کرونا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی اور حصولِ روزگار کی مخدوش صورتحال۔۔بلال ظفر سولنگی

حالیہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگا رکھی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں، سندھ حکومت ماضی میں بھی مختلف اوقات میں ڈبل سواری پر پابندی لگاتی رہی ہے لیکن اس بار یہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم یا اینکر پرسن ؟۔۔ذیشان نور خلجی

سابق چیف جسٹس حاجی ثاقب نثار دامت برکاتہم کی زیر ِ نگرانی مہمند ڈیم تعمیر ہو چکا ہے۔ اب وہ کالا باغ ڈیم پر چوکیدار کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ ان کی اور موجودہ حکومت کی نیک←  مزید پڑھیے

کورونا کا جال اور میرا خیال۔۔مدیحہ الیاس

جب تک کورونا نےہمارے ملک کو ہدف بنایا ، اس سے پہلے ہی بہت سے ممالک اسکا شکار ہو چکے تھے اور کافی حد تک احتیاطی تدابیر بھی تجویز کی جا چکی تھیں۔۔ جو ایک انتہائی سادہ اور اہم ترین←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور انسانیت۔۔طارق اقبال ملک

کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو معاشی بدحالی کی طرف دھکیل دیا ہے اور پوری دنیا کے انسان کام کاج چھوڑ کر کر تقریباً گھروں میں قیدہو چکے ہیں۔فطری عمل ہے کہ انسان مشکل وقت میں اللّٰہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

کرہ ارض، زندگی، کرونا ۔ ہم نے کیا سیکھا۔۔۔نیّر نیاز خان

یوں تو ہمارے سیارے کی عمر لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال ہے۔ اور آج کے سبھی سائنسدان اس غیر متنازعہ حقیقت پر متفق ہیں کہ اس سیارے پر زندگی کی ابتداء کوئی ساڑھے تین ارب سال پہلے ہوئی، جب←  مزید پڑھیے

بچت بازاروں کی بندش،سٹال ہولڈرز شدید معاشی بدحالی کا شکار۔۔۔بلال ظفر سولنگی

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر گزشتہ روز ماہ ِ رمضان میں بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ، جس کا اعلان صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے پریس ریلیز کے ذریعہ کیا، ان کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اور سندھ حکومت کے اقدامات۔۔بلال ظفر سولنگی

یقیناً خامیاں تو ہر حکومت میں ہوتی ہیں, چاہے وہ بلدیاتی، صوبائی یا وفاقی سطح کی حکومت ہی کیوں نہ ہو۔ ہم بطور صحافی ان خامیوں کو ہمیشہ اپنی تحریروں کے ذریعے اجاگر کرتے رہتے ہیں، اسی وجہ سے کئی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لیے کرونا محض ایک آزمائش ہے نہ کہ عذاب ،ایک تجزیہ۔۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کورونا کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال کسی قدر خراب تو ضرور ہے لیکن حددرجہ تشویشناک ہرگز نہیں ۔۔کیونکہ یہاں پہ اس کی ہلاکت خیزی کا تناسب حیرت انگیز حد تک کم ہے ،جو کہ نہایت اطمینان کی بات ہے←  مزید پڑھیے

سخت فیصلوں کی ضرورت۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

اِس وقت پوری دنیا کرونا کا شکار ہے۔  تقریباً  20 لاکھ سے زائد افراد پوری دنیا میں وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اب تک ایک لاکھ 27 ہزار سے کچھ زائد اس وائرس کے ہاتھوں  موت کے  گھاٹ←  مزید پڑھیے

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

کرونا اور ناسٹلجیا(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

علم نہیں کہ آپ نے اس دور کے بارے سنا ہو، جب تیل سوڈا وغیرہ لے کر کنالی میں صابن بنایا جاتا تھا ۔اسی سے کپڑے دھوئے اور نہایا بھی جاتا تھا ۔ خواتین کبھی کبھار لسّی سے بھی سر←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن کے دنوں میں کسبِ معاش کے ذرائع۔۔محمد اسامہ عالم

حالیہ کورونا وائرس کی وجہ سے کیے گئے لاک ڈاؤن نے ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا کردی ہے ۔ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ تو براہ راست متاثر ہوا ہے اس کے علاوہ اوسط←  مزید پڑھیے

کرونا سے احتیاط نہ کی تو اگست تک کئی کروڑ پاکستانی مارے جائیں گے ! آخر کیسے ؟۔۔مرزایوسف بیگ

پاکستان میں ابھی تک لوگ کرونا کو سیریس نہیں  لے رہے ۔ اکثر لوگ احتیاطی تدابیر استعمال کرنے کی بجائے اسی بحث میں پڑے ہوئے ہیں کہ مساجد کھلیں یا نہیں  اور کاروبار کب کھلیں گے ۔ لیکن حقیقت یہ←  مزید پڑھیے

پیارے ہم وطنو! اپنی آپ دیکھنا، کورونا سے جنگ میں حکومت پر نہ رہنا۔ (حصہ دوئم) ۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

کوشش یہی تھی کہ کورونا وائرس کی موذیت کے دوران حکومتی کارکردگی پر تنقید کرنے کی بجائے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  خاتمے  اور اِس کے علاج کے لئے عامۃ الناس کی آگاہی کے لئے ہی لکھا جائے مگر ہماری←  مزید پڑھیے

کافر دال اور مرتد چاول۔۔علی اختر

آج تک آپ نے پاکستان کی قومی زبان ، قومی رنگ ، قومی پرندہ ، قومی کھیل وغیرہ کے بارے میں سنا ہوگا ۔ کیا کسی نے کبھی غور کیا کہ  ہمارا قومی مضمون کیا ہے ؟ ۔ ۔۔نہیں نا!←  مزید پڑھیے

کورنا کے دنوں میں کرنے کے کام۔۔روبینہ فیصل

بالکل ٹھیک ہے۔۔جی بھر کر دعائیں کریں۔نہ ماننے والوں کا یہی اصرار تھا نا کہ تو نظر نہیں آتا، اب تو خدا نظر آرہا ہے، ذرّے ذرّے میں تو اس تشویش کی وجہ سے جتنے بھی سجدے جبینوں میں تڑپ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس اور تفرقہ بازی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اللہ کے فضل و کرم اور ریاست کے بہترین انتظامات کی وجہ سے ہم اس آسمانی آفت سے لڑتے ہوئے بخیر و خوبی اپنا سفر طے کرتے جارہے ہیں اور انشاللہ رب العزت کی  رحمت سے ہم اس خطرناک فیز←  مزید پڑھیے

کرونا کے بعد کیا ہوگا؟۔۔اِفراہیم خان

بلاشبہ پوری دنیا اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔ شہر شہر, نگر نگر, قریہ قریہ امیر جان صبوری کے فارسی کلام ” شہر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی” کی عملی تصویر بنا ہوا ہے۔۔ یہ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور پاکستان کی موجودہ صورتحال۔۔ذیشان نور خلجی

ماضی کی روایات برقرار رکھتے ہوئے صوبہ پنجاب ایک دفعہ پھر بازی لے گیا لیکن مختلف انداز میں، اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ملک بھر میں سب سے زیادہ ہوگئی←  مزید پڑھیے

ہائے اِک ڈبہ اور وہ مجمع۔۔رابعہ احسن

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا  تاثر  جتنا دل دکھانے والا تھا←  مزید پڑھیے