ہادیہ بھی چلی گئی/طبیہ ضیا ء چیمہ
ہادیہ بھی چلی گئی۔ گزشتہ اکتوبر میں جوان بھائی کا انتقال ہوا اور سال بعد ہادیہ بھی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ میری بیٹی مومنہ بہشتی کی سہیلی ہادیہ شفیق بلڈ کینسر کی تشویشناک حالت میں مبتلا تھی۔ مومنہ کی← مزید پڑھیے