احمد نعیم، - ٹیگ

موت کی موت اور قیامت کا غم/احمد نعیم

کُن فیاکُن کے بعد سے میں بڑا پریشان تھا – جتنوں کو زندگی دی گئی تھی سارے مردار تھے ، سب کی آنکھیں بند تھیں، کان بند ،منہ بھی بند۔۔۔ ہاں مگر بڑے بڑے نتھنوں والی ناک زندہ تھیں، جو←  مزید پڑھیے

بدن کی گھپّا سے باہر چند لمحے۔۔احمد نعیم

اپنے سرپھرے جنون کے ہاتھوں ایک دن وہ بدن کی تنگ گھپّا سے باہر نکل پڑا اندھے غار سے نکلتے ہی آنکھیں چندھیاں گئیں روشنی کا سیلاب آوازوں کا ہجوم سروں کا سمندر بھاگتے قدم مرتے تڑپتے انسان روندتے پیر←  مزید پڑھیے

موت کی آخری قسط۔۔احمد نعیم

جنگل میں صدیوں سے ڈٹا ہوا یہ پتلا گزشتہ صدی تک تو خاکی رنگ سے میٹ میلا ہوا تھا، مگر ان دس دہائیوں کے درمیان یہ مسلسل سیاہ ہوتے ہوتے اِس قدر منحوس سیاہ ہوگیا ہے، اِس کی سیاہی اور←  مزید پڑھیے