اجنبی - ٹیگ

سوشل میڈیا کے شرپسند اور حفاظتی تدابیر ۔۔۔ معاذ بن محمود

چونکہ مارک زکربرگ کی ٹیم نے کسی بھی پروفائل کو اپنے عزیز و اقارب کی فہرست میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار دیا ہے لہذا چند “بیسٹ پریکٹسز” یا اصول وضع کیے جانا بہت اہم ہے جن کے تحت کسی کو فرینڈ لسٹ میں شامل کرنے یا نہ کرنے، کسی کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جاسکے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے جس کے تحت میری ٹائم لائن دسمبر 2006 سے آج نومبر 2018 تک سوائے ایک ناخوشگوار واقعے کے پرامن ہے۔ اوپر بیان کیے گئے ایک واقعے کے بعد میں نے اپنے اصولوں کو مزید بہتر کیا اور آخری ورژن وضع کیا جو درج ذیل ہے۔ ←  مزید پڑھیے

موت کے ہاتھ آگئی۔۔روبینہ فیصل

سری دیوی کی موت کی خبر،شہ پارہ، نے سب سے پہلے فارورڈ کی۔۔ کسی اخبار کا لنک تھا۔۔۔ آج کل مشہور شخصیات کی اموات کی جھوٹی خبریں پڑھ پڑھ کر آنکھیں لفظ “موت “کو بھی کوئی لطیفہ ہی سمجھنے لگی←  مزید پڑھیے