اداسی،مایوسی اور پھر اداسی کے سائے گہرے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے پتا چلا کہ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی پلمونالوجی کی پوسٹ گریجویٹ ٹرینی sudden cardiac arrest (اچانک حرکت قلب بند ہونا)کی وجہ سے انتقال کر گئیں← مزید پڑھیے
ایم بی بی ایس میں داخلہ ہُوا تو میڈیکل کالج کے پہلے دن اناٹومی کی کلاس تھی۔ اناٹومی کے ڈیمونسٹریٹر ڈاکٹر تیمور بولے کہ آج تو آپ بہت خوش ہیں کہ میڈیکل میں داخلہ ہو گیا، لیکن صورتحال اس کے← مزید پڑھیے
واقعہ سن لیجیے، ماتم پھر اکھٹے کریں گے۔ ضلع جھنگ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک ڈاکٹر صاحب نوکری کرتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب شادی شدہ تھے ۔ایک پولیس والا، جسکی بیوی اسی ہسپتال میں سائیکالوجسٹ (ڈاکٹر نہیں ) تھی۔ پولیس← مزید پڑھیے
شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد چل بسے، ان دونوں باپ بیٹے کی موت بھی ایک ایڈونچر کرتے ہوئی، جب وہ ٹائی ٹینک جہاز کے ملبہ کو دیکھنے کے لیے ocean gate کمپنی کی سب میرین ٹائٹن پر← مزید پڑھیے
وطنِ عزیز میں آجکل شدید سردی اور دھند کا راج ہے۔ اور اس سردی میں کاروبارِ زندگی تو جاری رہتا ہے، البتہ صحت کے معاملے میں لوگوں کی شکایات میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ سردیوں کے موسم میں← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر ایک ہی موضوع قابلِ بحث ہے، کہ میلاد منانا جائز ہے کہ ناجائز؟ دونوں اطراف کے حامیوں کے پاس ٹھوس دلائل ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے، جب یہ دلائل بحث کی شکل اختیار کر لیں تو← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں کہنے کو تو اظہارِ رائے پر پابندیاں عائد ہیں، ہر دوسرا شخص یہی بات کہے گا کہ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں کسی کو بھی فریڈم آف سپیچ کا حق حاصل نہیں۔ اظہارِ رائے پر قدغن← مزید پڑھیے
پڑھا تھا، سنا تھا کہ مکافات عمل اٹل ہے۔جو بوؤ گے وہی کاٹو گے ۔ یہی دنیا کا اصول ہے۔ زبان کا دیا گیا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے ۔انسان کا آج کا عمل، کل کی فصل کا← مزید پڑھیے
پچھلے ایک مہینے کی ملکی سیاست نے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ ہر کوئی جو ایک خاص جماعت کا سپورٹر ہے، جس کے مطابق ہر دوسری جماعت کا سپورٹر غدار اور جاہل ہے۔ اس بات کو بنیاد بنا کر سوشل← مزید پڑھیے
تبلیغی بھائی لائن بنا کر ہی گرین بیلٹ اور ریسٹ ائیریا کی گھاس/ لان (مسجد سے ملحقہ) میں ہی ہلکے ہونے لگ ہو گئے ۔ یعنی ریسٹ ائیریا کے گراسی لان کو اوپن واش روم بنا ڈالا، وہ منظر اتنا کراہیت انگیز تھا کہ الفاظ بیان کرنے سے قاصر ہیں۔← مزید پڑھیے
شاہ عبداللطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ”عورت عشق کی استاد ہے”،میں اس میں یہ اضافہ کر دیتا ہوں کہ “مرد عشق کی انتہا ہے” کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی،ایک مریضہ تھی،اسکا جگر بالکل کام کرنا چھوڑ چکا تھا۔عمر بھی← مزید پڑھیے
شافع! میں تمہیں بتا رہا ہوں کہ s3 میں بڑی سختی ہے، روزانہ راؤنڈ کروانا پڑتا ہے، بیڈز بتانے ہوتے، روزانہ viva ہوتا ہے، کوئی جواب غلط ہو تو اچھی خاصی ڈانٹ پڑ جاتی ہے، کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے (یہ سرکاری اعداد وشمار ہیں، طبی ماہرین کے مطابق تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے)۔ اگرچہ اب نئے کیسز کم رپورٹ ہو رہے ہیں← مزید پڑھیے
ہسپتال سے مسلسل 24 گھنٹے ڈیوٹی کر کے ابھی ہاسٹل پہنچا ہی تھا، مسلسل جاگنے کی وجہ سے آنکھیں سرخ تھیں، بِنا کچھ کھائے پیے، سونے کے لیے لیٹ گیا، ابھی آنکھیں بند ہی کی تھیں کہ میرے سینئر← مزید پڑھیے
ماہ رمضان اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے، اس سال پوری دنیا کے مسلمان رمضان کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ نہ منا سکے،کرونا کی وجہ سے مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی تھی، تو زیادہ تر لوگوں کا رمضان← مزید پڑھیے
رات کے دو بجے ہیں، گھڑی کی ٹک ٹک ماحول کے شور میں کہیں کھو سی گئی ہے۔بعض اوقات ہجوم میں وقت رُک سا جاتا ہے،میں الائیڈ ہسپتال کے ہڈی و جوڑ وارڈ میں موجود اپنی خدمات پہ← مزید پڑھیے
فون کی گھنٹی بجی، ہیلو! جی، السلام عليكم! میں عبدالمالک شہید بات کر رہا ہوں، کیا پروفیسر صابر صاحب سے بات ہو سکتی ہے، میں نے کہا جی، ایک منٹ ٹھہرئے۔ پروفیسر صاحب نے ان سے بات کی۔ بعد میں،← مزید پڑھیے
یہ نومبر 2019 کی بات ہے، جب تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل (PMDC) کو ایک آرڈیننس کے ذریعے ختم کر دیا اور اس کی جگہ ایک نیا ادارہ پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) قائم کیا گیا۔ PMDC← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ انسان کو اپنی فیملی تو بنی بنائی ملتی ہے، جبکہ دوست وہ خود بناتا ہے۔ یہ دوست ہی تو ہوتے ہیں جو مشکل میں ہمارا ساتھ نبھاتے ہیں۔خوشی میں ہمارے ساتھ ہنستے ہیں تو غمی میں ہمارا← مزید پڑھیے
لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں قید ہوں، ایک ضروری کام کے لئے بازار جانا ہوا۔ جب میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ کے سامنے سے گزرا ،تو ماضی فلم کی طرح میری نظروں کے سامنے گھومنے لگا۔اس کالج← مزید پڑھیے