احتجاج، - ٹیگ

ہم انہیں نہیں جانتے، یہ کون ہیں؟ /امتیاز احمد

انہوں نے مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے نوجوانوں کو استعمال کیا۔ وہاں جماعت اسلامی کی ’البدر‘ نامی ذیلی تنظیم نے دل و جان سے ان کو حمایت فراہم کی لیکن اس کے باوجود بنگلہ دیش الگ ہو گیا۔ بنگلہ←  مزید پڑھیے

انقلاب/ناصر خان ناصر(2،آخری حصّہ)

65 کی جنگ کے دوران ہماری والدہ محترمہ اور دادی محترمہ نے اپنے طلائی  و نقرئی  زیورات ایوب خان صاحب کی اپیل پر فوج کی امداد کے لیے چندے میں دے دئیے تھے۔ گھر کے برآمدے کے سامنے پلاٹ میں←  مزید پڑھیے

کراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراؤ

کراچی میں ماڑی پورروڈ میدان جنگ بن گیا۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں←  مزید پڑھیے

عوام پریشان،احتجاج ناکام اور سیاستدان خوشحال۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کی سیاست میں احتجاج، دھرنے اور انقلاب کے نعرے معمول کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہر آئے روز کسی نہ کسی سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی ہوئی ہوتی ہے۔ مگر مشاہدے میں یہ آرہا ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج  کی کال دی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عوام امپورٹڈ←  مزید پڑھیے

ماں ہم شرمندہ ہیں ۔۔عامر عثمان عادل

25 مئی کو پاکستان بھر میں سلامتی کے ضامن اداروں اور ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بیچ آنکھ مچولی جاری تھی ۔ گھمسان کا رَن لاہور کی سڑکوں پر تھا ۔ ایسے میں دیکھا گیا کہ ایک نہتی معمر←  مزید پڑھیے

نقاب پر احتجاج کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا

مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں نیگیو کے علاقے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہروں کے آغاز سے اب تک گزشتہ چار دنوں میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صیہونی عسکریت پسند اب تک درجنوں مظاہرین پر←  مزید پڑھیے

غلام رسول (شہید پولیس اہلکار) کے بیٹے کو جواب دو۔۔محمد وقاص رشید

غلام رسول کا مطلب کیا ہوتا ہے  ؟ غلام رسول نے نیند سے بند ہوتی آنکھیں بمشکل کھول کر کہا میرے چندا,غلام کا مطلب نوکر ،خدمت گزار اور رسولﷺ   کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔ ہمارے پیارے پیغمبر اور خدا کے آخری نبیﷺ،تو مطلب یہ ہوا کہ محمد ﷺ کا نوکر ۔ سمجھ آئی؟ ۔بابا آپ انکے نوکر کیسے ہو سکتے ہیں؟ ←  مزید پڑھیے