آصف محمود - ٹیگ

بلاول کا سندھ،عمران کے وفاق سے کتنابہتر ہے۔۔آصف محمود

وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ بلاول صاحب کا جمہوری حق ہے لیکن کیا انہیں کچھ خبر ہے ان کا اپناسندھ کس حال میں ہے؟ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کے نعرے کی حدت اپنی جگہ، سوال مگر یہ ہے←  مزید پڑھیے

عمر قید کتنے سال کے لیے ہوتی ہے؟۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے عمر قید کتنے سال کی ہوتی ہے؟ آپ کو شاید حیرت ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ عمر قید کا دورانیہ کیا ہو گا۔←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر۔۔۔پاکستان سفیر اور وکیل ہے یا فریق؟۔۔آصف محمود

یہ فقرہ ہم اکثر سنتے ہیں کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ سوال یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر میں پاکستان کی حیثیت محض ایک سفارتی اور اخلاقی معاون کی ہے یا وہ اس مسئلے میں←  مزید پڑھیے

یہ الحاق تھا یا عبوری الحاق؟ انٹر نیشنل لاء کیا کہتا ہے؟۔۔۔آصف محمود

مہاراجہ کے بھارت سے کیے گئے نامعتبر الحاق کے بارے میں ایک اہم ترین حقیقت ہمارے ہاں کبھی زیر بحث نہیں آئی کہ یہ الحاق نہیں تھا، یہ عبوری الحاق تھا اور یہ بات دستاویز ات میں درج ہے کہ←  مزید پڑھیے

کیا انٹر نیشنل لاء کشمیریوں کو مسلح جدوجہد کی اجازت دیتا ہے؟

بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم اور اقوام عالم کی لاتعلقی سے تنگ آ کر کشمیری اگر بندوق اٹھانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو کیا انٹر نیشنل لاء کی روشنی میں یہ ایک جائز اقدام ہو گا؟میں اس وقت حکمت←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں۔۔’’ پہلی مرتبہ‘‘ ؟۔۔۔۔۔آصف محمود

اقوام متحدہ میں عمران خان نے نہایت خوبصورت خطاب کیا، لازم ہے کہ عمران کی تحسین کی جائے لیکن کیا یہ بھی لازم ہے کہ دوسروں کی ہجو بھی کہی جائے اور ثابت کیا جائے کہ ان سے پہلے تو←  مزید پڑھیے

کیا انسانی حقوق کونسل میں قرارداد پیش کرنا ضروری تھا؟۔۔۔۔آصف محمود

اہلِ دانش خفا ہیں کہ حکومت اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کشمیر سے متعلق قرارداد کیوں نہ لا سکی اور میں یہ سوچ رہا ہوں اس بے معنی مشق میں اپنی توانائی ضائع ہی کیوں کی جاتی؟ کہا←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کشمیر میں کب اتری؟۔۔۔آصف محمود

’ مطالعہ پاکستان‘ کے ناقدین اس نکتے پر تو بہت مضامین باندھتے ہیں کہ قبائل کشمیر میں کیوں گئے ۔ان کے خیال میں قبائل کی لشکر کشی سٹینڈ سٹیل معاہدے کی خلاف ورزی تھی اور اسی وجہ سے مہاراجہ نے←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مقتل اور یہ ’ ملنگ لوگ‘۔۔۔۔۔آصف محمود

کشمیر میں کرفیو کا عذاب اترا ہوا ہے اور آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر دیا گیاہے۔سوال یہ ہے روشن خیالی کے وہ’ ملنگ لوگـ‘ کہاں ہیں ، رعونت کے تکیے پر حقارت کی بھنگ پی←  مزید پڑھیے

کشمیر۔۔۔۔کیا پاکستان نے جارحیت کی تھی؟

اب آئیے اس الزام کی طرف کہ یہ پاکستان تھا جس نے ’ سٹینڈ سٹل‘ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر میں پہلے مسلح قبائل بھیجے اور پھر فوج اتار دی اور اس کانتیجہ یہ نکلا کہ مہاراجہ نے←  مزید پڑھیے

امورخارجہ بچوں کا کھیل نہیں۔آصف محمود

کیا حکومت نے طے کر لیا ہے کہ امور داخلہ کے بعد اب امور خارجہ کو بھی بازیچئہ اطفال بنا کر دم لینا ہے؟ کیا کوئی ہے جو ان سے درخواست کر سکے عالی جاہ امور خارجہ ایک سنجیدہ چیز←  مزید پڑھیے

ایسے کیسے چلے گا؟

حکومت بنانے کے لیے اگر کمپرومائز کیے جا سکتے ہیں تو حکومت چلانے کے لیے کیوں نہیں کیے جا سکتے؟ حکومت بنانے کے لیے تو ہم سب نے دیکھا کہ اصولوں پر کمپرومائز کیا گیا، حکومت چلانے کے لیے تو←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل اور عمران خان ۔۔۔۔۔آصف محمود

عمران خان کے ساتھ مولانا طارق جمیل کے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے ؟ آپ چاہیں تو اسے یوں پڑھ لیں کہ ایک حکمران کے ساتھ ایک داعی کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ ہمارے ہاں علماء اب محض دعوت←  مزید پڑھیے

کتھارسس یا قانون کی حکمرانی؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

دو خواتین کے لاشے سڑک پر پڑے ہیں ۔ ایک بوڑھی ماں ہے اس کا لاشہ اوندھے منہ پڑا ہے ، دوسری شاید اس کی بیٹی ہے ۔ ہجوم جمع ہے ۔ ایک صاحب کے ہاتھ میں موبائل ہے ،←  مزید پڑھیے

انڈے ، مرغیاں ، کٹے اور ہمارا احساس کمتری ۔۔۔۔۔آصف محمود

عمران خان نے اپنی تقریر میں انڈوں ، مرغیوں اور کٹوں کا ذکر کیا کر دیا ، احباب بد مزہ ہو گئے ۔ طنز اور تضحیک کے دیوان لکھے جا رہے ہیں ۔ معلوم نہیں یہ روایتی احساس کمتری کا←  مزید پڑھیے

آپ کہاں مصروف تھے؟ ۔۔۔۔۔آصف محمود

حکومت کے 100 دن مکمل ہو چکے ہیں اور عالم یہ ہے کہ قومی اسمبلی میں ابھی تک کوئی ایک سٹینڈنگ کمیٹی بھی نہیں بنائی جا سکی ۔ حالانکہ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر ایند کنڈکٹ آف بزنس کے←  مزید پڑھیے

آئیے اپنے ہیرو تلاش کریں ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

کیا اس قوم کی قسمت میں یہی لکھا ہے کہ یہ شاہ معظم نوا ز شریف ، کوہ بصیرت قبلہ آصف زرداری ، شاہِ ذی شان عمران خان ، درویش زمان سراج الحق ، مدبر عصر فضل الرحمن وغیرہ وغیرہ←  مزید پڑھیے

طلباء تنظیمیں اور یرغمال تعلیمی ادارے۔۔۔۔آصف محمود

قائد اعظم یونیورسٹی میں متحارب گروپوں نے صلح کر لی ہے اور انتظامیہ نے کسی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یعنی اب اگلے تنازعے اور فساد تک سب ہنسی خوشی رہیں گے ۔ نفرت ،←  مزید پڑھیے

مکالمہ مقابلہ مضمون نویسی کے ججز اور طریقہ کار

مکالمہ نے جب مضمون نویسی کے مقابلے کا فیصلہ کیا تو فورا ایک ججز پینل چنا گیا۔ مقابلے کو مکمل غیر جانبدار رکھنے کیلئیے کچھ اقدام کا فیصلہ ہوا جنکا علم سوائے چیف ایڈیٹر مکالمہ کے اور کسی کو نا←  مزید پڑھیے

فلسطین ، اسرائیل اور ہم ۔۔۔۔۔ حل کیا ہے؟/آصف محمود

اسرائیلی تسلط سے نبٹنے کے تین ممکنہ راستے تھے : جنگ ، انتفاضہ اور سفارتی دباؤ ۔ یہ تین راستے استعمال کیے جا چکے ۔ سوال یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اب کیا کرنا چاہیے ؟ کیا ہمیں اپنے←  مزید پڑھیے