اُڑنے والی گاڑیوں سمیت تین سو سے زائدمصنوعات کی رونمائی/زبیر بشیر
پندرہ اپریل کو چین کے درآمدات و برآمدات کے 133ویں میلے یعنی کینٹن میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔کینٹن میلہ ، پندرہ اپریل سے پانچ مئی تک جاری رہے گا۔ موجودہ میلے میں نمائش کے رقبے اور شرکت کرنے والے کاروباری اداروں کی تعداد کا نیا← مزید پڑھیے