اخبار، - ٹیگ

ٹوئیٹر لوگو کی تبدیلی اور” نواۓ وقت ٹائپ “ اخبار کا اداریہ/وقاص آفتاب

 گزشتہ کچھ عرصہ سے اقوامِ عالم نے یہ وطیرہ اختیار کر رکھا ہے کہ وہ ترقی پسندی ، سوشل میڈیا اور  ڈیجیٹل ایج جیسی اصطلاحات کی آڑ میں ڈیرھ ارب سے بھی زائد مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

وسعت اللہ خان کے نام/نیّر نیاز خان

مکرمی وسعت اللہ خان صاحب! آداب امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے اور مظفرآباد یاترا سے اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہوں گے ۔ میں ایک مدت سے بی بی سی اردو اور دیگر اردو اخبارات میں آپ کے کالم←  مزید پڑھیے

وہ کون ہے؟/نجم ولی خان

وہ کون ہے جس نے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے کو جلسوں، جلوسوں، ٹی وی پروگراموں، اخبارات کے کالموں سے لے کر یوٹیوب کے مادر پدر آزاد چینلوں میں بے پر کی اڑانے کا موضوع بنا دیا ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی میڈیا قابل دفاع ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سماج ایک نامیاتی یعنی زندہ اگائی ہے ، متحرک ، ترقی پسند اور انسان دوست سماج ہوگا تو اس کا اظہار سماجی ، سیاسی ، معاشی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ہوگا کیونکہ ایسا سماج پیداواری تخلیق اور←  مزید پڑھیے

آج کا اخبار (عوامی قانون سازی )۔۔محمد نور الامین

آج کا اخبار (عوامی قانون سازی )۔۔محمد نور الامین/جون ایلیا نے کہا تھا کہ (آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے۔۔۔۔تم مرا نام کیوں نہیں لیتی) شوہر کا نام لینے سے گریز مشرقی خواتین جبکہ حقائق کے اظہار سے گریز کا وطیرہ پاکستان کے اراکین اسمبلی اور ذہین وزراء کا ہے←  مزید پڑھیے

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین/  ٹیلی ویژن نیوز چینل متعارف ہوئے تو رفتہ رفتہ خبروں کی پیشکش کے پہلے اندازو اطوار اور پھر الفاظ بھی بد ل دئیے گئے، اوّل اوّل تو ان پیشہ وروں کو موقع دیا گیا جنہیں زبان وبیان پر عبور حاصل تھا، کالم نگار، اخبارات کے رپورٹرز اور ایڈیٹرزبھی کسی طور اس نئی دنیا میں ایڈجسٹ ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

میڈیا پھوپھو۔۔مدیحہ الیاس

میرے بھانجے اور بھتیجے جب چھوٹے تھے اور میرا نام صحیح سے ادا نہیں کر سکتے تھے تو مجھے میڈیا خالہ یا میڈیا پھوپھو کہہ کے بلاتے تھے اور پھر خوب ہنستے تھے۔۔ ان معصوم ذہنوں نے لفظ تو بالکل←  مزید پڑھیے

یونیورسٹیوں کا المیہ اور کالم نگاری کے زریں اصول۔۔عاطف حسین

“یونیورسٹیوں کا المیہ” کے نام سے چھپنے والا ایک کالم بحث ومباحثے کا موضوع بنا ہوا ہے۔ کالم نگار موصوف چونکہ ایک مشہور کالم نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور مشہور کالم نگار کے فرزند اور خیر سے بیوروکریٹ←  مزید پڑھیے

خلیل الرحمان قمر کو معاف کیجیے۔۔ذیشان نور خلجی

موسم بہت رومان پرور تھا۔ مجھے اندازہ تھا کہ اب سال بھر بعد ہی ایسے حسین دن لوٹیں گے۔ سو روٹین کچھ ایسی رہی رات جو محفل جمتی تو صبح آتے آتے ہی ختم ہوتی۔ سارے معاملات ہی ڈسٹرب ہو←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور چند کمینے شعر۔۔۔ذیشان نور خلجی

تحریک انصاف کے راہنماء صداقت علی عباسی نے کہا ہے ‏”فیصل واوڈا نے ٹھیک کام نہیں کیا۔” اگر انہوں نے بوٹ والا کام کرنا ہی تھا تو ذرا ڈھنگ سے کرتے۔ اور لگے ہاتھوں ایک آدھ بندے کو لگا بھی←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا، آزادی اظہار رائے اور قانون۔۔۔ نعمان خان مروت

پاکستان میں شروع سے ہی صحافتی آزادی حکومتوں کی  آنکھوں میں چبھتی رہی ہے۔ چاہے وہ جمہوری دور ہو یا کسی ڈکٹیٹر کی حکومت، سب نے ہی کسی نہ کسی شکل میں اس حوالے سے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ عموماً←  مزید پڑھیے