کتا، - ٹیگ

خلائی تسخیر میں جانوروں کا کردار/تحسین اللہ خان

“میں جب  تیسری  کلاس میں تھا، تو ایک استاد اکثر کہا کرتے تھے کہ خلا کو “تسخیر” کرنے کے لیے بہت سی “جانوروں” نے قربانیاں دی ہیں۔ انسان نے خلا کو تسخیر کرنے کے لیے کافی جانوروں کو سولی پر←  مزید پڑھیے

سفارشی آٹا/قمر رحیم

ہمارانظام ِحکومت اور معاشرہ ایک خارش زدہ کُتا ہے۔اس کی جِلد ختم ہو گئی ہے اور گوشت نکل آیا ہے۔ دھوپ سے گوشت جلتا ہے تو اس کی بدبو ہر طرف پھیلنا شروع ہو جاتی ہے۔مکھیاں اس پہ بھنبھنا رہی←  مزید پڑھیے

جلد فیصلے کی طاقت اور درست جگہ سے پکڑنے کی تکنیک/رشید یوسفزئی

کتوں کی لڑائی دیکھنے کا میرا پہلا ہی تجربہ بہت خوفناک تھا،اور آخری بھی۔ یقیناً ان مناظر کو من و عن بیان کرنے کیلئے امریکی ناول نگار اور کتوں کے سوانح نگار جیک لنڈن Jack London کا قلم چاہیے،اور  یہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر

ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

ثوبیہ اور عمران کی صفائی مہم/قمر رحیم

ثوبیہ کا نام پہلے لکھوں یا عمران کا؟ اس سوال کا جواب تب ہی مل سکتا تھا جب یہ معلوم پڑتا کہ ثوبیہ عمران کے سا تھ ہے یا عمران ثوبیہ کے ساتھ۔لوگ انہیں ایک عرصے سے اکٹھے دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

دو” ک” ،دو” ج”/یوحنا جان

ایک بات کی سمجھ آج تک نہیں آ سکی اور وہ ہمارے تعلیمی ادارے اور ان کے  باطنی اور ظاہری کردار کا سرِعام تضاد ہے ۔ جب سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سر اٹھانے کا کام شروع کیا ہے بجائے←  مزید پڑھیے

افسانہ/تنہائی یکجائی(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

جیڈ کو میرے پاس اب سال سے اوپر ہو چلا تھا۔ جولائی کے مہینے کی بات ہے یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات تھیں ۔میں اپنے کپڑے استری کر رہا تھا اور جیڈ مسلسل باوجود میرے منع کرنے کے استری کی←  مزید پڑھیے

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد/  محبوبہ تو محبوبہ ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو۔ کچھ ناز نخرے دکھاتی ہیں اور کچھ ناز نخرے اٹھاتی ہیں، پر ہمارے والی تو انوکھی اولڑی بلکہ وکھری ٹائپ کی ہے۔ کوئین بننے کا بڑا شوق ہے لیکن پکی ”سیاپا کوئین“ ہے یعنی محبوبہ کم ماسی مصیبتے زیادہ ہے۔←  مزید پڑھیے

میں کہ” کاٹھا انگریز”۔۔منصور ندیم

پیدا ہوتے ہی زندگی میں غم ایک مستقل وجود کا اٹوٹ حصہ بن کر رہ گیا ، بدقسمتی رہی کہ جب پیدا ہوا تو گائنا کالوجسٹ کا اسی دن ایکسیڈنٹ ہوگیا، جو نرس اس وارڈ میں تھی، اسی دن اس←  مزید پڑھیے