کتاب - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

انجانی کمی۔۔۔عنبر عابر

اس دن وہ سیر سپاٹے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ پہاڑوں کی طرف آیا تھا۔تب ان سرسبز پہاڑوں میں اس کی نظر قلم کاغذ تھامے اس شخص پر پڑی جو ہر شے کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہا تھا۔دور مغرب←  مزید پڑھیے

کیا بانو قدسیہ کا راجہ گدھ اکرام اللہ کے گُرگِ شب کا چربہ ہے ؟۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج سے تقریباً نصف صدی قبل اکرام اللہ نے گُرگِ شب کے نام سے کتاب لکھی تھی۔ گُرگِ کے معنی بھیڑیا کے ہوتے ہیں اور شب مطلب رات۔ گُرگِ شب مطلب رات کا بھڑیا۔ یہ کتاب اپنی اشاعت سے اب←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتب/منطق الطیر۔۔۔۔۔۔۔ حارث بٹ

منطق الطیر، جدید جیسی کتب پر مجھ جیسے طلباء کا کچھ لب کشائی کرنا، مشکل ہی نہیں، نا ممکن بھی ہے۔ تارڑ صاحب ہمیشہ سے ہی فرید الدین عطار کو اپنا مرشد مانتے ہیں ۔ بقول مصنف کے ان پر←  مزید پڑھیے

کرشن لعل کی لذتِ آشنائی۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

آج گھر میں ایک شیلف پر یونہی پڑی چند کتابوں سے متعلق بیگم نے کہا کہ اس کو کتابوں میں “سنبھال “دیں، یہاں ایسے ہی پڑی ہوئی ہیں۔ میں کتابیں اٹھا کر دوسرے کمرے میں “سنبھالنے”لے گیا۔ان کتب میں جناب←  مزید پڑھیے

تبصرہ ء کتب/حبس از ڈاکٹر حسن منظر۔۔۔۔۔غلام قادر

” حبس ” نام ہے اس خونچکاں تحریر کا جو برسوں پر پھیلی ہوئی ناانصافی کا المیہ ہے۔ جو مغرب کے دوہرے معیار کی آئینہ دار ہے۔ جب مغربی استعمار کو یہود پر ہونے والے ہولو کاسٹ کا کفارہ ادا←  مزید پڑھیے

ترقی کا راز۔۔۔۔۔عبد الحنان ارشد

ورلڈ ٹور کے دوران ترقی یافتہ ملک کے غریب شہر میں پہنچا۔ جہاں کے باسیوں کے جسم فاقوں کے بوجھ سے خم، پیٹ سے قناعت کا پتھر بندھا ہوا، انتہائی افلاس کے عالم اور کمزور ٹانگوں کے ساتھ وہ تمام←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے۔۔۔قیصر عباس فاطمی

دنیا کے تمام ممالک میں کوئی ایک ادارہ ایسا ضرور ہوتا ہے جسے “تقدیس” کی حد تک نمایاں حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ اس کی وجہ / وجوہات یہ ہو سکتی ہیں 1-ادارے کی تاریخی حیثیت 2-ادارے کی پیشہ وارانہ مہارتیں←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصہ اوّل

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایک بچے سے۔۔۔جبران عباسی

کچھ دن گزرتے ہیں کہ ہاسٹل کے کمرے پر دستک ہوتی ہے ، قریباً سات سال کا بچہ پرانی کاپیاں اور اخباریں مانگتا ہے ، میں اس سے پہلے انکار کر دیتا ، معصومیت بھرے دو بول مجھے مجبور کر←  مزید پڑھیے

ایک خاتون کی کتاب سے کچھ اقتباسات۔۔۔گل نو خیز اختر

مجھے ہمیشہ بھوکا رکھنے کی کوشش کی گئی‘ کئی دفعہ مجھے ڈانٹ کر کہتے تھے ’’میرا سر نہ کھاؤ‘‘۔میں نے کئی دفعہ فرمائش کی کہ پلیز ایک دفعہ تو مجھے مادھوری کہہ دیں‘ آگے سے جواب ملتا’میم‘ کے بغیر کہہ←  مزید پڑھیے

ٹیکسٹ میسج سے ٹیکسٹ بک تک۔۔۔روبینہ فیصل

پاکستان کی سیاست میں عورت کا کردار بہت ہی زیادہ اہم رہا ہے ،نہیں یقین آتا ؟ ۱۲ عورتیں یحیی خان کے زمانے میں ملک چلا چکی ہیں جن میں اقلیم اختر عرف جنرل رانی جو کہ ایک تھانیدار کی←  مزید پڑھیے

ماضی کے اکابر دین اور جدید دنیا کے مسائل۔۔۔احمد عمیر اختر

سوال یہ ہے کہ کیا ابن تیمیہ رحمتہ اللہ اور ابن کثیر رحمتہ اللہ جیسے حضرات کی دسترس میں اتنی کتابیں, رسائل مضامین اور تفاسیر تھیں جتنی آج کے عالم دین یا مذہبی دانشور کی دسترس میں ہیں. یقینا ایسا←  مزید پڑھیے

فیصل آباد ریڈز: کتاب بینی کی دنیا میں ایک بیش قیمت جزیرہ ۔۔۔ عامر حسینی

فیصل آباد ریڈز فیصل آباد کے کچھ نوجوانوں کا کارنامہ ہے۔ انھوں نے یہ کلب فکشن اور نان فکشن کتابوں کی ریڈنگ کو فروغ دینے کے لیے بنایا۔ابتداء میں یہ محض تین سے پانچ افراد نے شروع کیا تھا۔اب اس←  مزید پڑھیے

بک ریویو : عصمت چغتائی کے بہانے فکشن تنقیدسے سوال پوچھتی کتاب۔۔۔فیاض احمد وجیہہ

کیا یہ کتاب صحیح معنوں میں عصمت کو زیادہ اور پورے طور پرسمجھاتی ہے،اورجب آپ پطرس بخاری تک کو اپنی کتاب میں شامل کر رہے ہیں تو کیا یہ ضروری نہیں کہ منٹوکی وہ تحریر بھی شامل کریں جو کئی←  مزید پڑھیے

سچ تو یہ ہے۔۔۔ آصف محمود

 سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں پہلی بار کسی سیاستدان کی کتاب خریدی اور پھر پورے اہتمام سے پڑھ ڈالی ۔ یہ امید تو ہر گز نہیں تھی کہ چودھری شجاعت حسین نے اس میں کوئی علمی اور فکری←  مزید پڑھیے

چند جعلی مذہبی کتب۔۔۔رشید یوسفزئی

انسانی تاریخ میں معقولات کے بنسبت مذہبیات میں جعلی تصانیف کی تعداد کافی زیادہ ہے ،باجود اس کے کہ مذہبی طبقہ اپنے لٹریچر کو زیادہ معتبر ماننے اور منوانے پر بضد ہے۔ عیسائی مقدس نوشتوں میں اپوکریفا Apocryphaیا جعلی مقدس←  مزید پڑھیے

چلتے چلتے۔۔۔مبشر علی زیدی

اپریل کا دوسرا ہفتہ ہے لیکن واشنگٹن سے سردی جانے کا نام نہیں لے رہی۔ کل بارش ہوئی اور ہفتے کو کچھ دیر روئی کی دھول جیسی برفباری بھی۔ آج صبح درجہ حرارت دو ڈگری تھا اور فیل لائیک صفر۔←  مزید پڑھیے

خدا کی خدائی یا انسان کی آقائی۔۔عامر کاکازئی

انسان کسی دوسرے انسان کی غلطی کی سزا دینے کا حقدار ہے، مگر گناہ کا کفارہ مانگنے کا حق دار نہیں۔ یہ حق صرف خدا کے پاس ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کا بھی←  مزید پڑھیے

کتاب مر نہیں سکتی۔۔اسد مفتی

کراچی فیسٹول میں شرکا کی تعداد اپنے عروج پر ہونے کے باوجود توقع سے کم تھی ۔میرے حساب سے مستقبل میں کتابیں صنعتی انقلاب سے پہلی والی شکل میں آجائیں گی۔ لگژری چیزوں کی طرح ۔ چند روز قبل کا←  مزید پڑھیے

آ زاد نظم کا ن م راشد اور آزادی فکر۔۔رابعہ احسن

 زندگی کی تیز رفتاریوں میں جہاں سیاسیات، ابلاغیات اور معاشیات کے ہنگاموں نے روز و شب کے چکروں میں الجھا کر ہماری ذہنی اور جسمانی ایکٹیویٹی کو جکڑ کے رکھ دیا ہے ہماری سوچیں محض مسائل اور ان کے ممکنہ←  مزید پڑھیے