آٹا، - ٹیگ

پیالی میں طوفان (64) ۔ نمک، چینی اور آٹا/وہاراامباکر

اپنے کچن کی الماری میں سے کچھ نمک، چینی اور آٹا نکال کر روشن جگہ پر رکھ کر ان کو دیکھیں۔ نمک اور چینی چمکتے نظر آئیں گے، جبکہ آٹا نہیں۔ تینوں سفید رنگ کے پاؤڈر ہیں لیکن یہ فرق←  مزید پڑھیے

ڈسپلن؛ کامیابی کا عنصر/ڈاکٹر راؤ کامران علی

اشرف (فرضی نام) لاہور کی ایک میڈیکل بِلنگ کمپنی میں کام کرتا تھا۔ تین سال کا تجربہ تھا اور ہوشیار  بھی تھا۔ اس نے لاہور میں ہماری میڈیکل ریونیو سائیکل مینجمنٹ کمپنی کے لئے اپلائی کیا۔ بتاتا چلوں کہ ہماری←  مزید پڑھیے

کتھارسس/فرزانہ افضل

پہلے روزے کی پہلی افطاری پر کھانے کی میز سجائی تو تین افراد کے کھانے کے لیے گویا تیرہ افراد کے برابر کا سامان سجا تھا۔ اپنے ہی تیارشدہ لوازمات دیکھ کر ایک دم سے شدید ندامت محسوس ہوئی۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

آٹے کا مذاق نہیں صاحب /مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز کی سیاست ، ریاست اور حکومت میں وعدوں ، دعوؤں ، بیانات اور اعلانات کے کالے بادل اس قدر گہرے ہیں  کہ یقین کا سورج نظر آنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ہر حکومت کی كاركردگی←  مزید پڑھیے

مہنگا آٹا اور یہ سناٹا/مظہر اقبال کھوکھر

یہ صدر ایوب کا زمانہ تھا۔ کہتے ہیں اس دور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے من اضافہ ہوا۔ اس سے قبل آٹھ سال تک آٹا کی قیمت اٹھارہ روپے من رہی۔ جیسے ہی آٹا بیس روپے من ہوا←  مزید پڑھیے

سستا آٹا اور مہنگی لاش/محمد وقاص رشید

ماں۔۔۔ بہت زور کی بھوک لگی ہے ۔ خدا کے لیے کچھ تو دو کھانے کو  ۔۔بھوکی بچیاں یک زبان ہو کر ماں سے کھانے کو مانگتی ہیں۔ تو وہ تڑپ کر انہیں سینے سے لگاتی ہے اور روہانسی ہو←  مزید پڑھیے

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: آٹا، دالیں، چاول، خوردنی تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ اشیائے←  مزید پڑھیے

مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل۔۔غزالی فاروق

مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند  سالوں سے شدت کے ساتھ  پاکستان کو  اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود  پار کر  رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے