کرونا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

اُمیدِ بہار رکھ۔۔سائرہ خلیل

نیوز اینکر کی تیز آواز نے اچانک میری توجہ ٹی وی کی جانب مبذول کروائی۔ سنسنی خیز انداز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بتائی جارہی تھی۔ بعدازاں ورلڈمیٹر سے دنیا بھر میں اب تک کی کرونا ہلاکتوں کا←  مزید پڑھیے

تلخ حقیقت۔۔انصر محمود بھٹہ

پچھلے ایک مہینے سے وہ تراویح میں قرآن پاک سنا رہا تھا۔ابھی دو دن پہلے ہی ستائیسویں کی مبارک رات کو اس نے ختم قرآن کیا۔ سب بہت خوش تھے۔اس کے گھر والے اسے اپنی سعادت اور خوش بختی سمجھ←  مزید پڑھیے

میں اور قرنطینہ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرنطینہ کسی ہسپانوی حسینہ کا نام نہیں بلکہ قرنطینہ اُس علیحدگی کے دوارنیے کا نام ہے، جو ایک ممکنہ مریض پرلازم ہوجاتا ہے جب اس میں کسی وبائی مرض کی علامتیں ظاہر ہوں یا ظاہر ہونے کا امکان ہو۔ صاحبو!←  مزید پڑھیے

.کرونا: تعلیمی نقصان، نسلوں کا نقصان۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

قارئین یقیناً کووڈ 19نے زندگی کے تمام شعبوں کو ہی متاثرکیا ہے لیکن میں سمجھتاہوں کہ اس وباء کے باعث ایجو کیشن سیکٹر میں پیدا ہو نے والی بحرانی صورت حال سے دنیا کو سب سے زیادہ نقصان ہونے جا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور SPD۔۔رضوان یوسف

کرونا کے بارے میں تو ہم سب جان چکے ہیں کہ یہ خطرناک ہے اور اس سے بچنے کے لئے ہمیں آئسولیٹ ہونا ہے ۔ لیکن یہ آئسولیشن ہماری شخصیت پر کتنی اثر انداز ہو سکتی ہے اس کے لئے←  مزید پڑھیے

گلوبلائزیشن کو الوداع، قوم پرستانہ عہد کو خوش آمدید۔۔حمزہ زاہد

اس عالمی وباء کے آنے سے پہلے بھی عالمگیریت (globalization) کو خطرات لاحق تھے۔ آزادانہ تجارت کا نظام، جس نے ساری دنیا کی معیشت پرکئی عشروں سے مکمل غلبہ حاصل کر رکھا تھا، مالیاتی خسارے اور امریکہ اور چین کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تباہ کاریاں۔۔درخشاں صالح

بدقسمتی سے ہم کرونا پھیلاؤ کے اس فیز میں داخل ہو چکے ہیں جہاں نہ جانے کتنے پیاروں کی قربانی دنیا پڑے گی۔ ہم بچ سکتے تھے۔۔دنیا کے ان 180 ممالک کی طرح بچ سکتے تھے جو ہم سے پہلے←  مزید پڑھیے

کیچ میں کوروناوائرس ٹیسٹنگ مشین کی ضرورت۔۔ عومر ہوت

عالمی وباء کورونا وائرس نے پوری دنیا اور ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبہ بلوچستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اب یہ وائرس شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور روزانہ بڑی تعداد میں کیسز رپورٹ←  مزید پڑھیے

احتیاطوں سے احتیاط۔۔جواد بشیر

گیم ساری ہی اُلٹ چکی ہے۔دائیاں ہاتھ دکھا کر،بائیں ہاتھ سے تھپڑ مارا جارہا ہے۔بات سادہ اور عام فہم ہے،مگر شعور کی سطح ہر ایک کی مختلف ہے۔ ہاکستان اگر انڈیا سے احتیاط کرتا رہتا تو شاید کبھی اپنا دفاعی←  مزید پڑھیے

کدھر ہے کورونا ؟ دکھاؤ ذرا۔۔محمد اسلم خان کھچی

کل تک سوشل میڈیا پہ اور گپ شپ کی محفلوں میں لوگ مذاقاً ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے کہ”دکھاؤ ذرا، کدھر ہے کورونا” ؟ یا، کیا کسی نے آج تک کورونا کا کوئی مریض دیکھا ہے ؟ آج کل←  مزید پڑھیے

افواہ پھیلی ہے کہ وبا نہیں کوئی۔۔عبدالرحمن عمر

  نسل ِ انسانی کو پہلی بار وبا کا سامنا نہیں۔ اس سے قبل بھی کئی ایک وبائیں مختلف ادوار میں دنیا کے ایک بڑے حصے کو متاثر کر چکی ہیں۔ علاج دریافت ہونے تک احتیاط ہی واحد راستہ تھا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 55)۔۔گوتم حیات

پورے ملک میں بے یقینی کی کیفیت ہے۔ ہر طرف سے موت کی خبریں آرہی ہیں۔۔۔ کرونا کے گھنے ہوتے بادلوں کے نیچے محکوم انسانوں کے بےیارومددگار قافلے دربدر بھٹک رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو پانچ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 53)۔۔گوتم حیات

ان دنوں پاکستان کی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف فنکارہ “عفت عمر” کے یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے پروگرام کے چرچے ہیں۔ عفت عمر اب ماڈلنگ کو خیرباد کہہ چکی ہیں، لیکن ٹی وی ڈراموں میں ان←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہمارا قومی رویہ۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

کرونا کی آندھی شدت اختیار کر گئی ہے، ہفتے عشرے سے روزانہ اوسطاً پانچ ہزار نئے کیس ملک بھر سے سامنے آ رہے ہیں۔ اموات کی شرح باقی دنیا کی نسبت انتہائی کم ہے لیکن بہرحال بڑھ رہی ہے۔ ایسے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، میڈیا، جانی نقصان کے ذمہ داران اور ہمارے ایمان و یقین کا حال۔۔محمد یاسر لاہوری

کافروں نے مکہ میں اہلِ اسلام کا جینا مشکل کر دیا تو اللہ نے نبی علیہ السلام کو مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم دے دیا۔ نبی علیہ السلام نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیا،←  مزید پڑھیے

کرونا،بل گیٹس اور پاکستانی عوام۔۔رحیم داد خان

جب کرونا وائرس سے چین کے شہر ووہان میں انسان مرنے لگے تو ہمارے ہاں لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ یہ حرام جانوروں کے گوشت کھانے سے لگا ہے، لہذا یہ صرف چائنیز کو مار ڈالے گا ،پھر جب←  مزید پڑھیے

کرونا!آؤ گمان کر تے ہیں۔۔رابعہ الرَبّاء

کہتے ہیں انسان جیسا گمان کر تا ہے، اس کے ساتھ فطرت ویسا ہی سلوک کر تی ہے۔ اور یقین کیجیے کچھ خواہشوں کی طاقت دعا سے بہت زیادہ ہو تی ہے۔ دعا قبول نہیں ہو تی خواہش کو جنت←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(باون ویں قسط )۔۔گوتم حیات

آج پانچ جون ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں کچھ بھی نہیں لکھ سکا۔ عید کے پہلے دن میری ڈائری کی قسط نمبر اکیاون شائع ہوئی تھی اور اب کئی دنوں کی غیر حاضری←  مزید پڑھیے

کرونا کو بھول جانے کے جتن۔۔نصرت جاوید

پیر کی صبح اُٹھ کر حسب معمول یہ کالم لکھا۔اسے دفتر بھجوادیا تو چند ہی گھنٹوں کے بعد میرا دل وسوسوں سے گھبراگیا۔ اخبارات کے پلندے کو تفصیل سے پڑھا تو احساس ہوا کہ سرکاری ذرائع کی بدولت کرونا کی←  مزید پڑھیے

کرونا سے ’’فقط‘‘ سات فی ملین ہلاکتیں۔۔نصرت جاوید

ماہِ رمضان کے دوران ’’صرف کرونا‘‘ کو زیر بحث لانے کے بہانے قومی اسمبلی اور سینٹ کے جو ’’ہنگامی‘‘ اجلاس بلائے گئے تھے ان سے خطاب کرتے ہوئے عمران حکومت کے پالیسی سازی کے حوالے سے مؤثر ترین تصور ہوتے←  مزید پڑھیے