کراچی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون←  مزید پڑھیے

کراچی میں ایمبولنس سروس 1122 کا افتتاح

تاخیر سے سہی، کراچی والو کی سن لی گئی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایمبولنس سروس ڈبل ون، ڈبل ٹو کا افتتا ح کردیا۔ پہلے مرحلے میں پچاس ایمبولنسز کراچی پہنچی ہیں، عملے کی تقرری اور تربیت کا عمل←  مزید پڑھیے

کراچی آرٹس کونسل میں دو دن(دوسرا،آخری حصّہ) ۔۔جاویدخان

اس رعایت میں رضوان صاحب کاپوراپورا کردار تھا۔میں ایک تنہا ئی پسند شخص ہوں۔ورنہ سردار جنت صاحب جو برسوں سے کراچی کے ہوکررہ گئے ہیں۔کراچی ٹریڈ یونین کے کوآرڈی نیٹر ہیں۔میرے لیے رہائش کابندوبست کرچکے تھے۔علاوہ آزادکشمیر ضلع سدھنوتی کے←  مزید پڑھیے

آلو کچالو۔۔انور اقبال

1756 میں فرانس اور برطانیہ کے درمیان بڑے پیمانے پر ایک جنگ چھڑ گئی جو سات برس تک جاری رہی اور سن 1763 میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ یورپ کی جنگی تاریخ میں اس جنگ کو “سیون ایئرز وار” کے←  مزید پڑھیے

دورہ کراچی(دوم،آخری حصّہ)۔۔ محمد احمد

ان میں اکثر قلمی صورت میں ہے، مولانا کی کوشش ہے کہ آہستہ آہستہ ان کی طباعت کا انتظام کیا جائے. اس کے بعد رابطۃ علماء السند کا اجلاس حضرت دامت برکاتہم کی صدارت میں شروع ہوا، جو 12:15 پر←  مزید پڑھیے

“لاہور- ڈھاکہ- کراچی؛ ایک کتابچے کا سفر نامہ”۔۔انور اقبال

ریگل صدر کراچی میں پرانی کتابوں کا بازار جو ہر اتوار کو سجتا ہے وہاں ہم جیسے کچھ کم علم بھی قلیل رقم میں علم کی پیاس بجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ فُٹ پاتھی←  مزید پڑھیے

مدھو بالا کی سولہویں سالگرہ

کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ منائی گئی۔ تقریب میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعدا د شریک ہوئی۔مدھو بالا نے اپنی سالگرہ کا کیک خود کاٹا۔ اس موقع پر بچوں نے سالگرہ کی مناسبت←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج/یہ 2011ءکی بات ہے ،ان دِنوں میں تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے پاکستانی معاشرے کو بنانے سنوارنے میں شاندار کردار ادا کرنے والے ہیروز کی تلاش میں سرگرداں تھا←  مزید پڑھیے

پاکستانی محصورین کا نوحہ۔۔عدیل رضا عابدی

بنگلہ دیش میں 1971سقوط ڈھاکہ کے وقت متحدہ پاکستان کی حمایت کرنے والے محصور پاکستانی انتہائی کسمپرسی میں زندگی بسر کر رہے ہیں جبکہ بنگالی حکومت نے انہیں زندگی کی تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہواہے۔سقوط ڈھاکہ کے وقت←  مزید پڑھیے

ڈرامہ رائٹر و ڈائریکٹر فصیح باری خان کے ساتھ ایک نشست

ڈرامہ رائٹر و ڈائریکٹر فصیح باری خان کے ساتھ ایک نشست/  فصیح باری خان کو اگر میں دورِ جدید کا سب سے نڈر ڈرامہ رائٹر کہوں تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ ایک وقت تھا جب اس نام کو بہت کم لوگ جانتے تھے، لیکن آج یہ نام فلمی حلقوں سے باہر بھی جانا پہچانا نام بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

الوداع، بیرسٹر قادری، الوداع۔۔اشتیاق گھمن

الوداع، بیرسٹر قادری، الوداع۔۔اشتیاق گھمن/بیرسٹر صبغت اللہ قادری نے کئی اہم کتب لکھیں۔ آپ انسانی حقوق کے جاندار وکیل رہے۔ آپ دو بچوں، اہلیہ اور ہزاروں دوستوں کو سوگوار چھوڑ کر کل کینسر کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔←  مزید پڑھیے

کراچی شہر کا نوحہ۔۔شیر علی انجم

گزشتہ مردم شماری کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ سے زائدبتایا گیا ہے۔مگر کراچی کے عوامی نمائندے اور کچھ غیرسرکاری ادارے اس اعداد شمار کو تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہیں۔ اُنکا←  مزید پڑھیے

ران دو بجے کھلے گی -کراچی(قسط6)۔۔۔محمد مشتاق خان

آج کراچی کی کچھ مزید باتیں ان لوگوں کے لئے ،جو کراچی میں رہتے ہوئے بھی ان باتوں کو نہیں جانتے۔ کراچی کے لوگ بریانی اور نہاری بہت   کھاتے ہیں اور ولائتی مرغی یا بچھیا کے گوشت کو مرغوب←  مزید پڑھیے

کراچی کا عسکری پارک(قسط5)۔۔مشتاق خان

جی تو آج ذکر کرنا چاہ رہا ہوں کراچی کے عسکری  پارک کا ،کراچی کو اتنا گھوم پھر کے بھی جب کوئی ایسی جگہ نظر نہ  آئی کہ دور حد نگاہ بس ہرا ہرا گھاس نظر آئے تو بیگم کو←  مزید پڑھیے

کراچی : نفرتوں کی دھول میں اٹا شہر(حصّہ اوّل)۔ناصر منصور

پاکستان میں اربنائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے لیکن یہ عمل عمومی طور پر غیرمنظم اور بغیر کسی منصوبہ بندی کے جاری ہے۔ گو اسلام آباد پاکستان کا نیا آباد کیا جانے والا جدید ترین منصوبہ بند شہر تھا←  مزید پڑھیے

بڑے ’تاڑو‘ اسلام آبادی ہیں یا کراچی والے؟۔۔یسریٰ جبین

جب مئی 2015 میں امریکہ سے پڑھائی مکمل کر کے میں پاکستان واپس آئی تو زندگی نے کچھ ایسا رخ لیا کہ واپسی کے چند ماہ بعد میں نے کراچی میں اپنے آپ کو اکیلا پایا۔ میرے والد کو کینسر←  مزید پڑھیے

حال کچھ موسم کا۔۔عبدالله رحمانی

ملک پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم اپنے تیور بدل رہا ہے۔ بالخصوص میدانی علاقے، جہاں چاروں موسم سال بھر میں آتے ہیں، اب آہستہ آہستہ گرمی کو خیر باد کہہ کر سرما کی چادر اوڑھ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

 کراچی کا  اصل مسئلہ، انتظامی  یا کچھ اور؟ (دوسری، آخری  قسط)۔۔۔غزالی فاروق

پچھلی قسط میں ہم نے کراچی کے حوالے سے  تین ایسے مسائل کے بارے میں بات کی تھی جنہوں نے   کراچی کو  اس ابتر صورتحال تک   پہنچانے میں براہ راست کردار ادا کیا  ہے۔ ان مسائل میں سے ایک مسٔلہ ←  مزید پڑھیے

کراچی کا اصل مسئلہ، انتظامی یا کچھ اور؟ (پہلی قسط)۔۔غزالی فاروق

اس حقیقت   کو تسلیم کرنے میں دو رائے نہیں ہو سکتی  کہ  کراچی وہ شہر ہے جو ناصرف پاکستان بلکہ  اس  پورے خطے کا  سب سے طاقتور صنعتی اور تجارتی مرکز بننے کی اہلیت  رکھتا ہے ۔ اور اس بات ←  مزید پڑھیے

کراچی، محرم ، سبیل اور حلیم۔۔ذیشان محمود

بچپن سے ہم نے محرم کو ایک غیر محفوظ مہینہ کی طرح سنا اور دیکھا۔محرم شروع ہوتے ہی گھر سے  سکول اور سکول سے سیدھے گھر واپس آنے کی سخت ہدایت ہوتی۔ رستے میں محلے کی واحد پارک میں موجود←  مزید پڑھیے