آدمی، - ٹیگ

چھوٹا آدمی/سلمیٰ کشم

نوے کی دہائی کی بات ہے جب میں بالکل چھوٹی بچی تھی تب وہ بھی چھوٹا تھا بالکل ننھا میرے قد جتنا،اس کے چھوٹے چھوٹے سانولے ہاتھ جن کی انگلیاں پوری ہونے کے باوجود جانے ادھوری کیوں لگتیں ،جیسے ادرک←  مزید پڑھیے

خدا کے نام ایک درخواست/محمد وقاص رشید

بخدمتِ شہنشاہِ کائنات پروردگارِ عالم باری تعالیٰ! تیری شہنشاہی امر ! یقین ہے کہ زمینی خداؤں کے تسلط سے دور آسمان کا نظام بہترین چل رہا ہو گا۔ عالم پناہ اس سے پہلے تین بار زبانی کلامی گذارشات تیری بارگاہ←  مزید پڑھیے

ریلیکس،ریلیکس،ریلیکس/نجم ولی خان

میں مانتا ہوں کہ ریلیکس ہوجائیں کہنا بڑا آسان ہے مگر ریلیکس ہونا اتنا ہی مشکل لیکن ایک منطقی سی بات ہے کہ جو صورتحال آپ تبدیل کر سکتے ہیں اس کی ٹینشن لینے کی کیا ضرورت ہے،’اٹھ باندھ کمر←  مزید پڑھیے

آدمی نہیں ملتے ۔۔قادر خان یوسف زئی

آدمی نہیں ملتے “۔ تو کیا کریں ، اگر ایسا ہے تو آدمی پیدا کرنے میں کوئی سبیل کیجئے ، اس طرح کیسے کام چلے گا اور پھر سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں جب یہ جواب ملتا ہے کہ ، اس کے لیے بھی آدمیوں کی ضرورت ہے اور آدمی ملتے نہیں۔←  مزید پڑھیے

گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/  اِس ہفتے عجب واقعہ ہوا۔ طبیعت قدرے ناساز تھی، کلینک سے رخصت لینا پڑی۔ صبح ٹیریس میں دھوپ سینک رہا تھا ، دیکھا کہ دروازہ کھلا ہوا ہے، ملازمہ سے پوچھا کہ دروازہ کیوں کھول رکھا ہے؟←  مزید پڑھیے

لہو پکارے آدمی(1)۔۔عامر صدیقی

تخلیق : مدھوکر سنگھ ترجمہ : عامرصدیقی مدھوکر سنگھ۔پیدائش: ۲ جنوری ۱۹۳۴ ؁ ء۔میدان: ناول، کہانی، شاعری، ڈرامہ،بچوں کا ادب۔ کچھ اہم تخلیقات:ناول: سون بھدر کی رادھا، سب سے بڑا چھل، سیتارام نمسکار، جنگلی سور، منبودھ بابو، اُتّرگاتھا، بدنام، بے←  مزید پڑھیے

“سکوت”کا شاعر “سکوت” کا نہیں ۔۔ششی کمار سنگھ

حسیات کا تنوع 'سکوت' میں واضح نظر آتا ہے۔ زندگی کے بیشتر پہلوؤں کو 'سکوت' میں مجتمع کردیا گیا ہے۔ نام نہاد ترقی کی اندھی دوڑ میں، پوری دنیا فطرت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اس نام نہاد ترقی کا خمیازہ جنگلات کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

چھوٹا آدمی۔۔عاطف ملک

ائیرمارشل ایک بدتمیز آدمی تھا اور میں اُس کا سٹاف افسر تھا۔ دفاتر میں ایسے لوگ آپ کو ملتے ہیں جو اپنے آپ کو عقلِ   کُل سمجھتے ہیں۔ آپ اِن سے معقول بات کرنے سے بھی اجتناب کرتے ہیں کہ نہ جانے مزاج پر کیا گراں گزرے اور بے نقط سننے کو مل جائے۔معقولیت و نامعقولیت کے فرق سے عاری، عہدے کا نشہ اُن کے سر پر چڑھا ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

خورشید بہ روزنے در افتاد و برفت۔۔۔عاطف ملک

بوڑھے کوہستانی نے دور سامنے نظر آتے پہاڑوں پر نظر ڈالی۔ اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی۔ دور پہاڑ جن کی چوٹیاں گرمیوں میں لکیر دار ہوجاتی ہیں، دھوپ جہاں جیت جائے وہاں برف پگھل جاتی ہے، پانی کی لکیر←  مزید پڑھیے