قاتل ہجوم کی نفسیات: اختر علی سید
کیا یہ محض ایک اتفاق ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں قاتل ہجوموں کی ایک جیسی کارروائیوں کی شدت اور تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ان کارروائیوں کی وجوہات میں حیرت انگیز← مزید پڑھیے