“میرا، بچہ۔۔۔۔میری جان ۔۔۔۔۔۔ میرا چین ” مُنے کے رونے کی آواز اتنی تیز تھی کہ میں ہڑ بڑا کراسے گود میں لینے کے لیے تڑپ کر اٹھی، دھیمی لائٹ میں بچہ ٹٹولا اور چیخنے لگی۔ ادھر ادھر ہاتھ مارا← مزید پڑھیے
میرے شہر کے تمام ٹیچنگ یعنی بڑے بڑے ہسپتال، جن میں جناح، میو، سروسز، چلڈرن، گنگارام وغیرہ سب کے سب شامل ہیں، ایک ہفتے سے زائد ہوگیا بند پڑے ہیں۔ ان کے شعبہ بیرونی مریضاں، میں ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال← مزید پڑھیے
موت برحق ہے۔ کوئی انسان سدا تندرست نہیں رہتا۔ بیماری زندگی کا ایک ضروری حصہ ہے۔ بیمار ہونے کی صورت میں اشرافیہ نجی ہسپتالوں اور مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے لوگ سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں۔ جب کہ← مزید پڑھیے
11 جولائی 2016 ، رات کوئی تین بجے کا پہر تھا، یہ وہ پَل تھے جب ابو اور میں نے اُن کی زندگی کی اُمید چھوڑ دی تھی، کارڈیو کے خنک ماحول میں ہم دونوں کو اب بس موت کا← مزید پڑھیے
بچہ آئی سی یو-چلڈرن ہسپتال،لاہور رات کے ڈھائی بج رہے ہیں اور میں ابھی تک سو نہیں پا رہا۔ میں یہاں بچوں کے آئی سی یو میں نائٹ ڈیوٹی پر ہوں۔ اور میرے سامنے حالات← مزید پڑھیے
اگر ہم ترقی یافتہ اقوام پر نظر ڈالیں تو ہمیں یہ ممالک اپنے وسائل کا بہترین استعمال کرتے نظر آئیں گے۔ سائنس، ٹیکنالوجی، قدرتی وسائل، مینوفیکچرنگ، ایوی ایشن، سیاحت، جنگی سامان، سروسز وغیرہ ایسی صنعتیں ہیں جن پر ایمانداری سے← مزید پڑھیے
وہ جواں سال خوش شکل نرس تھی۔ ہمارے پاس ہسپتال میں کام کر رہی تھی کہ اس کی شادی کے دن آ گئے۔ شادی سے ایک ہفتہ پہلے وہ چھٹی لے کر اپنے علاقے میں واپس چلی گئی۔ رخصتی سے← مزید پڑھیے
گجرات ویلفئیر فورم کے روح رواں چوہدری ظفر صاحب لاہوریاں کی اصرار بھری دعوت ملی کہ سوموار کی شام کینسر اینڈ آرتھو پیڈک ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب میں آپ شرکت کریں شاہین چوک میں واقع دیدہ زیب بھیا← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں ہیلتھ کیئر سیکڑ کو ڈیجیٹل بنانے کی کوششوں کے تحت پہلے ورچوئل اسپتال کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق یہ مشرق وسطی میں اپنی نوعت کا پہلا ہسپتال ہے، جس کا نام صحہ← مزید پڑھیے
متحرک سائے(1)۔۔شاہین کمال/بیشتر لوگ بڑھاپے کی تنہائی سے خوفزدہ رہتے ہیں جبکہ بڑھاپے کی انجمن آرائی الگ ہی ہے۔ فارغ وقت زندگی کے ہر گوشے میں فراخدلی سے جھانکنے کی سہولت فراہم کرتا ہے کہ کسی نے آنا نہیں اور ہم نے کہیں جانا نہیں گویا← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مسلح افواج کو لندن کے ہسپتالوں کو کووڈ کے مریضوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے کیونکہ اومیکرون ویریئنٹ بہت سارے عملے کو بیمار اور کام کرنے کے قابل نہیں چھوڑ رہا ہے۔← مزید پڑھیے
ہسپتال کاؤنٹر پر دو لاکھ جمع کرواتے ہوئے میرے ہاتھ کپکپانے لگے۔ ریسیپشن پرموجود لڑکے نے جلدی جلدی کمپیوٹر انٹری کرکے مجھے وصولی کی رسید تھما دی اور میرے بقایاجات کا بل بنانے لگا۔ میں تیزی سے سیڑھیاں چڑھ کر← مزید پڑھیے
سرکاری ہسپتالوں سے عوام الناس کو جو دوائیاں مفت ملتی ہیں ان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ نوّے فیصد سٹاک چھوٹی لوکل کمپنیوں سے لیا جاتا ہے، کیونکہ ان کے لوگ ہسپتال انتظامیہ سے لے کر سیکریٹیریٹ تک سب کو← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے (یہ سرکاری اعداد وشمار ہیں، طبی ماہرین کے مطابق تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے)۔ اگرچہ اب نئے کیسز کم رپورٹ ہو رہے ہیں← مزید پڑھیے
ہسپتال سے مسلسل 24 گھنٹے ڈیوٹی کر کے ابھی ہاسٹل پہنچا ہی تھا، مسلسل جاگنے کی وجہ سے آنکھیں سرخ تھیں، بِنا کچھ کھائے پیے، سونے کے لیے لیٹ گیا، ابھی آنکھیں بند ہی کی تھیں کہ میرے سینئر← مزید پڑھیے
بھائی یہ دیوار پر کیسا سائن لگا ہوا ہے ؟ ایک آواز نے عباس کو جیسے اپنی طرف متوجہ کیا اور وہ تیز رفتاری سے خیالوں کے جنگل سے میلوں بھاگتا ہوااُس کمرے میں واپس آ پہنچا۔ چونکتے ہوئے عباس← مزید پڑھیے
روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت← مزید پڑھیے
آنسو بہا بہا کر آنکھیں سوکھ گئی تھیں۔ کھارے پانی کا ایک ریلا کئی دنوں سے اُمڈا چلا آ رہا تھا، لیکن آخری انتم ایک دن اور ایک رات تو قیامت کاطوفان اٹھا تھا اور میں ہسپتال میں انٹینسو کیئر← مزید پڑھیے
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے اہلخانہ نےان کی طرف سے میاں صاحب کی ضمانت کی مدت میں توسیع کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دے دی ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا← مزید پڑھیے
آج میں نے جب قلم اٹھایا تو میری خواہش تھی کہ ملک کے اندر سیاسی عدم استحکام اور غیر جمہوری رویوں پر لکھوں۔ ابھی چند سطور ہی لکھی تھیں کہ ڈور بیل بجی۔ باہر جا کر دیکھا تو نذیر تھا۔۔← مزید پڑھیے