ابصار فاطمہ - ٹیگ

سوفی کی دنیا(ناول۔جوسٹن گارڈنر )۔۔۔ابصار فاطمہ/تبصرہ کتب

“سوفی کی دنیا” فلسفے کی کتب میں ایک اہم مقام رکھنے والا ناول ہے. یہ دنیا کے چند بیسٹ سیلر ناولز میں سے ایک ہے اس کے مصنف جوسٹن گارڈنر فلسفے کے استاد ہیں اور ناول کا مقصد نوعمر طلبہ←  مزید پڑھیے

رشتوں اور جذبات کی نفسیات۔۔۔والدین سے جذباتی تعلق/ابصار فاطمہ۔۔حصہ دوم

خوبصورت رشتوں کے الجھے دھاگے۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری/حصہ اول(نفسیات) ہم نے پچھلے مضمون میں بات کی تھی کہ کچھ رشتوں سے جذباتی تعلق ہماری بقاء (زندہ رہنے) کے لیے ضروری ہے ان تعلقات میں سب سے بنیادی تعلق والدین اور اس←  مزید پڑھیے

بائیوگرافی ریحانہ ویبسٹر۔۔۔۔۔ ابصار فاطمہ

ریحانہ ویسبٹر ماہر علم بشریات اور مائنڈ باڈی ٹیکنیک کی مدد سے تشکیل دی گئی ایک نفسیاتی علاج کی ٹکنیک، ٹرامہ بسٹنگ ٹیکنیک (ٹی بی ٹی) کی ڈیولپر ہیں. بنیادی طور پہ پاکستانی ہیں مگر آج کل آسٹریلیا میں مقیم←  مزید پڑھیے

وہ آنکھیں نہیں بھلائی جاتیں،اوبسیسیو کمپلسیو ڈس اورڈر۔۔۔۔۔ ابصار فاطمہ

ہسپتال میں انٹرن شپ کے دوران ڈاکٹر صاحبان کا عجیب رویہ دیکھنے میں آیا۔ سینئر ڈاکٹر حضرات ناصرف مددگار تھے بلکہ بارہا جونئیرز کو بھی سائیکاٹرک ٹریٹمنٹ کے ساتھ ساتھ سائیکو تھیراپی کی اہمیت سمجھنے پہ زور دیتے رہتے جبکہ←  مزید پڑھیے

مجھے میرا بچپن نہیں چاہیے۔۔۔ابصار فاطمہ

میرا بس چلے تو میں اسے تکلیفیں دے دے کر ماروں” بھنچی ہوئی مٹھیاں اور جذبات سے سرخ چہرا لئے یہ بات کہنے والا کوئی عادی مجرم نہیں۔ یہ جذبات ہمارے معصوم بچوں کے ہیں جنہیں ان کی معصومیت اور←  مزید پڑھیے

غصہ، کتنا ضروری کتنا نقصاندہ۔۔ابصار فاطمہ

آپ کو کیسا لگتا ہے جب آپ کا باس آپ کے انتہائی محنت سے کیئے گئے کام کی باقی تمام محنت نظر انداز کر کے ایک چھوٹی سے غلطی پہ ایک گھنٹہ ڈانٹے؟ اور آپ کو کیسا لگتا ہے جب←  مزید پڑھیے