کینسر، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کینسر (80) ۔ کینسر بائیولوجی/وہاراامباکر

برٹ ووگلسٹائن ایک میوٹیشن سے اگلی تک کینسر کے سست رفتار مارچ کا بتا رہے تھے جبکہ کینسر بائیولوجسٹ ان میوٹیشن کے فنکشن کی تفتیش کر رہے تھے۔ انہیں معلوم تھا کہ یہ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ یا تو←  مزید پڑھیے

کینسر (78) ۔ تصدیق کی تکمیل/وہاراامباکر

راس جین کی دریافت سے کینسر جینیات کے ماہرین کے لئے ایک چیلنج حل ہو گیا۔ انہوں نے اونکوجین کی میوٹیشن کو کینسر کے خلیے میں تلاش کر لیا تھا۔ لیکن ایک اور چیلنج کھل گیا۔ نڈسن کی ٹو ہٹ←  مزید پڑھیے

کینسر (77) ۔ راس جین/وہاراامباکر

رابرٹ وائن برگ نے کینسر کی پیدائش کا مکینزم ڈھونڈنا تھا اور ان کا پہلا چیلنج تکنیکی تھا۔ کینسر کے خلیے کے ڈی این اے کو نارمل خلیات میں داخل کیسے کیا جائے؟ خوش قسمتی سے یہ وہ تکنیکی مہارت←  مزید پڑھیے

کینسر (75) ۔ دو قسم کے کینسر جین/وہاراامباکر

جینیات میں جین “دیکھنے” کے دو الگ طریقے ہیں۔ ایک سٹرکچرل۔ جس میں اس کے فزیکل سٹرکچر کو دیکھا جاتا ہے۔ اس میں جین ڈی این اے کے ٹکڑے ہیں جو کروموزوم پر ہیں۔ جبکہ دوسرا فنکشنل۔ جس میں اس←  مزید پڑھیے

کینسر (66) ۔ جین/وہاراامباکر

ایک طرف کینسر کے خلیے کی میکانکی سمجھ وائرس اور کروموزوم کے درمیان معلق تھی۔ لیکن دوسری طرف بائیولوجی میں نارمل خلیے کی سمجھ میں انقلاب برپا تھا۔ اس انقلاب کے بیج آسٹریا کی خانقاہ میں گریگور مینڈیل نے بوئے←  مزید پڑھیے

کینسر (65) ۔ تھیوریوں کا مقابلہ/وہاراامباکر

بویری سمندری ارچن کے انڈوں کی سٹڈی کر رہے تھے۔ اٹلی میں نیپلز کے ساحل پر یہ سادہ جاندار تھے۔ زیادہ تر انواع کے انڈوں کی طرح یہ انڈے بھی سختی سے ایک پارٹنر رکھنے کے قائل تھے۔ ایک بار←  مزید پڑھیے

کینسر (61) ۔ میگاڈوز تھراپی/وہاراامباکر

تیس سالہ مریضہ کو چھاتی کا کینسر تھا۔ تمام روایتی علاج ناکام ہو چکے تھے۔ ان کے لئے کوئی تجرباتی دوا بھی نہیں تھی۔ سٹیمپ میں آنے والی وہ پہلی مریضہ تھیں۔ انہوں نے پیٹرز پروٹوکول کے لئے رضامندی ظاہر←  مزید پڑھیے

کینسر (60) ۔ سرخ چھت/وہاراامباکر

سرجری کی تکنیک میں 1980 کی دہائی میں بہت کچھ نیا آ رہا تھا۔ سرجن اب کلسٹر آپریشن کر رہے تھے۔ کینسر کا شکار مریضوں کے اعضا کے کلسٹر کے ٹرانسپلانٹ کئے جا رہے تھے۔ جگر، پتا، آنت کے حصے←  مزید پڑھیے

کینسر (59) ۔ نیا مرض، نئی تحریک/وہاراامباکر

مارچ 1981 میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے آٹھ نیویارک میں انتہائی نایاب قسم کے کینسر کاپوسی سارکوما کے آٹھ کیسز یکے بعد دیگرے دیکھے۔ یہ غیرمعمولی تھا۔ کاپوسی سارکوما نئی بیماری نہیں تھی۔ انیسویں صدی میں ہنگری کے ماہرِ امراضِ←  مزید پڑھیے

کینسر (54) ۔ پیپ سمئیر/وہاراامباکر

کینسر کی پیدائش (کارسینوجینیسس) اگر رفتہ رفتہ ہوتی ہے۔ ابتدائی سٹیج سے لے کر باغی خلیوں کے مجمع تک کا سفر اگر ایک ایک قدم لے کر ہوتا ہے تو کیا اس پیدائش کو شروع میں روکا جا سکتا ہے؟←  مزید پڑھیے

کینسر (50) ۔ سگریٹ/وہاراامباکر

گیارہ جنوری 1964 کو واشنگٹن کھچا کھچ بھرے کمرے میں لوتھر ٹیری کی رپورٹ صحافیوں کے آگے پیش کی گئی۔ اگلی صبح یہ نہ صرف امریکہ میں بلکہ باقی ممالک میں بھی اخبارات کے فرنٹ صفحات پر تھی۔ یہ زبردست←  مزید پڑھیے

کینسر (49) ۔ فیصلہ/وہاراامباکر

امریکن کینسر سوسائٹی، امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور قومی تپدق کی تنظیم نے 1961 میں صدر کینیڈی کو مشترک خط لکھا۔ اس میں درخواست کی گئی کہ سگریٹ نوشی اور صحت کے تعلق کی تفتیش کے لئے کمیشن بنایا جائے۔←  مزید پڑھیے

کینسر (48) ۔ وجہ/وہاراامباکر

کیا تمباکو نوشی کینسر کی وجہ ہے؟ اس سوال میں بڑا مسئلہ “وجہ” کا لفظ ہے۔ سائنس کے فلسفے میں “کاز” ایک بہت پیچیدہ تصور ہے۔ جہاں تک بیماری کی وجہ کا تعلق ہے تو اس پر 1884 میں مائیکروبائیولوجسٹ←  مزید پڑھیے

کینسر (44) ۔ مہلک پودا/وہاراامباکر

سن 1761 میں لندن کے ایک نوجوان دواساز جان ہل نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک بظاہر بڑی معصوم لگنے والی شے کارسنوجن ہے۔ شائع کردہ پمفلٹ میں ہل نے دعویٰ کیا تھا کہ تمباکو ہونٹ، منہ اور گلے کے←  مزید پڑھیے

کینسر (43) ۔ کالک/وہاراامباکر

سن 1775 میں پرسیوال پوٹ اپنے کلینک میں سکروٹم کینسر کے واقعات دیکھ رہے تھے۔ پوٹ ایک باریک بین شخص تھے۔ ان کو پہلے یہ خیال آیا کہ ان ٹیومرز کو ختم کرنے کیلئے سرجیکل پروسجیر بنایا جائے۔ لیکن ان←  مزید پڑھیے

کینسر (42) ۔ پیمائش/وہاراامباکر

بیلار اور سمتھ نے کینسر کی شماریاتی رپورٹ میڈیکل جرنل میں شائع کی۔ اس کے مطابق میں 1962 سے 1985 کے درمیان کینسر سے ہونے والی اموات میں ساڑھے آٹھ فیصد “اضافہ” ہوا تھا۔ یہ رپورٹ اونکولوجی کے لئے تہلکہ←  مزید پڑھیے

کینسر (41) ۔ رپورٹ کارڈ/وہاراامباکر

روزانہ کی خبریں پڑھنے اور سننے کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ روز کی خبریں یہ چھپا دیتی ہیں کہ ہو کیا رہا ہے۔ اور یہ جتنی زیادہ ہوں، منظر اتنا زیادہ دھندلا جاتا ہے۔ کینسر کے خلاف جنگ میں←  مزید پڑھیے

کینسر (39) ۔ علاج کا ملاپ/وہاراامباکر

پال کاربون ایک تجربہ کرنا چاہتے تھے۔ ان کا سوال یہ تھا “ابتدائی سٹیج کے کینسر میں اگر آپریشن کے ساتھ کیموتھراپی بھی کر دی جائے تو کیا بہتر نتائج مل سکتے ہیں؟” لیکن انہیں ایک مسئلہ تھا۔ کینسر کے←  مزید پڑھیے

کینسر (37) ۔ ہارمون تھراپی/وہاراامباکر

گنز نے سوال کیا تھا کہ “کیا ٹیسٹوسٹرن کی کمی کینسر پروسٹیٹ کینسر کو ختم کر سکتی ہے”۔ اس وقت کے عام خیال کے مطابق اس کا جواب نفی میں ہونا چاہیے تھا لیکن انہوں نے تجربہ کرنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

کینسر (36) ۔ پروسٹیٹ/وہاراامباکر

“اگر آپ اپنے دشمن کو جانتے ہیں اور خود کو جانتے ہیں تو سو جنگوں میں آپ کو نقصان نہیں ہو گا۔ اگر آپ خود کو جانتے ہیں لیکن دشمن کو نہیں تو ایک جنگ جیتیں گے اور ایک ہاریں←  مزید پڑھیے