کراچی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

پارس جیسے لوگ۔۔۔شکور پٹھان

” یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ اب ہم آپ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی لئے چلتے ہیں جہاں پاکستان اور دولت مشترکہ کی ٹیموں کے درمیان پہلا غیرسرکاری ٹسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔ ہمارے کمینٹیٹرز ہیں عمر قریشی اور جمشید مارکر” جمشید←  مزید پڑھیے

کراچی شجرکاری کا طالب ہے۔۔۔کمیل اسدی

آج اختتام سحری سے ہی بجلی کی آنکھ مچولی جاری تھی۔آفس دیر سے جانے کا ارادہ کیا۔ ساڑھے 11 کے قریب گھر سے نکلا ایسی قیامت خیز گرمی کہ  دل بیٹھا سا جا رہا تھا۔ غلطی یہ کی کہ بائیک←  مزید پڑھیے

وزیراعلی کی لعنت۔۔۔ عائشہ فیصل

الیکشن کی آمد آمد ہےووٹ مانگنےوالوں کاچورن انتہائی تیزی سےبک رہا ہےاورمیری محب وطن قوم وہ چورن ہمیشہ کی طرح آنکھیں بند کرکےخریدرہی ہے۔بندآنکھوں سےاعتمادکرناتو کوئی پاکستانیوں سےسیکھے۔۔۔! مراد علی شاہ جب نئےنویلےدلہا کی طرح وزارت اعلیٰ کےمنصب پرفائزہوئےتھےتب جوش←  مزید پڑھیے

میرے تغيّرِ حال پہ مت جا۔۔۔۔۔شکور پٹھان

” چل تجھے پان کھلواؤں” چچا نے ایک اور دعوت دی۔ ہم کیفے گلوریا سے باہر آرہے تھے  اور یہ کیفے گلوریا بھی کیا چیز تھا۔ چچا نے کیپیٹل سنیما میں انگریزی فلم دکھائی تھی جو میرے بالکل پلّے نہیں←  مزید پڑھیے

کچھ تجاویز شہروں کے لئے ۔۔محسن علی

وطن عزیز میں ویسے تو ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہی رہتا ہے۔۔لیکن پھر بھی  کچھ ایسے اقدامات ہیں جن کی طرف ابھی تک توجہ نہیں دی گئی۔۔پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے کچھ تجاویز اربابِ اختیار←  مزید پڑھیے

امی جان ۔۔منصور مانی

 لال رنگ کی نیکر اور اُس پر کالے رنگ سے بنے ہوئے کچھ نقش ،نیکر نئی تھی، پر اُس پر پہنی ہوئی قمیض پُرانی، دیوار سے لگا جانے میں کس بات پر اچھل رہا تھا یاد نہیں ، امی جان←  مزید پڑھیے

برف لیموں اور ڈپٹی۔۔ثنا اللہ احسن

یہ سن 91-92 کی بات ہے۔ انٹر کے امتحانات سے فارغ ہو کر ہمارے پاس پانچ چھ ماہ کی مکمل فراغت تھی۔ اس دوران ہم نے کئی  کمپیوٹر کورسز مثلا” ڈوس، لوٹس، ورڈ اسٹار، فوکس پرو وغیرہ بھی کرلئے۔ اس←  مزید پڑھیے

ہم لاپتہ کیوں ہورہے ہیں ۔۔عبدالواحد بلوچ

جب انسان شعور کی دہلیز تک پہنچتا ہے تو اس کے ہاں سوچنے کی سکت پیدا ہوتی ہے، جب وہ سوچتا ہے تو بے چین ہوتا ہے، یہی وہ بے چینی ہے جس سے انسان کو سکون نصیب نہیں ہوتی.←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پنجاب۔۔جمیل خان

ریاضی کے معاملے میں ہمارا حال بیشتر مسلمانوں کے جیسا ہی رہا، یعنی کبھی دلچسپی نہیں لی۔ البتہ اچھے نمبروں سے ضرور پاس ہوجایا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب نے ابتدائی کلاسوں کے دوران ہمیں←  مزید پڑھیے

تیری میری ایسی دوستی۔۔خطیب احمد

دوست کا لفظ سنتے ہی ذہن میں ایک بات آتی ہے۔ یعنی اس کے کیے  جانے والے کارناموں میں اس کا بھی ہاتھ ہوسکتا ہے۔ یوں کہہ لیجۓ کہ مناسب حد تک اس کو شرارتی اور کمینہ ہونا چاہیے ۔←  مزید پڑھیے

بابا بنڈل شاہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہندوستانی سینما کے معروف موسیقار نوشاد علی لکھنوی اپنی زندگی کا آنکھوں دیکھا ایک حیرت انگیز واقعہ بیان کرتے ہیں۔ میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔←  مزید پڑھیے

حبیب بینک ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ 

سرکار    حکومتی اداروں کو نجی اداروں میں منتقل کرنے میں مگن ہے۔ ریاست کے ان اقدامات کی وجہ سے غریب لوگ اور نچلے درجے کے ملازمین متاثر ہورہے ہیں۔پرائیویٹ مالکان اور سرمایہ دار ملازمین سے ان کے بنیادی حقوق←  مزید پڑھیے

کھیلوں کے مقابلے اور ایچ ای سی کا کردار ۔۔اے وسیم خٹک

پاکستان میں کھیلوں کی تباہی کی  ذمہ داری اگر میں تعلیمی اداروں سمیت ہائیر ایجوکیشن کمیشن   پر ڈالوں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہوگا ـ، تعلیمی اداروں پر اس لئے میں یہ ذمہ داری ڈالوں گا کیونکہ تعلیمی←  مزید پڑھیے

پہلے پکا قلعہ حیدرآباد کے مقتولین کا قصاص ضروری ہے۔۔سید عارف مصطفٰی

 انسانوں میں تفریق  ، اور وہ بھی اس قدر ۔۔۔! اور وہ بھی ایک ہی ملک کے باشندوں کے مابین ، ایسا جرم عظیم ! معاز اللہ، معاذ اللہ بلاشبہ اس کو تعصب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا←  مزید پڑھیے

رقص اردو زبان کا حصہ کب سے ہوگیا ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

  اردو زبان کو کوٹھے کی زبان بتانے اور سمجھانے کی ایک شعوری کوشش کی جارہی ہے اور اہل فکر و نظر کی زبانوں پہ تالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ اس بار بھی وہی ہوا جو کہ برسوں سے ہوتا←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک بار پھر دربدر فارغ پھرتے عامر لیاقت خبروں میں اِن ہیں اور اب کے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں عامر لیاقت کے بارے میں یہ کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر فخر ہے: میئر لندن صادق خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان ان دنوں اپنے 16 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ میئر لندن کی مزار قائد آمد پر←  مزید پڑھیے

کل کا عاشق رسالت اور آج کا ۔؟سید عارف مصطفیٰ

 ناموس رسالت کے خلاف توہین آمیز بلاگز لکھنے والے بلاگرزکے خلاف انتہائی سخت ایکشن لے کر  مذہبی و عوامی حلقوں ‌سے عاشق رسالت کا اعزاز پانے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب شوکت عزیز صدیقی آج کل سخت مشکل←  مزید پڑھیے

میوزیکل چیئرکے گرد گھومتی کراچی کی سیاست۔محمد ارشد قریشی

بادشاہ گر کہلانے والی کراچی کی سیاست  کافی عرصہ سے میوزیکل چیئرکے گرد گھومتی نظر آرہی ہے، تاحال چیئر کے گرد  کھلاڑیوں کی گردش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ فیصلہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا کہ آخری چیئر جب←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم اورلندن مضمرات. شہزاد سلیم عباسی

اورنگی ٹاؤن کی عارفہ اور اس کی دردناک کہانی فلم اور کچھ زندہ حقائق کی شکل میں آج بھی ہمارے ذہنوں میں تازہ ہیں۔مرکزی کردار کو کیموفلاج کرکے اپنے حریف پر دھاک بٹھانے کے لیے عارفہ فلم کی تمام تر←  مزید پڑھیے