،مکالمہ - ٹیگ

لو کیلی بر سے اقتدار تک /محمود اصغر چودھری

چرچل کے نام سے منسوب ایک بیان کا چرچا عموماًپڑھنے کو ملتا رہتا ہے کہ اگر ہندوستا ن کو آزاد کر دیاگیاتو ”اقتدار بدمعاشوں، غنڈوں اور لٹیروں کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔ ہندوستانی لیڈر تنکوں سے بھی ہلکے لوگ←  مزید پڑھیے

تحریک عدم انصاف ۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں سیاست کبھی اپنے قدرتی بہاؤ کے ساتھ نہیں چلی – ہمیشہ یہاں اَن دیکھے سائے متحرک رہتے ہیں ، یہاں سو فی صد درست پیش گوئی کرنا تقریباً ناممکن ہے ۔21 جولائی کی شام ایک نجی چینل پر←  مزید پڑھیے

صحافی کوئی پارٹی نہیں رکھتا۔۔شہزاد سلیم عباسی

صحافت ایک باوقار پیشہ ہے۔ ایکس جنریشن نے بغود مشاہدہ کیا ہے کہ جب موٹی بیٹریز والا ریڈیو ہوتا تھا تو صحافی سارا سارادن بیٹھ کر ریڈیو کی صحافت کرتا تھا۔ تو سمجھ میں آیا کہ ذرائع ابلاغ جوں جوں←  مزید پڑھیے

واٹر بینک ، ویٹ میٹرنگ اور واٹر کارڈ کا آئیڈیا ۔۔انجنئیر ظفر وٹو

آپ نے اکثر یہ پڑھا ہوگا کہ قسمت کے دھنی کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے زیادہ تر افراد کچھ عرصہ بعد پھر اسی طرح غربت کی حالت میں پائے جاتے ہیں اور جیک پاٹ لگنے کے باوجود بھی ان کی←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکنوں کے مشترکہ اثاثے کیا ہیں۔۔سیّد علی نقوی

برصغیر جذباتی طور پر متحرک افراد کا خطہ ہے مذہب ہو، مسلک ہو، سیاست ہو، ریاست ہو، کرکٹ ہو یا ذات برادری، ہمارے نزدیک معاملہ فہمی سے زیادہ جذبات اہم ہیں، نظریات سے زیادہ شخصیات اہم ہیں، اصول سے زیادہ←  مزید پڑھیے

کیا ہم غلام ہیں؟۔۔سیّد علی نقوی

امریکی غلامی نہ منظور” “امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے” “مرگ بر امریکہ” امریکہ مردہ باد” یہ تمام وہ نعرے ہیں جو شاید ہی کسی پاکستانی نے پاکستان کی سڑکوں پر پھرتے ہجوم  سے نہ سنے ہوں،←  مزید پڑھیے

 سماجی انصاف سرمایہ پر محنت کی فتح میں ہی مضمر ہے ۔۔ناصر منصور

 سماجی انصاف سرمایہ پر محنت کی فتح میں ہی مضمر ہے ۔۔ناصر منصور/یکم مئی کے عظیم مبارزہ کو گزرے ایک سو چھتیس برس بیت چکے، اس دوران انسانی سماج بے شمار تجربات، ناقابل یقین حاصلات، الم ناک حادثات، انقلابات سمیٹے←  مزید پڑھیے

اُمتِ مسلمہ کے ماتھے کا جھومر اور لبوں کی مسکان۔۔انعام الحق

انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ضلع اوڈیپی کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب میں آنے پر تنازع  شدت اختیار کرکے ہائیکورٹ تک جاپہنچاہے جسکی سماعت آنے والے پیر تک ملتوی ہوچکی ہے۔ جس پر ابتدائی طور پر انتہائی←  مزید پڑھیے

اُمّتی باعثِ رُسوائیِ پیغمبرؐ ہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سوشل میڈیا پر گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے کہ چارسدہ میں مشتعل ہجوم نے جس شخص پر گستاخی کا الزام تھا، اسے جلانے اور قتل کرنے کے لیے تھانے پر حملہ کرکے جو جلاو گھراو کیا، وہ درست ہے←  مزید پڑھیے

“آئرن لیڈی ” کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید

"آئرن لیڈی " کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید/کہیں پڑھا تھا کہ اگر خدا پورے دین کی جگہ ایک امر نازل کرنا چاہتا تو وہ ہوتا "اعدلو" یعنی عدل کرو  ۔جسکا مطلب ہے جس شئے  کا جو حق ہے اسے ملے۔ اسکا مطلب اگر اسلام کو عدل و انصاف کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں فریضہِ حج : تاریخ میں 40 مرتبہ حج بیت اللہ موقوف ہوچکا ہے۔۔انیس احمد ندیم

اللہ تعالیٰ نے مکہ معظمہ کوبلد الامین یعنی امن وسلامتی والا شہر قرار دیا ہےاور یہی وہ مقام ہے جس کے متعلق حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کی تھی کہ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط2)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اپنے گھر کے بیرونی تھڑے پر بیٹھا اور وہاں محفلیں سجاتا اب وہ اچھا نہیں لگتا تھا۔ ایک تو اُس نے تاڑ جتنا قد نکال لیا تھا۔ دوسرے اب وہ کوئی ارمنی ٹولہ ہائی  سکول کے چوتھے پانچویں درجے میں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بارہواں دن)۔۔گوتم حیات

پرسوں شام مغرب کے وقت میں “علینہ” پر کامیابی سے “کرونا ڈائریز” کی دسویں قسط کو مکمل کر کے عجیب سرور کی کیفیت میں مبتلا تھا۔ اپنی لکھی ہوئی اُس قسط پر مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ یہ←  مزید پڑھیے

عدنان کاکڑ کی حبس ِ بیجا،ادارے ایکشن لیں

معروف بلاگر اور معاصر سائیٹ “ہم سب” کے ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ کو علیم خان گروپ سے تعلق رکھنے والے بدمعاشوں  نے حبس بیجا کا نشانہ بنایا۔ کاکڑ صاحب کے مطابق کرایہ داری کے معاملے میں ان کو، ان کے←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا۔۔۔۔شہزاد فاروق

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا میچ انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا آج اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا- اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا پچھلا میچ انڈیا کے لئے کچھ اچھا نہیں رہا تھا جب چمپئنز←  مزید پڑھیے

فیصل آباد لٹریری فیسٹیول میں وسعت اللہ خان سے ملاقات کا احوال۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

‎ 23 اور 24 نومبر کو فیصل آباد میں دو دن کے لیے ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور ادیب اور صحافیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔( جس کی پہلے دن کی روداد  کا لنک←  مزید پڑھیے

قوم کومزاج بدلنا ہوگا۔۔۔۔۔ سہیل احمد لون

مذہب کے نام پر ہماری قوم کو بڑے آرام سے بار بار بے وقوف بنایا جا سکتا ہے۔ہماری عوام کے جذباتی مزاج سے سیاسی اور مذہبی رہنماء بخوبی واقف ہیں اسی لیے وہ اپنا کام بڑی آسانی سے کرتے جارہے←  مزید پڑھیے

مکالمہ مقابلہ مضمون نویسی کے ججز اور طریقہ کار

مکالمہ نے جب مضمون نویسی کے مقابلے کا فیصلہ کیا تو فورا ایک ججز پینل چنا گیا۔ مقابلے کو مکمل غیر جانبدار رکھنے کیلئیے کچھ اقدام کا فیصلہ ہوا جنکا علم سوائے چیف ایڈیٹر مکالمہ کے اور کسی کو نا←  مزید پڑھیے

بندر تماشہ۔۔۔عائشہ یاسین

‘بچہ جمورا صاب کو سلام کر۔۔۔۔شاباش ‘۔مداری نے ڈگڈگی بجائی۔ ‘صاب کو افسر بن کر دکھاو ۔ شاباش ‘۔اور بندر سینہ تان کر منہ میں پینسل دبائے چل کر دکھانے لگا اور تماش بین شور مچاکر خوش ہوکر تالیاں بجانے←  مزید پڑھیے

انجانی کمی۔۔۔عنبر عابر

اس دن وہ سیر سپاٹے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ پہاڑوں کی طرف آیا تھا۔تب ان سرسبز پہاڑوں میں اس کی نظر قلم کاغذ تھامے اس شخص پر پڑی جو ہر شے کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہا تھا۔دور مغرب←  مزید پڑھیے