اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1
اس وقت شاید ہم میٹرک میں تھے یا کالج آ چکے تھے۔ دوستوں نے سو سو پسندیدہ شعر رجسٹر میں لکھنے کا پلان بنایا۔ ہم سب نے اپنے الگ الگ رجسٹر لیکر یہ دھندہ سر لے لیا۔ ابھی عیدالاضحیٰ سے← مزید پڑھیے