عمران خان بازی ہار گئے؟۔۔نجم ولی خان
عمران خان کی واپسی کا کوئی چانس فی الحال نظر نہیں آرہا۔ میں مانتا ہوں کہ عمران خان نے اپنے پچیس مئی کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے بہت محنت کی۔ انہوں نے ان تمام شہروں میں جلسے کر کے اپنے کارکنوں کومتحرک کیا جہاں سے اسلام آباد پر یلغار ہوسکتی تھی۔← مزید پڑھیے