فلسطین؛ الجھی ہوئی ڈور/دانش علی خان
تاریخ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ انسان آج کی دنیا کے نظریاتی اور ابلاغی عدسے سے پرانے واقعات کا تجزیہ کرتا ہے جیسا کہ دیکھنے میں آیا کہ حماس کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ← مزید پڑھیے