ڈاکٹر ستیہ پال آنند، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

گیارہ سروں والا اک راونؔ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دس سر والے راونؔ کے کندھوں پر میں نے اپنا سر بھی ٹانک دیا ہے اب دیکھیں، گیارہ سر والے نئے نویلے شکتی مان راون کو ہرانے کون آئے گا؟ رامؔ بھلا کیسے کاٹے گا راون کے دس کے دس←  مزید پڑھیے

آگ کیسے لگی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مرنے والے تو سب یوکرینی ہیں، لیکن کوئی یہ بتائے کہ یہ آگ اس ملک میں کس عدو نے لگائی۔۔۔کہ ہے کون جو پھوس کے ڈھیر پرتیل لحظہ بہ لحظ چھڑکتا چلا آ رہا ہے؟ مغربی طاقتوں نےیہ ترغیب دی←  مزید پڑھیے

کابل سے آئی ایک لڑکی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گذشتہ برس کی اس نظم نے کئی دوستوں کو رُلا دیا تھا۔ میں تو اسے بھول گیا تھا لیکن کابل سے آنے والی تاذہ ترین خبروں میں عورتوں کے حقوق کی پامالی اب برداشت کی حد سے آگے بڑھ چکی←  مزید پڑھیے

اصلی چہرہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اپنے چہرے پر ’مکھوٹا‘ ِسا چڑھانا ایک جھوٹی شخصیت سب کو دکھانا یہ تھا میرا ’’ـچھُپ چھُپاؤ ـ ‘‘ کھیل بچپن کا جسے میں کھیلتا آیا ہوں اپنی عمر ساری (اپنی اصلی شخصیت کی راز داری) پھر ہوا کچھ یوں۔←  مزید پڑھیے

​ بانوےبرسوں کا یہ بوجھ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کھول یہ گانٹھوں بھری پوٹلی، اے ستیہ پال جانے کیا اس میں ہے پوشیدہ تری نظروں سے آج کا ’’کل‘‘ تو نہیں؟ ہو بھی تو مخفی ہی رہے کل‘‘ تو ’’ایمائی‘‘ ہے، ’’اَن دیکھا ‘ہے، ’در پردہ‘ہے’ ’ تُو، سر←  مزید پڑھیے

مجھ سے پھر مانگ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فیض احمد فیض کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ مجھ سے پھر مانگ وہ پہلے سی محبت ، مری جاں انقلاب آنے میں تاخیر تو تھی قاف تا قاف اور ہم نے اسے بس ایک درہ سمجھا تھا فیضؔ←  مزید پڑھیے

کلکتہ کا سفر، چند حقائق۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فکر فی نفسہ (۷)غالب : Short Notes jotted down in India House Library, London, in 1972-73 ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۰ کلکتے کا سفر اگست 26 کو شروع ہوا۔ فروری 28 کو وہاں پہنچ گئے۔ نومبر 29 کو واپس دِلّی پہنچے۔ (ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

​تو موت خود ہی مر گئی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

سترہ جنوری کی رات حرکت قلب کچھ دیر کے لیے بند ہو گئی۔ میں بستر پر نیم بے ہوش ساکت پڑا رہا ، لیکن پھر ایک جھٹکےسےدل کی دھڑکن استوار ہو گئی۔ اس دوران میں ذہن ماؤف تھا یہ موت←  مزید پڑھیے

کابل سے آئی اک لڑکی​۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

A clip from BBC Urdu 19 جنوری کو تمنا زریابی پریانی کو حقوق نسواں کے احتجاج میں حصہ لینے کے بعد کابل کے پروان-2 محلے میں ان کے اپارٹمنٹ سے ‘گرفتار‘ کر لیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ   ان کی←  مزید پڑھیے

ہماری آنے والی نسل کو کیسے خبر ہو گی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بہت سے رت جگے جھیلے بہت آہ وبکا میں وقت گذرا غم پرستی کے سیہ حُجرے میں پہروں بیٹھ کر روئے صنم پوجے ملال و حُزن کے ان بُت کدوں میں، جو سخن کے بُت تراشوں اور غزل کے آذروں←  مزید پڑھیے

​یوں ڈنڈی مت مار۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مجھ سے تیرا کیا جھگڑا ہے، کیوں رکھتا ہے بیَر کیوں رکھتا ہے بَیر، مانگ تُو میرے سر کی خَیر پاپ پُن سے بیگانہ ہوں میں اک بھولا بالک میں اک بھولا بالک بھیّا، تُو میرا لے پالک تُو مُنشی،←  مزید پڑھیے

آخری چٹان تک۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ریت کے ٹیلے تھے، سوکھی کائی تھی پانی اُترتا جا رہا تھا ہر طرف اک مضمحل ، بیمار سی بوُ تھی ہوا میں آنے والی شام کی گہری اداسی اور گہری ہو رہی تھی برق پا ہِرنوں سے کالے، گیلے←  مزید پڑھیے

دیکھنا تقریر کی لذت۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مجھے وقت کی پابندی کرنے کے لیے نہ کہا جاتا تو میں توفی البدیہہ تقریر کرنے اور شعر گھڑنے کا ماہر ہوں، لیکن ڈاکٹر ظفر اقبال ایک کائیاں شخص ہیں۔ اس لیے انہوں نے کہا کہ آنند صاحب آپ سے ایک شکا یت ہے، آپ جب زبانی بولتے ہیں، تو اگر آپ کو کوئی نہ ٹوکے تو آپ مسلسل بولتے چلے جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ایک طرحی غزل۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

 ( کینیڈا میں یوم ِ غالب پر اطہر رضوی صاحب کے سالانہ جلسے میں دس بر س پہلے، یعنی 2012 میں پڑھی گئی) مصرع طرح: ہماری زندگی کیا اور ہم کیا ہے یہ بے فیض انساں کا جنم کیا ہماری←  مزید پڑھیے

​ادب اور معاشرہ(An extract)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

 ادب ایک لطیف طرزِ احساس کا نام ہے جس کے ذریعے ادیب اپنے ماضی الضمیر کو منتقل کرتا ہے۔ یہ عمل موضوعی بھی ہے اورمعروضی بھی۔ موضوعی عمل میں ادیب اپنی ذات سے وابستہ غم و رنج کو منتقل کرتا ہے جبکہ معروضی حوالے سے اُس کی ذات کا غم اجتماعیت کا حامل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

چلو، ہار تسلیم کر لیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

چلو ، ہار جائیں کہ اس پھیلتی، بڑھتی،افزود، ایزاد آفت کے اغراق میں ہم فقط ایک تنکا ہیں کم مایہ، کم پایہ ، اسفل کف ِ خاک ہیں ۔ ۔اور یہ نحوست کا وارث اقل، ایک ذرّہ۔۔۔مگر بالا تر ہم←  مزید پڑھیے

فرشتہ جو آیا تھا کل رات۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فرشتہ جو آیا تھا کل رات (کمرے  میں میرے) صواب و صداقت میں معصوم بچہ سا لگتا تھا (سچا، کھرا، صاف گو، بے تعصب) مری پائنتی سے ذرا نیچے ہٹ کر ہوا میں معلق کھڑا تھا ۔۔۔ (عموداً) اسے میں←  مزید پڑھیے

​ہندی غزل۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بھرے پُرے میلے میں گئے تھے کس کے سہارے، بھول گئے کس کی انگلی مُٹھی میں تھی، ہم بے چارے بھول گئے پیاس سے منہ میں آگ لگی تو جھرنے کھوجے گلی گلی میں چھاگل گھر سے لے کے چلے←  مزید پڑھیے

گاڑی تمہاری آگئی ہے۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بینچ پر بیٹھا ہوا ہوں اک اکیلا، یکسرو تنہا، یگانہ برف شاید رات بھر گرتی رہی ہے اس لیے تو میرا اوور کوٹ، مفلر اور ٹوپی برف سے یوں ڈھک گئے ہیں جیسے ان کی بیخ و بن میں اون←  مزید پڑھیے

بول کر سب کو سُنا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بول کر سب کو سنا، اے ستیہ پال آنند! بول اپنی رامائن کتھا، اے ستیہ پال آنند ! بول تو کہ کامل تھا کبھی، اب نصف سے کم رہ گیا دیکھ اپنا آئینہ ، اے ستیہ پال آنند ! بول←  مزید پڑھیے