وہ کہتا تھا کہ مغرب کو وہ سب سے زیادہ سمجھتا ہے مگر نادان لوگ اس کا مذاق اڑاتے رہے۔ اس پر کارٹون اور لطیفے بناتے رہے۔واقعی جس طرح سے اس نے کمیشن اور رشوت کی رقم کیش میں لینے← مزید پڑھیے
14فروری 2018۔۔۔نیراؤ مودی مالی کرپشن کے سیکنڈل نے پورے ہندوستان میں تھرتھرلی مچا دی تھی۔ اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے جانیے نیراؤ مودی کون تھا۔ نیراؤ مودی، گجرات انڈیا کے ہیروں کے بیوپاری خاندان کا ایک چشم و← مزید پڑھیے
حکومت نے نیب قوانین میں دوسری مرتبہ تبدیلی کر دی ہے۔اس ’ ماہرانہ ‘ قانون سازی کو دیکھ کر آدمی سوچتا ہے کہ کیوں نہ اب نیب کے تمام دفاتر کے باہر لکھ کر لگا دیا جائے کہ ’ کرپشن← مزید پڑھیے
قیام پاکستان کے فوری بعد ہمارے حکمرانوں کا اولین فرض یہ تھا کہ برطانیہ سے آزاد کروائے ملک کو چلانے کے لئے آئین مرتب کیا جائے۔ اس فریضہ پر توجہ دینے کے بجائے لیکن ملک کو “بدعنوان سیاستدانوں ” سے← مزید پڑھیے
میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں← مزید پڑھیے
یقین کیجئے کہ، مجھے نواز شریف کے دور کے مقابلے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے تئیس درجے بڑھنے پر ہرگز کوئی حیرت نہیں ہوئی۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس دور میں کرپشن کے وہ، وہ طریقے ایجاد کئے گئے← مزید پڑھیے
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)بورس جانسن پر بدعنوانی کا الزام اس وقت سامنے آیا جب یہ دیکھنے میں آیا کہ انہوں نے ایک قدامت پسند عطیہ دہندہ سے اپنے فلیٹ کی تزئین و آرائش کے لیے فنڈز مانگے تھے جبکہ ایک پُراسرار "عظیم نمائش" کے منصوبوں پر غور کرنے کا وعدہ کیا تھا۔← مزید پڑھیے
فکر ِمعاش ہماری اوّلین ترجیح ہے، ہم ایسی قوم ہیں جو چوروں کا دفاع کرتے ہیں ملک کی پرواہ نہیں ،آلو پیاز ٹماٹر تک ہماری سوچ محدود ہے، اس سے بڑھ کر ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں ۔یہی وجہ← مزید پڑھیے
ریڈر اور رہنما۔۔حسان عالمگیر عباسی/سیاست دراصل مثبت تصویر کو اجاگر کرنے کا نام ہے اور مثبت رنگ نمایاں ہو کر ہی رہتا ہے کیونکہ قرآن کریم کہتا ہے کہ: صبغة اللّٰہ و من احسن من اللہ صبغة یعنی خدا کا رنگ سب سے اچھا اور بہترین ہے۔ حقیقی سیاست خدا کے رنگ میں رنگ جانے کا نام ہے۔← مزید پڑھیے
اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ/ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت ملی ہے کہ تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے والے جناب میاں محمد نواز شریف کے خلاف کہیں کوئی سازشں یا گڑبڑ ضرور ہوئی ہے← مزید پڑھیے
وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں ایمانداری کے بہت گن گاتے ہیں کہ یہاں ایمانداری کا یہ عالم ہے کوئی شخص جس پر کوئی الزام ہو وہ پارلیمنٹ کی رکنیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کو یہ جان← مزید پڑھیے
یہ نومبر 2019 کی بات ہے، جب تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل (PMDC) کو ایک آرڈیننس کے ذریعے ختم کر دیا اور اس کی جگہ ایک نیا ادارہ پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) قائم کیا گیا۔ PMDC← مزید پڑھیے