ہندو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کاش، تریپورہ میں آج گاندھی جی ہوتے۔۔ابھے کمار

تریپورہ میں جوکچھ بھی ہوا ہے، کچھ ویسا ہی ماحول بھارت کی تقسیم کے وقت ہو رہا تھا۔ حالانکہ تقسیم ہند کے دوران بے شمارلوگوں کی جان ومال کو نقصان ہوا اورلاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ تریپورہ میں کچھ ہی مسلم گھروں، دکانوں اورعبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

تاریخ کے دھاگوں میں نہ الجھائیے۔۔ انعام رانا

برسوں پرانی بات ہے جب ابھی مطالعہ پاکستان دماغ پر حاوی تھا اور وہ ہی ہیروز تھے جو بہت سوں کے  اب بھی ہیں، جب خود اپنی ہی پہچان سے انجان تھا۔ اک دن پروفیسر سے کہا کہ استاد جی←  مزید پڑھیے

آیا صوفیا ، گرجا کے مسجد بننے سے کیا اسلام کی فتح ہوگی؟۔۔منصور ندیم

برصغیر میں برطانوی راج کا زمانہ تھا، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر پر برطانوی پرچم لہرانے کے دور کا یہ مشہور واقعہ ہے۔ 1880ء میں برطانیہ کا اس وقت کے مشترکہ ہندوستان میں اقتدار مستحکم ہو چکا تھا۔ یہ واقعہ مشرقی پنجاب کے ضلع مظفر نگر کا مشہور قصبہ کاندھلہ کا ہے ، کاندھلہ کو ویسے بھی ایک نسبت علمائے کرام کا مولدو مسکن ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

گول روٹی، مشترکہ خاندانی نظام، ہندو کلچر یا اسلام۔۔منصور ندیم

مہذب دنیا کی تمام تہذیبوں، ملکوں اور خطوں میں انسان خاندانی نظام کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ خطہ ہندوستان بھی زمانۂ قدیم سے مقامی مذاہب اور اپنے مقامی مروجہ اخلاقی روایات  کے مطابق خاندانی نظام کی مخصوص تشکیل کر←  مزید پڑھیے

مندر یا مسجد: بات ہے اصول کی۔۔حسان عالمگیر عباسی

میں سمجھتا ہوں دین جذبات کی قدر کرتے ہوئے  ‘اصول’ کو فوقیت  دیتا ہے۔ معاشرتی برائیوں اور مذہبی روایت پرستی نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کہ ہمیں دین ،دماغ اور لاجکس کی ضرورت محسوس ہو۔ دین لاجیکل ہے←  مزید پڑھیے

مریخ، منگل، منحوس، اور مارشل لاء۔۔سلطان محمد

نجوم کا تو علم نہیں، مگر تاریخ اور لسانیات کے حوالے سے چند گزارشات درج ذیل ہیں: مریخ کا رنگ زمین سے مشاہدہ کرنے پر سرخ نظر آتا ہے۔ سرخ رنگ جذبات کو بھڑکانے والا رنگ ہے جس کی جنگ←  مزید پڑھیے

ہندو مندر کی تعمیر کا معمہ۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے ایک مندر بنانے کے مقصد سے کچھ زمین حکومت کی طرف سے دی گئی جہاں سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ اس پر متضاد آراء سے سوشل میڈیا پر ایک بحث شروع ہے جس←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمانوں کے لئے تاریک رات۔۔منور حیات سرگانہ

سن 1947ء سے لے کر آج تک ہندوستان میں 5800 سے زیادہ مذہبی دنگے ہو چکے ہیں،جن میں  زیادہ تر جانی نقصان مسلمانوں کا ہی ہوا،صرف سن 1984 ء میں دہلی میں ہونے والے قتل عام میں مسلمانوں سے ہٹ←  مزید پڑھیے

کیا اب برقع پر بحث بند ہونی چاہیے؟۔۔ابھے کمار

سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین مرکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے اور اقلیت مسلمانوں کے مذہب اور ثقافت کے متعلق غیر سنجید گی کا اظہار کیا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

گاندھی کا خون۔۔اورنگزیب وٹو

موہن داس کرم چند گاندھی کا شمار دنیا کے عظیم سیاسی اور جمہوری رہنماٶں میں ہوتا ہے۔انہوں نے بلاشبہ بیسویں صدی میں کسی بھی دوسرے رہنما سے زیادہ دنیا کو متاثر کیا۔انگریزی استعمار کے خلاف جدوجہد میں انہوں نے اہنسا←  مزید پڑھیے

شہریت ترمیمی قانون: سوالات اور تاریخ کے آئینے۔۔عبد الرحمن عالمگیر

آج وطنِ عزیز جس بحران سے گزر رہا ہے وہ تاریخِ ہند کا شدید ترین بحران ہے۔ چاہے وہ بحران سماجی حیثیت سے ہو یا معاشی اعتبار سے ہو، چاہے اس کا تعلق مذہبی و مسلکی شدت پسندی سے ہو←  مزید پڑھیے

انڈیا بھر میں پھیلی وسیع تر بدامنی ۔ گجراتی متعصب لیڈران گٹھ جوڑ کا نتیجہ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی انتخابات میں مسلسل دوسری کامیابی ایک ایسی سوچی سمجھی پلاننگ کا حصہ تھی جس کا بنیادی نقطہ انڈیا کو ظاہری سیکولر ازم سے نکال کر کھلم کھلا ہندو توا کی جانب گامزن←  مزید پڑھیے

خاموش صحن۔۔۔حبیب شیخ

یہ کیسی کشیدگی، یہ کیسا کھچا کھچا سا ماحول، ان دیواروں کے پیچھے کچھ چھپا ہوا خوف؟ کیا اس عمارت کا وہی حال ہو گا جو رام باغ کا ہوا تھا؟ کیا میرے بچے یہاں محفوظ ہیں؟ سیتا کچھ دنوں←  مزید پڑھیے

مسلمانوں اور سِکھوں کے تعلقات   آزادی سے پہلے اور بعد میں۔۔۔مہر نوید

کرتار پور راہداری سے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات بہتر نہیں ہوں گے بلکہ پاکستان اور سکھوں کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں ہمیں لگتا ہے ہم خالصتان تحریک کو قوت بخش کر سکھوں کی معاونت کر کے انڈیا سے بنگلہ←  مزید پڑھیے