گستاخی، - ٹیگ

مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید

مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید/زندگی بھی ایک کھلیان ہے جو بویا جائے گا اس سے مختلف کاٹےجانے کی توقع کا انجام وہی ہوتا ہے جو ہمارا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ یہاں جو بونے والے ہیں وہ کاٹنے والے نہیں اور جو کاٹنے والے ہیں انکے پاس بونے کا نہ شعور ہے نہ اختیار۔ ←  مزید پڑھیے

سانحہ تلمبہ اور نشانیاں۔۔نذر حافی

رانا مشتاق ایک عام آدمی تھا۔ صرف عام ہی نہیں بلکہ ذہنی معذور بھی تھا۔ اس کے باوجود وہ میرے کالم اور میڈیا و سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ آج اُس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی←  مزید پڑھیے

پریانتھا بالمقابل عشاق! بڑا گستاخ کون ؟۔۔اُسامہ شرافت

پریانتھا بالمقابل عشاق! بڑا گستاخ کون ؟۔۔اُسامہ شرافت/وہ گستاخی جس پر سری لنکن شہری کو جلاکر راکھ کردیا گیا اس سے بڑی بڑی گستاخیاں ہر برس یوم ِ ولادت مصطفیﷺ  پر ہمارے عشاق خود کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ اور مزدور تحریک۔۔شاداب مرتضیٰ

  سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار "سیلون ٹوڈے" کو واقعے کے بارے میں بتایا: "قتل جمعے کے دن ہوا۔←  مزید پڑھیے

مذہب کے نام پر درندگی اور سفاکیت کا سدِّباب کیسے ہوگا۔۔سیّد عمران علی

مذہب کے نام پر درندگی اور سفاکیت کا سدِّباب کیسے ہوگا۔۔سیّد عمران علی/مملکتِ خداداد پاکستان کا وجود بے شک دین ِ اسلام کے نام پر آیا تھا، مگر شاید ہم نے اسلام کی اقدار کو فراموش کردیا ہے،اسلامی کی بنیادی تعلیمات میں سب سے اہم رواداری اور بھائی چارہ ہے←  مزید پڑھیے

سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید

سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ (خبر -پریانتھا کمارا کی ڈیڈ باڈی آج سری لنکا روانہ) ماں! ہم کہاں جا رہے ہیں ،ماں  ؟ ۔←  مزید پڑھیے

پریانتھا کمارا قتل یا ایک سازش ؟۔۔نرجس کاظمی

پریانتھا کمارا کا قتل ایک گھناؤنی سازش کے تحت کیا گیا ۔ آج مکمل رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو روانہ کر دی جائے گی ۔ میں نے جب تمام معلومات اکٹھی کیں تو بہت سی معلومات آپس میں گڈمڈ ہو گئیں ۔←  مزید پڑھیے

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری/ امریکہ میں جب ایک پادری نے قرآن مجید کے دو سو نسخے جلانے کا اعلان کیا تو میرے دوستوں کو اٹلی میں کیمونسٹوں کے اِک گروہ نے گھیرا ہوا تھا اور انہیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تم مسلمان کتنے جذباتی اور انتہا پسند ہوکہ اسے قتل کرنے کی بات کر رہے ہو←  مزید پڑھیے

اُمّتی باعثِ رُسوائیِ پیغمبرؐ ہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سوشل میڈیا پر گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے کہ چارسدہ میں مشتعل ہجوم نے جس شخص پر گستاخی کا الزام تھا، اسے جلانے اور قتل کرنے کے لیے تھانے پر حملہ کرکے جو جلاو گھراو کیا، وہ درست ہے←  مزید پڑھیے