کرونا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

مجھے کرونا سے خوف کیوں نہیں آتا؟۔۔احمد صہیب اسلم

کرونا سے زندگی اور اس کی رنگینیاں بدل رہی ہیں، ہر طرف بے یقینی کی کیفیت ہے لیکن اس مشکل وقت نے گزر جانا ہے ۔ میرے لئے کرونا تھوڑی سی ہاتھ دھونے ، چہرے کو ٹچ نہ کرنے اور←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں مذہبی عبادات،فرائض میں اجتہاد کا مسئلہ مسلمان علماکیلئے چیلنچ۔۔۔انیس ندیم

کورونا وائرس مشرق ومغرب کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے ۔ ہزاروں سال کی معلوم تاریخ میں ایسی کسی اورآفت کی نظیر نہیں ملتی جس نے بیک وقت پانچوں براعظموں کو شکار کیا ہو ۔ گوکہ طبی سہولیات کے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بارہواں دن)۔۔گوتم حیات

پرسوں شام مغرب کے وقت میں “علینہ” پر کامیابی سے “کرونا ڈائریز” کی دسویں قسط کو مکمل کر کے عجیب سرور کی کیفیت میں مبتلا تھا۔ اپنی لکھی ہوئی اُس قسط پر مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ یہ←  مزید پڑھیے

سپر سٹور کُھلا ہے تو مسجد کیوں بند ہو؟۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ساری دنیا ایک طرف اور ارض پاک کے مفتیوں کی راگنی ایک طرف۔ نیشنل ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر مفتی  اعظم صاحب پاکستان فرماتے ہیں کہ انہوں نے گزرتے ہوئے سپر سٹور کُھلا دیکھا اور لوگ وہاں جمع تھے۔←  مزید پڑھیے

خصوصی اجازت۔۔روبینہ فیصل

کرونا کا وہ مریض جانتا تھا کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو نہ چھو سکتا ہے نہ قریب سے دیکھ سکتا ہے، پھر بھی وہ انہیں آخری دفعہ دور سے ہی سہی مگر دیکھنا چاہتا تھا۔ اسے احساس تھا کہ←  مزید پڑھیے

عوام سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔۔عبدالرؤف

ڈیوٹی سے گھر لوٹا تو سب سے پہلے بچے میری طرف لپکے ,انہیں بڑی مشکلوں سے خود سے دور کیا اور   سمجھایا کہ بیٹا فی الحال اک دوسرے سے دور رہنے میں ہی بہتری ہے، لیکن بچے تو بچے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، عالمی دنیا اور پاکستان۔۔لئیق احمد

پوری دنیا میں تقریباً 7 لاکھ کرونا وائرس کے کیسز میں سے 45000 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جو موت کی شرح کچھ دن قبل 4 فیصد تھی، وہ 20 فیصد کو جا پہنچی ہے۔ لیکن پھر بھی←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/کرونا اور انسان کا رونا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ایک خوف ہے جو ہر سو چھایا ہوا ہے ایک وائرس ایک جرثومے کا خوف ، بیماری کا خوف ، موت کا خوف ، پچھلے چند ماہ سے پوری دنیا ایک جانے انجانے خوف میں مبتلا ہے کرونا وائرس نے←  مزید پڑھیے

موذی وبا، حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری۔۔علی عمران

دسمبر 2019 ہمارے ہمسایہ ملک چین اور یہاں کے باسیوں کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہوا اور اس  کی وجہ صرف اور صرف ووہان سے پھوٹنے والی انسانی تاریخ کی بد ترین اور موذی وباء Covid 19  ہے ،جو←  مزید پڑھیے

وبائی امراض :نماز جمعہ و مذہبی اجتماعات کی بندش اور اجتہاد کی بحث ۔اسلامی تعلیم کی روشنی میں دس راہنما اصول ۔۔۔انیس ندیم

آج جبکہ کورونا وائرس جیسے مہلک اور متعدی انفیکشن نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ اس وباء کے پھیلاؤ کو روکنے میں معاشرتی فاصلے اختیار کرنے، عوامی اجتماعات سے اجتناب اور گھروں تک محدود رہنا←  مزید پڑھیے

آپ کی بد احتیاطی آپ کو خودکش حملہ آور بنارہی ہے۔۔ارشد قریشی

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے  اور بے انتہا احتیاط کر رہی ہے اگر بے فکری ہے تو ہمیں ہی ہے  ۔    احتیاط کے حوالے سے حکومتی  احکامات  اور طبی ماہرین کے مشوروں کو بھی خاطر←  مزید پڑھیے

کس کا فرض ؟۔۔رابعہ احسن

میں نے آج کرونا کے بارے میں کچھ بھی نہیں لکھنا کیونکہ اس وقت پوری دنیا کرونا وائرس ایکسپرٹ ہوئی پڑی ہے ۔ بچے بچے کو قرنطینہ کا پتہ ہے کوئی عمل کرے نہ کرے ۔ ویسے بھی یہ تو←  مزید پڑھیے

کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو سکتی ہے؟۔۔ذوالقرنین ہندل

ثابت ہوا کہ قدرت کا کوئی مقابلہ نہیں۔تخلیق کرنے والا ہمیشہ اپنی مخلوق پر قادر ہوتا ہے۔قدرت سے چھیڑ چھاڑ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔ کورونا نے جدید معاشرے کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس نے انسانی نفسیات کو←  مزید پڑھیے

کرونا:آئیے مل کر کچھ کریں

دوستو کرونا کی شکل میں آنے والی اس آفت میں ہم سب فکرمند ہیں، اک دوجے کی ڈھارس بندھاتے ہیں مشورے دیتے ہیں ڈراتے ہیں احتیاطی تدابیر بتاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ اہم کام ہے۔ لیکن اب جبکہ جزوی سہی لاک←  مزید پڑھیے

احتیاط کریں مایوسی مت پھیلائیں۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ایک عام سی  کہانی ہے کہ ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا ۔پاس بیٹھا مینڈک اس کا مذاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے  زہر سے نہیں بلکہ تیرے  خوف  سے مرتے ہیں۔ دونوں کا مقابلہ  کرنے←  مزید پڑھیے

کرونا سے لڑائی کی ممکنہ حکمت عملی۔۔ماریہ علی

دنیا کی تاریخ کی بدترین وباؤں میں سے ایک وبا اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ 140 سے زیادہ ممالک کرونا  نامی وائرس سے متاثر  ہیں۔۔ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا یہ وائرس←  مزید پڑھیے

کرونا عذاب نہیں،ہمارے کرتوتوں کی سزا ہے۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

“میرے والد صاحب، شوگر (Diabetes) کے مریض ہیں، تو وہ اسکے علاج کے لئے anti diabetic گولیاں کھاتے ہیں، کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پورے پاکستان میں سوائے فارمیسیز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کے ہر چیز بند ہے، ان کی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے تناظر میں ایٹمی پنڈتوں کے نام اہم پیغام۔۔عبدالستار

پوری دنیا کرونا وائرس کے بے رحم شکنجے کی پکڑمیں ہےا,نسانوں کی کثیر تعداداس مہلک وائرس کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکی ہے ۔انسانی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ آج کے انسان کی موجودہ شکل←  مزید پڑھیے

وائرس کے ساتھ ساتھ خوف کو بھی شکست دینا ہوگی۔۔عاطف ملک

پچھلے کئی سالوں سے ایک فلاحی طبی ادارے کے ساتھ رضا کارانہ طور پر منسلک ہوں، اور اس ادارے کو پچھلے کئی سالوں میں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے بڑھ کر ایک مکمل ہسپتال بنتا دیکھا ہے۔ اس سفر میں←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور قومی صورتحال۔۔حسان عالمگیر عباسی

کرونا وائرس نے پوری دنیا کو جہاں جکڑ لیا ہے، وہیں پاکستان بھی اس کی پکڑ میں آتا دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں ایک یا دو کیسز کا سامنے آنا تھا اب ہزاروں کی تعداد تک پہنچتا ہوا دکھائی دے←  مزید پڑھیے