ڈاکٹر مختیار ملغانی - ٹیگ

روح کی تاریک شب /ڈاکٹر مختیار ملغانی

اپنی زندگی میں ہر انسان مشکلات، ناکامیوں، اضطراب اور مایوسیوں سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ دورانیہ اس قدر طویل ہو سکتا ہے کہ فرد اسے ہی زندگی کی حقیقت سمجھتے ہوئے سمجھوتہ کر لیتا ہے یا پھر آخری وار←  مزید پڑھیے

فلسفۂ مطالعہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

مطالعے کے انتخاب اور طریقے پر جتنا مواد میسر ہے، اس سے نتیجہ یہی نکالا ہے کہ کئی چیزیں سراسر انفرادی ہیں، ہر شخص پہ ہر اصول لاگو نہیں ہو سکتا، مثلاً کچھ ماہرین کے نزدیک ایسی بُری کتب بھی←  مزید پڑھیے

شعوری انقلاب اور زبان کا باقائدہ آغاز۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

گلیلیو نے کہا تھا کہ خدا نے کتابِ فطرت کو ریاضی کی زبان میں لکھا ہے، لیکن  ایمانوئیل کانٹ کے مطابق ، ہر فرد کتابِ فطرت کو اپنے دماغ کی پسندیدہ زبان میں پڑھتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عالمی دہشت گردی کے اسباب۔۔۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

دہشت گردی کے اسباب کو مجرمانہ سرگرمیوں کی اقسام کے تناظر میں تقسیم کیا جانا چاہیے۔۔عام طور پر، وجوہات مندرجہ ذیل ہیں: 1۔ سماجی نا انصافی، قومی اور مذہبی پیچیدگیوں کا جمود ۔ لیکن یہاں ہر ناانصافی یا پیچیدگی الجھن←  مزید پڑھیے

یورپ کا فرینکنسٹائن۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اسٹیفن بنڈیرا (Stephen Bandera) نامی پولینڈ کا ایک نوجوان شہری، جو وزیرِ داخلہ کے قتل کی پاداش میں جیل میں اپنی زندگی کے دن گزار رہا تھا ، کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے←  مزید پڑھیے

حسِ رقابت۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

علامہ مرحوم کی یہ بات سر آنکھوں پر کہ تصویرِ کائنات میں رنگ، وجودِ زن کا مرہونِ منت ہے، مگر اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ وجودِ زن کی رنگینی میں عشّاق کا خونِ جگر شامل ہے،←  مزید پڑھیے

جذباتیت اور نظامِ معاشرہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی جذبات کو ایک دلچسپ پہلو سے دو گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، جذبات کی ان دو میں سے کسی ایک قِسم کا اجتماعی اظہار معاشرے کی سمت کے تعین میں سب سے زیادہ پُر اثر واقع ہوا←  مزید پڑھیے

جنسی جرائم، وجوہات و تدارک۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

بقراط پہلا شخص تھا جس نے انسان کے کردار پر اس کے جسمانی اعضاء کی صحت کے اثر کو تسلیم کیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ بقراط کے اس نظریے پر صرف اس کے ہم عصر ہی ایمان لائے، اس←  مزید پڑھیے

شخصیت کی تعمیر و ترقی۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

شخصیت کسی بھی انسان کی اُن نفسیاتی خصوصیات کا مجموعہ ہے، جو اس کے انفرادی طرزِ عمل کا تعین کرتا ہے، بالخصوص دنیا کے ساتھ تعلقات کا تعین۔ شخصیت کے تناظر میں تعمیر اور ترقی دو مختلف اصطلاحات ہی نہیں،←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایسے موجودات کی تعداد چار ہے، جن کے ساتھ انسان باہمی تعلق کا شغف رکھتا ہے، وجودِ خدا، کائناتی وجود، وجودِ معاشرہ اور وجودِ ذاتی (یعنی کہ اپنی ذات )، ان چاروں کے ساتھ انسان کے تعلقات کی بنیاد دو←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/افسانہ

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تاثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔۔۔۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

لسانیات و معاشرتی شعور۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

زبان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے، جتنی کہ انسانی شعور کی، شعور (بلکہ خود شعوری) کی نعمت سے دوسرے جاندار محروم ہیں، اسی لئے وہ زبان سے بھی محروم ہیں، بس مختصر اشارے، کنائے اور چند آوازیں ہیں جن←  مزید پڑھیے

خوابی فالج۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تصوّر کیجئے کہ آپ بیدار ہونے کو ہیں، مگر اس حد تک عاجز کہ اپنی انگلیوں کی پوروں کو بھی حرکت دینے سے قاصر ہیں، آپ کے کمرے میں اگرچہ اندھیرا سا ہے، مگر آپ کسی غیر مرئی مخلوق کی←  مزید پڑھیے