کربلا - ٹیگ

پیدل نجف سے کربلا۔۔۔منور حیات سرگانہ

عراق میں صدام حکومت کے خاتمے کے بعد جہاں عام لوگوں کے حصے میں خانہ جنگی،دہشت گرد حملے،دہشتگرد تنظیم داعش کا ظلم و ستم اور غربت آئی ،وہیں پر ایک مثبت تبدیلی یہ ہوئی کہ عالم اسلام کے لئے بالعموم←  مزید پڑھیے

حضرت زین العابدین کی شخصیت کےروشن پہلو۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

واقعہ کربلا کے حوالے سے مختلف ہستیوں پر بات ہوتی ہے مگر کربلا کے اصل ہیرو جناب زین العابدین پر کبھی تفصیل سے بات نہیں ہوئی۔ میں نے شیعہ اور سنی لٹریچر دیکھا ،اس میں ایک ایسے شخص کا ذکر←  مزید پڑھیے

کربلا کے بارے میں گھڑی گئی سازشی تھیوریاں اور آلِ صدیقؓ کی سیرت۔۔۔حمزہ ابراہیم

”سازشی تھیوری“ حالات و واقعات کی ایسی تشریح کو کہا جاتا ہے جس میں اصل اسباب کو چھپانے کے لیے تاریخ کے مستند حصوں پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور مبہم حصوں اور کمزور روایات ڈھونڈ کر سارے تاریخی عمل←  مزید پڑھیے

غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں امام حسین ؑ کا مقام ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ایک بہت مشہور شعر ہے کہ ہر زباں ذکر مولا حسین ؑ کرے ساری دنیا حسین ؑ حسین ؑ کرے امام حسینؓ صرف ایک شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے- ایک اصول اور ایک نظامِ←  مزید پڑھیے

مَیں ڈرپوک ہُوں ۔۔۔ نثار احمد

کیا امام عالی مقام نے کربلا کے ایک گرم ترین دن میں پیاس کاٹ کر، گرم ریت پر سجدے میں سر کٹوا کر قربانی واقعی اس لیے دی تھی کہ ہماری مسجد کے الماری سائز کے پانچ ایئر کنڈیشنز چلتے رہ سکیں؟←  مزید پڑھیے

میرے حسین رضی اللہ عنہہ۔۔۔ انعام رانا

  حسین اعلی، حسین اشرف، حسین اکرم حسین ہمدم، حسین دم دم، حسین ہر دم حسین سید، حسین اوّل، حسین بہتر حسین مولا، حسین آقا، حسین برتر حسین مذہب، حسین مسلک، وہی طریقت حسین رستہ، حسین منزل، حسیں حریت حسین←  مزید پڑھیے

یہ درس کربلاء کا ہے۔۔۔۔ممتازعلی بخاری

ہم یوں تو سارا سال ہی جھگڑتے رہتے ہیں لیکن ان خاص ایام میں کچھ زیادہ ہی جھگڑالو طبیعت ہو جاتی ہے  ، ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے ہیں، ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں، گستاخ، کافر، رافضی، ناصبی←  مزید پڑھیے

امام حسین علیہ السلام کا مکتوب مبارک معززین بصرہ کے نام ۔۔۔ شجاع عباس

میں نے تمہاری طرف اس مکتوب کے ساتھ اپنا قاصد بھیجا ہے ۔میں تم لوگوں کو خدا کی کتاب اور نبی کی سنت کی طرف بلاتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

جنابِ حسین علیہ سلام کی آفاقیت۔۔ انعام رانا

صاحبو علما کی صحبت میں کئی بار آپ کا جہل بھی باعث رحمت بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ہوا جب محترم مبشر زیدی کی وال پہ میں نے موقف دیا کہ جناب حسین رض اسلام سے باہر حسین نہیں رہتے←  مزید پڑھیے

دنیا ئے اسلام کے مقدس ترین شہر کربلا کی مزید جھلکیاں۔۔۔۔سلمیٰ اعوان

تین گھنٹے کی خجل خواری کے بعد جب واپس آئی۔جی چائے پینے کو چاہ رہا تھا۔مگر چائے نہیں قہوہ تھا۔میں نے بیگ سے اپنا گلاس نکالا۔قہوہ اُس میں ڈلوایا اور ہوٹل آگئی۔ریسپشن روم اس وقت خالی تھا۔صوفے پر بیٹھ کر←  مزید پڑھیے

رسول اللہ (ص) اورامام علی (ع) کا امام حسین (ع) کے غم میں غمگین ہونا ۔۔۔ سید حسنی

  امام احمد بن حنبل نے مسند میں روایت نقل کی ہے کہ عبد اللہ بن نجی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علی (ع) کے ساتھ جا رہے تھے ،ہم نینوی (کربلا) سے گزرے،جبکہ ہم جنگ←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر:اشرف و افجر۔۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/قسط3

نے، اور جف مل کر یہ لفظ بنا ہے، معنی ہے پانی اور بلندی، شائد عبرانی ہے،واللہ اعلم۔ دجلہ کا کنارہ ہے اور علماء کا شہر ہے جسے اسد اللہ نے عزت بخش کر باب العلم کی ایکسٹینشن کردی ہے۔۔۔←  مزید پڑھیے

دنیائے اسلام کا ایک مقدس ترین اور زائرین سے لبالب بھرا کربلا شہر۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط 1

تو آج کربلا کے لیے روانگی تھی۔رات کو ہوٹل آنے پر نسرین سے پتہ چلا میں نے فکر مند سی ہو کر اپنے آپ سے کہا تھا۔ ”لو ان کا تو کوچ کا پروگرام ہے اور میری بغداد کے نوسٹلجیاکی←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر: باپ، بیٹے اور بہو ۔۔۔۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/قسط 2

“کربلا کب جائیں گے؟”،کاظمین میں دوسرا دن پورا ہوا اور سب نے ہمارے میک شفٹ سالار بھائی عدنان سے پوچھنا شروع کردیا۔کہا تو یہ گیا تھا کہ پرچم کشائی کرب و بلا میں دیکھیں گے، مگر کربلا کون سی ریاست←  مزید پڑھیے

حسین اور اسلامی فلسفہ سیاست۔محمود چوہدری

شہادت امام حسین ؓ محض ایک اندوہناک واقعہ نہیں ہے بلکہ اسلام کی تاریخ میں ایک نشان منزل ہے اس میں یہ سبق پوشیدہ ہے کہ جب اسلام میں سیاست اور عبادت کو الگ کرنے کی ساز ش تیار کی←  مزید پڑھیے

مرثیے کا سفر اور میر انیس۔اسماء مغل

مرثیہ عربی لفظ “رثا”سے بناہے،جس کے معنی مُردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں، مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی، لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر←  مزید پڑھیے

ماہ محرم کے اعمال / سوانح حیات حضرت امام حسین (ع) ۔مہمان تحریر

امام حسین علیہ السلام کا خاندان: حضرت امام حسین علیہ السلام کا خاندان شجرۂ طیبہ کا سب سے واضح نمونہ ہے۔ جانشین رسول حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام آپ کے والد گرامی اور حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور یزید کا کردار۔حافظ محمد ادریس

واقعہ کربلا ہماری تاریخ کا المناک ترین باب ہے ۔نبی مہربانﷺ کی رحلت کے نصف صدی بعد آپ کے محبوب نواسے کو ان کے پورے اہل و عیال کو اس بے دردی کے ساتھ تہ تیغ کر دینا اموی حکومت←  مزید پڑھیے

حُر بن یزید الریاحیؑ۔ نور درویش

 کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائب سُنے تو ایک لمحے کے لیے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور خوا تین کا لازوال کردار ۔اسماء مغل

سلام ہو محمدﷺ پر اور آپﷺ کی آل پر۔۔۔خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو آپﷺ اور آپﷺکی آل اولاد سے محبت رکھتے ہیں،اتباع کرتے ہیں،اسوہ ء حسنہ کے مطابق اپنی زندگیاں گزارتے ہیں،صحابہ کرام سے محبت کرتے ہیں اور اسی←  مزید پڑھیے