گوتم حیات، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(سینتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

پچھلے دس، بارہ سالوں میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ میں شہر میں ہونے والی کسی بھی سماجی، سیاسی، ثقافتی یا ادبی تقریب میں شرکت نہیں کر سکا۔ کیونکہ گزشتہ سینتالیس، اڑتالیس دنوں سے چار سُو سناٹا ہے۔ وبا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھیالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یونیورسٹی کے شروع کے دنوں میں اگر میرے ہاتھ میں اردو کا کوئی ناول ہوتا تو اسے لوگ ایسی حقارت سے دیکھتے کہ مجھے خود سے بھی شرمندگی ہونے لگتی کہ کیوں میں یہ ناول پڑھ رہا ہوں جب کہ ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چوالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

چھتیس گڑھ کے اس غریب خاندان پر کیسا کڑا وقت آیا ہو گا کہ انہوں نے اپنی کم عمر اکلوتی لڑکی سینکڑوں کلو میٹر دور مرچوں کے کھیت میں کام کرنے کے لیے بھیج دی اور پھر کرونا کے سبب←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بیالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

کل پوری رات بےچینی میں گزری۔ بار بار مقتول عارف وزیر کی والدہ کا چہرہ میری آنکھوں کے سامنے آتا رہا۔ اس ایک مختصر سی زندگی میں انسان کتنی بار جیتا ہے اور کتنی بار مرتا ہے۔۔۔ جو انسان قتل←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اٹھتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

تیسرے سمسٹر کا اختتام ہو چکا تھا،سٹوڈنٹس کو رزلٹ کا انتظار تھا۔ چھٹیوں کی وجہ سے سب اپنے اپنے گھروں پر تھے۔ گرمیوں کا شدید موسم، تیز دھوپ، آسمان پر صرف سورج کا راج تھا۔ ضروری کاموں کے علاوہ کوئی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(سینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

آج مجھ سے کچھ بھی نہیں لکھا جا رہا۔ایسا لگ رہا ہے کہ لکھنے کے لیے سب الفاظ ختم ہو گئے ہیں۔ اس وقت رات کے نو بجنے والے ہیں۔ میں گزشتہ دو گھنٹوں سے اس سوچ بچار میں ہوں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یونیورسٹی میں قدم قدم پر رکاوٹیں تھیں، کئی بار تو ایسا ہوا کہ ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی خاموشی کا گھونٹ پی کر اپنے ہونٹوں کو سی دیتے کہ کسی کی قومی یا مذہبی غیرت نہ جاگ جائے۔ خاموشی میں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یہ 2002کے بعد کی بات ہے ایک صبح میں کالج جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آنے لگی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کی آواز کافی دیر تک آتی رہی، اس دن میں کالج نہیں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایٹمی دھماکوں کا شور تھما تو پاک و ہند دوستی کی باتیں ہونے لگیں۔ اس وقت مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ دو ملک کیسے آپس میں دوستی کرتے ہیں؟ ہندوستان کے وزیراعظم واجپائی نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکیسواں دن)۔۔گوتم حیات

آج صبح میں جلدی اُٹھ گیا تھا، گرمی بہت تھی اس لیے رات بھر میں ٹھیک سے سو بھی نہیں سکا۔ اگر لاک ڈاؤن نہ ہوتا تو یہ رات میں باہر چہل قدمی کر کے گزارتا۔ صبح سویرے چائے پی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بیسواں دن)۔۔گوتم حیات

امرتا پریتم کا ناول “ایک تھی سارہ” پڑھ کر ہم کنفیوزڈ ہو گئے تھے، ہمیں یہ پتا نہیں چل رہا تھا کہ “ایک تھی سارہ” محض ناول ہے یا اس نام کی کوئی “شاعرہ” واقعی میں کراچی کے علاقے ڈرگ←  مزید پڑھیے