ابھے کمار، - ٹیگ

اُردو کے خلاف ایک اور سازش/ابھے کمار

کچھ دنوں پہلے دہلی پولیس نے یہ حکم صادر کیا تھا کہ ایف آئی آر درج کرتے وقت ان الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے، جو فریادی کی زبان پہ  نہ ہوں ۔ اس بابت اپریل کی اا تاریخ کو←  مزید پڑھیے

عتیق کا نہیں، قانون کا خون ہُواہے/ابھے کمار

میڈیا نے عتیق احمد کے بارے میں جو شبیہ بنائی تھی، ہم بھی اس سے متاثر ہوئے  بغیر نہیں رہ سکتے تھے۔ان کی اِمیج ایک گینگسٹر کی تھی۔کہا گیا کہ ان کے تار بڑے بڑے سیاست دانوں سے جُڑے  تھے۔الزام←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ذات پات پر بڑی چوٹ/ابھے کمار

ریاست ہائے امریکہ کا شہر سیٹیل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے سیٹیل شہری کونسل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو ختم کرنے سے متعلق ایک مسودہ پاس کیا ہے۔ سوشلسٹ←  مزید پڑھیے

وہ فرد سے نہیں فکر سے ڈرتے ہیں/ابھے کمار

وقت کا دریا بڑی تیزی سے بہتا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے شرجیل امام کو جیل گئےپورے ایک ہزار دن ہو گئے ہیں۔جے این یو کے شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کر رہے شرجیل امام پر ملک سے غداری کرنے کا←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں سیکولرازم کا تصور۔۔ابھے کمار

اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر←  مزید پڑھیے

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات ۔۔ابھے کمار

سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان←  مزید پڑھیے

کانگریس کے پاس کیا راستہ بچا ہے؟۔۔ابھے کمار

ان  دنوں کانگریس پارٹی کے لیڈر ان راجستھان کے خوبصورت شہر اُدے پور میں” نو چنتن سنکلپ شیویر” میں حصہ لے رہے ہیں۔ 15 مئی کو شائع ایک خبر کے مطابق، ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹی اپنی تنظیم میں←  مزید پڑھیے

سماجی انصاف کاخواب بھی ادھورا۔۔ابھے کمار

دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ   تشکیل دینے کے  عہد کودہرایا ہے۔←  مزید پڑھیے

حجاب سے بَیر ہے یا مسلمانوں سے؟ ۔۔ابھے کمار

حجاب کے ایشوز کی آڑ میں مسلم طالبات کو ناخواندگی کے کنوئیں میں دھکیل دیا جائے اور مظلوم اقلیت پر ہی شدت پسند اور خواتین مخالف ہونے کے بیانیہ کو مزید طاقت دی جائے۔ مگر سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لبرل اور حقوق نسواں کے پاسبان اس پورےکھیل کو یا تو سمجھ نہیں رہے ہیں←  مزید پڑھیے

مظلوموں کی فریاد کوئی سُن رہا ہے؟۔۔ابھے کمار

مظلوموں کی فریاد کوئی سُن رہا ہے؟۔۔ابھے کمار/دو سال گزر گئے، مگر حالات نہیں بدلے۔ کچھ دن قبل جے این یو کے سابرمتی ڈھا بےپر ، جنوری کی اسی سرد شام میں، شرجیل امام اور دیگر "سیاسی قیدیو ں" کی رہائی کے لیے ایک بار پھر جلوس نکالا گیا←  مزید پڑھیے

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار/آج سے 47 سال قبل جنوری کی سردی میں ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما  گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ باپو کے قتل کے الزام میں گوڈسے پر مقدمہ چلا اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔←  مزید پڑھیے

تعلیمی حقوق اور روہت ویمولا کی المناک کہانی۔۔ابھے کمار

در اصل روہت کی داستان صرف روہت کی نہیں ہے، بلکہ یہ بھارت کے کروڑوں محکوم طبقات کے طلبہ کی دردناک کہانی ہے۔ جو کوئی بھی طالب علم کالج اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے، امتحان پاس کرنے ، ہاسٹل اور ٹیوشن فیس ادا کرنے کے لیے لڑتا ہے، وہ سب روہت کی کہانی میں کردار ہیں←  مزید پڑھیے

ہندو راشٹر ایک دھوکہ ہے۔۔ابھے کمار

  ہندو راشٹر کے قیام کے لیے ایک بار پھر بھگوا طاقتیں سر گرم ہو گئی ہیں۔ میڈیا میں زیر بحث خبروں کے مطابق بھگوان عناصر نے بعض مقامات پر دھرم سنسد کا انعقاد کیا    ، جس میں انہوں نے نہ صرف ہندو راشٹر بنانے کی بات دوہرائی ہے←  مزید پڑھیے

کاش، تریپورہ میں آج گاندھی جی ہوتے۔۔ابھے کمار

تریپورہ میں جوکچھ بھی ہوا ہے، کچھ ویسا ہی ماحول بھارت کی تقسیم کے وقت ہو رہا تھا۔ حالانکہ تقسیم ہند کے دوران بے شمارلوگوں کی جان ومال کو نقصان ہوا اورلاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ تریپورہ میں کچھ ہی مسلم گھروں، دکانوں اورعبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کےحق میں ہے؟۔۔ابھے کمار

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کے مفاد میں  ہے؟ کیا ان کو سیکولرطاقتوں سےاپنا  رشتہ منقطع کرلینا چاہیے؟ کن مسائل پرمسلم رہنماؤں کو آگے آنا چاہیے؟ ان سوالوں کا جواب آسان نہیں ہے، مگر میں نے اس مضمون میں ایک چھوٹی←  مزید پڑھیے

سوچھ بھارت اَبھیان اوردلت سماج۔۔ابھے کمار

 دواکتوبر کے روز آپ نےاخباروں میں سوچھ بھارت ابھیان کی کامیابی سے متعلق بہت سارے اِشتہار دیکھے ہوں گے۔ ٹی وی کیمرے کے سامنے ملک کے بڑے بڑے لیڈر جھاڑوپکڑے، سفائی کرتے دیکھے  گے۔ پریس کی موجودگی میں بڑے بڑے فلم سٹاراوردیگر مشہور شخصیات صفائی کرتے ہوئے پوز دیتی  رہیں←  مزید پڑھیے

مسلمان پھرآر ایس ایس اور بی جے پی کے نشانے پر۔۔ابھے کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک گیر تحریک کو بدنام کرنے کے لیے فرقہ وارنہ رنگ دینے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ اس سازش کے تحت مسلمانوں کے خلاف جھوٹ←  مزید پڑھیے

کیا اب برقع پر بحث بند ہونی چاہیے؟۔۔ابھے کمار

سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین مرکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے اور اقلیت مسلمانوں کے مذہب اور ثقافت کے متعلق غیر سنجید گی کا اظہار کیا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

جامعہ تیرے جذبے کو سلام۔۔ابھے کمار

چوٹ بھلے ہی آپ پر کی گئی ہو، مگر درد ہر طرف محسوس کیا جا رہا ہے۔ یہ کیسا دن دیکھنے کو مل رہا ہے جب تعلیم کے ادارے خون سے لت پت ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور آسام←  مزید پڑھیے