سینگوں پہ نہ اٹھاتے←  مزید پڑھیے

خاموشی اور شور کی ثقافت۔۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

خاموشی کی ثقافت Culture of silence کے بارے میں آپ نے یقیناً سنا ہوگا۔ گھریلو، سیاسی، اور جنسی تشدد کے شکار افراد کی اختیار کردہ خاموشی کے بارے میں بہت سے ماہرین نے گراں قدر کام کیا ہے۔ خاموشی کی←  مزید پڑھیے

ہم ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہیں ؟۔۔۔۔اختر علی سید

خواتین نے اپنے حقوق کے لیے آٹھ مارچ کو ملک کے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالیں۔ خواتین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے ان پر تحریر عبارتوں نے حسب توقع ملک میں نئی بحث چھیڑ دی۔۔۔۔۔ان نعرے نما تحریروں کے←  مزید پڑھیے

ابو حمار اور نفسیات۔۔۔ اختر علی سید

آغاز ہی میں ایک اعتراف ضروری ہے۔ حضرت وجاہت مسعود کی تحریر سے پہلے میں ابو حمار نامی کسی اصطلاح اور اس کے معنی کے بارے میں مکمل طور پر لاعلم تھا اور اب بھی ہوں۔ اس لئے کہ انہوں←  مزید پڑھیے

جنابِ حسین علیہ سلام کی آفاقیت۔۔ انعام رانا

صاحبو علما کی صحبت میں کئی بار آپ کا جہل بھی باعث رحمت بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ہوا جب محترم مبشر زیدی کی وال پہ میں نے موقف دیا کہ جناب حسین رض اسلام سے باہر حسین نہیں رہتے←  مزید پڑھیے

پوسٹ ٹروتھ اور حالیہ انتخابات۔۔۔ ڈاکٹر اختر علی سید

جناب خورشید ندیم ایک سکہ بند دانشور ہیں انہوں نے حالیہ انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کو پوسٹ ٹروتھ نامی تصور کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ ان کی یہ تحریر “ہم سب” نے بھی شائع کی ہے۔ خورشید ندیم←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی، ردِ عمل کی نفسیات۔اختر علی سید (آخری قسط بمعہ مکمل سیریز)

(مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 13

آئیے ڈاکٹر اختر احسن کے بیان کردہ چوتھے اسلوب Mechanism کے ذریعے استعمار اور محکوموں کے درمیان بننے والے تعلق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اختر احسن نے یہ اسلوب بچے اور والدین کے تعلق←  مزید پڑھیے