سگ گزیدگی /ڈاکٹر مختیار ملغانی
سقراط کے شاگرد انٹستھینز نے حقیقت کو عقلی مشاہدے سے سمجھنے کی بجائے فرد کی اندرونی دنیا کے احساس کو ترجیح دی، اس فلسفے کے مطابق خیر کو پانے کا اصلی دروازہ خالصتاً اپنے نفس و فطرت پر زندگی گزارنا← مزید پڑھیے